
Muhammad Bilal
8K posts

Muhammad Bilal
@builder_18
Proud Muslim ❤️ Passionate Pakistani 🇵🇰





ہر جگہ دو اصول ایک عام آدمی کے لئے اور دوسرا اشرافیہ کے لئے بجلی ھو یا چینی، فیصلے اپنے فایدے کے لئے بجلی اور شوگر کی ڈی ریگولیشن جاری ھے دوسری طرف ریڑی اور چھابڑی اور پھیری والوں کی شامت اور ان بیچاروں کے لئے پیرا فورس کے ٹھڈے اور توڑ پھوڑ



Take note of my words; No accused of One Constitution Building will be prosecuted and brought to justice No one in our country can harm someone who has immense wealth, a strong network and knows the art of feeding……….

1997 میں مقدمات درج ھونے پر آئی پی پئز 6 سینٹ کی بجائے ایک سینٹ پر آنے کو تیار ھو گئے تھے لیکن پھر وزیر اعظم ہاوس میں کچھ ھوا اور بغیر کسی وجہ سے وہ تمام مقدمات کلوز کروا دئیے گئے اب وزیر اعظمُ ہاوس میں کیا ھوا وہُ میاں نواز شریف بتا سکتے ہیں یا سیف الرحمان کہ انہوں نے کیوں کم نہ کروائے؟


میں جاپان اور سنگاپور گئی انکو سسٹم 24/7 کام کرتا ہے اور مجھے اپنے سسٹم پر شرم آئی، 2 سالوں میں ستھرا پنجاب کی وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے، مریم نواز

کچھ سیاستدانوں کے بارے میں سارا شہر بلکہ شہر سے باہر بھی لوگ جانتے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے ممبر اور وزیر بننے سے پلے کیسے گذارہ کرتے تھے، اب کن زمینوں کے وہ اصل مالک ہیں، کون سی کالونی اور پراجیکٹ میں انکا کتنا حصہ ھے، کون کون انکا فرنٹ مین ھے، کون ان کے نام پر اربوں روپے کی زمینیں خریدتا ھے بس جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز







