🇵🇰Faisal🇵🇰
10.2K posts

🇵🇰Faisal🇵🇰
@fasee
Pakistani--- love my country sports enthusiast Civil Supremacy BIG NO to dictatorship
Lahore Entrou em Haziran 2009
74 Seguindo93 Seguidores

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو:
“پاکستان اس وقت ٹاوٹس کے قبضے میں ہے۔ ایک ایسا ٹاوٹ سکندر سلطان راجہ بھی تھا جو 2024 الیکشن چوری کا سرغنہ ہے اور اس پر آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ محسن نقوی کے پاس ایسی کون سی گیڈر سنگھی ہے جو اس پر عہدوں کی بارش کی گئی ہے۔ اشاروں پر ناچنے والا ایک عقل سے عاری شخص کرکٹ سے لے کر خارجہ اور داخلہ امور سمیت سیکورٹی معاملات کا ماہر کیسے ہو سکتا ہے؟
پاکستانی قوم اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے تاریخی ڈاکے کے خلاف 8 فروری کو پورے ملک میں نکلے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے- صرف 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر “اردلی حکومت” ملک پر مسلط کر دی گئی جو پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ کر رہی ہے-
میں عدلیہ کی آزادی کے لیے دی گئی 10 فروری کی پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کی کال کی بھی حمایت کرتا ہوں۔ ملک میں قانون کی حکمرانی کے بغیر کسی قسم کا استحکام ممکن نہیں ہے اور قانون کی حکمرانی آزاد عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔ جس طرح چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔
جو حالات ہیں اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ موجودہ نظام جمہوریت کے خلاف باقاعدہ برسر پیکار ہے، اور روز ایک ایسا نیا اقدام اٹھایا جاتا ہے جو جمہوریت کی روح کے عین منافی ہو۔ روایتی میڈیا تو پہلے ہی بوٹوں کے نیچے ہے۔ اب پیکا کا کالا قانون منظور کر کے عوام کے حق رائے دہی کا واحد ذریعہ یعنی سوشل میڈیا پر بھی مارشل لاء لگا دیا گیا ہے۔ یہ زبان بندی کی قبیح ترین کوشش ہے اور پاکستان کو بین الاقوامی پابندیوں سے قریب تر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ پیکا کا قانون اگر لاگو کرنا ہی ہے تو سب سے پہلے شہباز شریف پر لاگو کیا جائے جنہوں نے ملکی تاریخ کے سب سے دھاندلی زدہ انتخابات کو فری اینڈ فئیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 26 نومبر کے قتل عام کو بھی جھٹلایا اور یہ کہا کہ کوئی گولی نہیں چلی نہ ہی کوئی شہادت ہوئی لہذا پیکا قانون کے تحت سب سے پہلی سزا شہباز شریف کو ملنی چاہیئے۔
بددیانت لوگ کبھی نیوٹرل امپائرز نہیں چاہتے۔ رجیم کیونکہ خود 26 نومبر اور نو مئی کے واقعات میں ملوث ہے اس لیے ان سے شفاف جوڈیشل کمیشن کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ ہم جوڈیشل کمیشن کا قیام صرف اس لیے چاہتے ہیں کیونکہ ہم انصاف کے متلاشی ہیں۔ جو مجرم ہیں وہ نہیں چاہتے کہ حقیقت سامنے آئے۔
اٹھارویں ترمیم کے تحت کسی بھی صوبے کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کی تقرری صوبائی حکومت کی صوابدید ہے۔ ایک مرتبہ پھر آئین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صوبائی حکومت کے دئیے گئے تین ناموں کو اپنے “پاکٹ لاز” کے ذریعے ردی کی ٹوکری میں پھینک کر خیبر پختونخوا میں وفاق کی مرضی کا آئی جی انسٹال کر دیا گیا۔ میں علی امین کو خصوصی ہدایت کر رہا ہوں کہ صوبے کی عوام کے حقوق کا تحفظ آپ کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے باقی تینوں صوبوں میں پہلے ہی ہمارے کارکنان کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے اگر خیبرپختونخوا میں بھی ہمارے کارکنان کو یہ سب برداشت کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہو گی۔ ہمارے کسی ورکر کے خلاف کوئی زیادتی ہوئی تو فوری ایکشن لے کر آئی جی کو فارغ کرنا ہے۔”
اردو

جنوبی پنجاب کا محمد شفیق اور دیگر کی لاشیں پولی کلینک میں پڑی ہیں، محمد شفیق شہید کے بھائی سے بات ہوئی ہے۔
لاشیں موجود ہیں لیکن حکومت انکاری ہے کہ انکو شہید نہیں کیا گیا۔
نہ ہی انکی لاشیں ورثا کو دی جا رہی ہیں۔ زندوں کو مسخ کر کے اب لاشیں بھی کھانے کے در پے ہیں۔ درندگی کی انتہا ہے۔
#شہداء_کو_انصاف_دو


اردو

@zeshmohmand Ik mamoli sipahi bhi imranbajwa se buhat upar hai lanat hai imran or uske baap bajwa per jonhn ne ye mulk Barbad kia or tumhare jese naslein peda kin

हिन्दी

@hamdnawaz_ Oh come on you proppganda people yes we seen how pti on boarded terrorists to attack Islamabad and even not a single person killed but now to hide your faces keep spreading lies bitch
#LANAT
English

@ridarashid_ Keep your mouth shut the bitch can you show who fired and who got killed just spreading lies is your life
#lanat
#bitch
English

@ImaanZHazir Take ye harami phir jhot ko apne program main bula ker propoganda kare
Isi harami ko bulaya tha na mati ne apna program bechne k liye or porpgands kerne k liye jhoot bolo mic hath main hai tu bas

हिन्दी

@pasha_samina Lanatinye tu Pakistan tu azal tareen dushman haramzade hai bas khan k hak main koi bat ker de tun log lanation ki tarah peche lag jate ho
हिन्दी

دنیا حکومت کا بیانیہ ماننے کو تیار نہیں۔ دو دن سے انٹرنیشنل میڈیا کی کوریج کا جائزہ لے لیں ۔آپ کو پتہ چل جاۓگا ۔ حکومت کے جھوٹ صرف ٹاؤٹ چینل اور بے حس صحافی مان سکتے ہیں اور کوئی نہیں۔ 👎🏻
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK
I condemn in the strongest terms the brutal crackdown by Pakistani establishment of peaceful demonstrators seeking freedom and the release of Imran Khan and other political prisoners. #Pakistan
اردو

@ImaanZHazir Imaan tumne apna chehra sheeshe main nahn dekha tumhain tumhara baap or tumhare nagan man nahn nazar ate dosron ko besharam kahne wale galeez aurar pehle apne gireban main jhank
हिन्दी

آپ لوگوں جیسے بے شرم کبھی زندگی میں نہیں دیکھے۔ جھوٹ پر جھوٹ خود بولتے ہو اور صحافیوں کی کردار کشی کرنے کی کوشش کرتے ہو جب آپ لوگوں کی ساری سیاست بوٹ کو عزت دیتے دیتے مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔ اپنی سیاست کا جنازہ نکالو۔ آپ لوگوں کا منہ نہیں ہے مطیع کے بارے میں بات بھی کرنے کا۔
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN
آپ ان لوگوں کو صحافی کہتے ہیں جو جھوٹی خبریں ڈالروں کے لئے پورے ملک میں آگ لگوانے کا دھندہ کرتے ہیں؟جو رینجر اہلکاروں کی ہلاکت پہ جھوٹ بولتے ہیں،فرضی لاشیں ڈھوںڈتے پھرتے ہیں تاکہ پراپیگنڈہ سیل میں حاضری لگوائی جاسکے،یہ صحافت ہوتی ہے؟پلیز اپنے بیچ میں سے ایسے لوگوں کو خود علیحدہ کریں یہ آپ کا فرض ہے
اردو

@Matiullahjan919 Jamhoria Pakistan hai islye tumhare baap jhot phela sakte hain mike paradise ker isko liya tha apne program main jo pehle bhi imranbajwa ki muhabat main ye herbal ker chuka or apna program bechne k liye tumhare baap ne isko bulaya or propoganda kia kin k jamhoria pakistan hai

हिन्दी
🇵🇰Faisal🇵🇰 retweetou

@khankicheeti1 Haramzadon k bonkers se kuch nahn hota ye lanati jo aj baap ki bat ker raha iski maan ka yaar khule amm kehta tha bajwa mera baap hai uska asal naam imrankhanbajwa hai
#lanat
हिन्दी
















