SK 804
7.4K posts

SK 804
@07_samreen
“ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہوں ایک معمولی بندی😊 مرشد ہیں عمران خان 💓 Pakistani 🇵🇰 PTI WORKER 🇧🇫


کوٸٹہ پولیس کی جانب سے 27 رمضان کو اسرار احمد کو گرفتار کیا گیا 6 دن تک خفیہ رکھ کر تشدد کرکے قتل کردیا گیا بعد میں اسے خودکشی کا نام دے کر والد کو کال کیا کہ آٸے جوان بیٹے کی لاش لے جاٸیں مقتول کے والد تمام پولیس تھانوں میں گھومتے رہے مگر اسے یہ نہیں بتایا کہ اسے گرفتار کیاگیا ہے نوجوان کے قتل کو تھانہ نیو سریاب اور تھانہ کیچی بیگ سریاب ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ہونا کیا تھا اعلی احکام نے صرف تین اہلکاروں کو معطل کیا جو چار پانچ ماہ بعد پیسے دے کر خود کو واپس بحال کردے گے یہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے یہ ایک اسرار احمد نہیں ایسے کٸی نوجوان پولیس کے ہاتھوں قتل ہوٸے مگر افسوس اس پر اسمبلی ممبران سمیت سب خاموش ہیں پولیس کو داٸرہ اختیار میں رہنے اور سزا جزا کے لیے کوٸی قانون سازی نہیں ہے #StopBalochGenocide #JusticeForHamdanBaloch






















