

BMG 45
122K posts

@PakTehAzadi
حدود کی قیود میں رہتے حقوق کا حصول ہی آزادی جیسی نعمت کو محسوس کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آزادی عدل ہے، قانون کی بالادستی، وسائل سے استفادہ اور قوم کی ترجمانی ہے






ہماری وزیراعلی 💕

پیوٹن جو کہہ رہا ہے، کیا ایران اور یمن کے علاوہ کسی اور ملک کی اسلامی لیڈرشپ کو امریکہ کو اس طرح مخاطب کرنے کی ہمت ہے؟ ہاں ہے، اگر عمران خان باہر ہوتا تو اس سے بھی زیادہ خطرناک بیان دیتا، آپکی کیا راۓ ہے؟

چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک کو بے بنیاد مقدمات میں گرفتار ہوئے آج 11 دن ہو گئے۔ آج ان سے فیملی کی ملاقات بھی روک دی گئی، ملک میں قانون اور انصاف مکمل ناپید ہوچکے ہیں۔ ایڈمن

آدمی ایک ہی سانس میں جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ یہ یوٹیوبر ٹوئیںٹر لائیو سے ڈالر کماتے ہوئے ایک جملے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے عمران خان نے دورے پر چلنے کا کہا اور میں نے منع کر دیا اور اگلے ہی جملے میں یہ جھوٹا شخص کہتا کہ مجھے خوشی ہے کہ عمران خان صحافیوں کو دوروں پر نہیں لے جاتا 😂

اُن پاکستانیوں کے بارے میں آپ کیا کہیں گے جو خواہش رکھتے ہیں کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جنگ رکوانے میں اس لیے کامیاب نہ ہو تاکہ کہیں اس کا کریڈٹ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کو نہ مل جائے؟؟

ڈھائی سال کی حکومت کے بعد عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ فوج نے نہ کبھی مجھے میری مرضی کے خلاف کچھ کرنے کو کہا اور نہ کچھ کرنے سے روکا۔ حکومت سے نکالے جانے پر کہا کہ سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے تو ہاتھ بندھے تھے۔ کیا عمران خان پہلے جھوٹ بول رہے تھے یا بعد میں؟






نورین خان کی گفتگو 🚨 کل اڈیالہ جیل کے لیے جو علیمہ خان نے کال دی ہے اب اللہ کرے کہ سارے عہدے دار آئیں اور ایک پریشر بلڈ کریں

قران حافظ بناو سات نسلیں بخشیں جائیں گی اسی چکر میں سارا پاکستان لگا ہوا ہے جبکہ ہمارے مدرسے ٹاچر سیل سے کم نہیں ۔ 🚨🚨اپنے بچوں کو ان شیطان نما جانوروں سے بچائے ۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بدفعلی بچوں سے ان مدرسوں میں ہوتی ہے ۔زیادہ تر خاندان رپورٹ نہیں کرتے ۔بچے کو اس طرح ماریں گے تو بچہ ہر بات تو پھر مانے گا ۔ لوگ سمجھتے ہیں بچہ ان کے لیے جنت لینے گیا ہے ۔کیا والدین کو پتہ وہ مدرسے نہیں تھانے کے ٹارچر سیل بھیج رہے ہوتے ہیں ۔