Ateeq Ahmad

2.1K posts

Ateeq Ahmad banner
Ateeq Ahmad

Ateeq Ahmad

@5MTS_

Journalist Tv Today / Tweets are Personal

Pakistan Присоединился Eylül 2022
6 Подписки740 Подписчики
Ateeq Ahmad
Ateeq Ahmad@5MTS_·
@tahir_ch09 @CMComplaintCell @MoWP15 @MEPCOOFFICAL @MepcoA سر پلیز اس معاملے کا ایکشن ضرور لین چھوٹے چھوٹے بچے بیمار ہورہے ہین مچھروں کی بہتات ہے ڈینگی جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ہم سے کم رات کو تو لوڈ شیڈنگ نہ ہو ،معصوم بچے بھی بدعائیں دے رہے ہیں ۔اس ایس ڈی کو کہیں ریگتان میں پھینک دین تکاہ اس کو پتہ چلے ظلم کیسے کیا جاتا ہے
اردو
1
0
1
22
Ateeq Ahmad ретвитнул
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
میپکو سب ڈویژن قصبہ گجرات کا ایس ڈی او کئی سالون سے ہمارے اوپر مسلط ہے،اور بجلی چوروں کو سہولت دینے کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرتا ہے ،اج سارا دن بجلی غائب تھی اب رات ہر ادھے گھنٹے بعد دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے @CMComplaintCell @MoWP15 @MEPCOOFFICAL @MepcoA
اردو
6
3
4
209
Ateeq Ahmad
Ateeq Ahmad@5MTS_·
@tahir_ch09 @CMComplaintCell @MaryamNSharif بھائی ایکشن ہوگا پریشان نہ ہو شکایت سیل والے ابھی رمضان بازار کی حفاظت میں مصروف ہیں۔ اپ کوڑا کرکٹ جمع کرتے رہیں ،😀😀😀😀
اردو
1
0
1
10
Ateeq Ahmad ретвитнул
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ضلع کوٹ ادو یونین کونسل گورمانی ڈبی شاہ، قادر بخش والا میں صفائی کی صورتحال ،پورے گاوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور صاف ستھرا والے اپنے گھروں کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ،ایک مہینہ سے گندگی ہے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
3
3
4
119
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
تین بار اپ کو ٹویٹ میں میشن کرچکے ہیں اسی معماملے پر اور اپ کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا ۔ اسس طرف بھی توجہ دیں یہ مکین بھی اپ کی حکومت کا حصہ ہیں @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
3
0
3
25
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ہم مجبور ںے بس لوگ ہیں اس پاکستان کا حصہ نہیں ہیں ۔یونین کونسل ڈبی شاہ ضلع کوٹ ادو ادو سر کیا ہفتے ہمیں صفائی کے لئے اپ کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔ دوسرا ہفتہ گزر گیا ہے صاف ستھرا پنجاب ولے گندگی اٹھانے نہیں ائے انہیں کہا گیا کہ قیک ڈسٹ بن لگا دیں وہ بھی نہیں لگا @CMComplaintCell
Tahir Shafiq tweet media
اردو
1
0
4
65
Ateeq Ahmad
Ateeq Ahmad@5MTS_·
@tahir_ch09 @MoWP15 اس ایس ڈی او پر اللہ ہی کرم کرسکتا ہے باقی اس کے بس کے بات نہیں ہے
اردو
0
0
0
7
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ہم وہ بدقسمت لوگ ہیں جو رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں۔ قوم عبادت میں مصروف ہے اور میپکو سب ڈویژن قصبہ کا ایس ڈی او اس ثواب سے بھی محروم ہے۔ @MoWP15
اردو
2
0
3
76
Mental
Mental@iphone_News0·
@tahir_ch09 @MEPCOOFFICAL @Official_PetDiv سر اس پر ایکشن لیں شاید ادھر بجلی چوری بھی ہورہی ہو ۔ بہت نقصان ہورہا ہے ،یہ میٹر بجلی کے پول پر منتقل کئے جائیں
اردو
1
0
2
16
Ateeq Ahmad ретвитнул
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
سنانواں ارائیں مارکیٹ میپکو سب ڈویژن سنانواں مارکیٹ میں داخل ہوتے ہی سامنے دیوار پر بے ہنگم میٹرز اور تاروں کا ہجوم واضح نظر آتا ہے، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ میٹرز کو بجلی کے پول پر منتقل کر کے بازار کو ممکنہ حادثات سے محفوظ بنایا جائے۔ @MEPCOOFFICAL
Tahir Shafiq tweet mediaTahir Shafiq tweet media
اردو
3
2
4
174
Ateeq Ahmad
Ateeq Ahmad@5MTS_·
@tahir_ch09 @MEPCOOFFICAL @Official_PetDiv بالکل اگر یہ میٹر ٹھیک نہ کئے گئے تو کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے ۔خدارا اس پر ایکشن ضرور لیں تاکہ بڑے حادثہ سے بچا جاسکے
اردو
0
0
1
12
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
غوری آیا جے .... ڈیرہ غازیخان کا رپورٹر برساتی نالہ کی لائیو رپورٹنگ کرتے ہوئے @SdqJaan
اردو
1
1
2
448
Mental
Mental@iphone_News0·
@tahir_ch09 @OfficialDPRPP ھاھاھا صحافی صاحب ادھر جواب نہیں ملے گا جو مرضی کرنا ہے کرلو ،پولیس کا یہ ہینڈل صرف ان لوگوں کو جواب دیتا ہے جو وائرل ہو
اردو
1
0
1
26
Ateeq Ahmad
Ateeq Ahmad@5MTS_·
@tahir_ch09 @OfficialDPRPP قانونی طور پر پولیس کو ملزمان کی تصاویر مل گئی ہیں تو پولیس کو چاہیے ملزمان کو گرفتار کرنا چاہیے ۔ پولیس کا ہی فائدہ ہوگا۔گینگ پکڑی جائے گی۔
اردو
0
0
0
17
Ateeq Ahmad ретвитнул
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
مظفرگڑھ پولیس کا شیر جوان جب کشتی جھولے میں سوار ہوا
اردو
1
1
2
209
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
کوٹ ادو کا ایک چھوٹا سا شہر ہزاروں کی تعداد کا مجمع پاک فوج کے حق میں ریلی پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
اردو
3
1
5
235
Wave Rider 🌊
Wave Rider 🌊@Wave_Rider09·
Can i get some more friends today?😁 It's free for everyone 🙏 If you see me hi i will respond
Wave Rider 🌊 tweet media
English
15
1
19
527
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
تمہارے روٹھ کے جانے سے ہم کو ایسا لگتا ہے مقدر ہم سے برہم ہے کبھی ملنے چلے آؤ #قومی_زبان
Tahir Shafiq tweet media
اردو
2
6
16
278