Закреплённый твит
amna.sohaib28
2.6K posts


@MurtazaViews G g agr koi larki hoti maulana sahib ko kbhi taakleef na hoti
हिन्दी

@TalatHussain12 G g madam CM ghareeb pakistani awam ap ki is baat sy hi khush ho jae gi
Indonesia

تین دفعہ شہباز شریف وزیراعلئ پنجاب رہا اور دوسری دفعہ وزیراعظم پاکستان بنا ہے اس سے زیادہ اور سیاسی کئیریر اور کیا ہو گا سو یہ پانچ سال پورے کر کے وہ نا بھی بنے اس کو فرق نہی پڑے گا
اصل کئیریر تو چاچو نے مریم نواز کا تباہ کیا ہے جو تمام محنت کر کے بھی نون لیگ کی مرکزی حکومت کی اس کارکردگی کے ساتھ ووٹ مانگنے جائے گی کیا خیال لوگ اتنا مہنگا پیٹرول اور بجلی کا بل دیکھ کر ووٹ دیں گے ؟
اردو

@RShahzaddk Yes they are looting money on that so called traffic management.
Khadon wali roads hain or rules uk wale.
English

@aliakra17276603 تو تمہیں غصہ کیوں آیا ۔ تیری امی کی بات تو نہیں کی میں نے
اردو

x.com/iffiViews/stat…
بھائ تمہیں تو ایسے مرچیں لگیں ہوئ ہیں جیسے پہلے آپکی والدہ کی اُس بزنس مین سے شادی ہونی تھی
اردو

‼️‼️‼️IMPORTANT ANNOUNCEMENT
گیارہ 11 اپریل 2026 سے جنہوں نے میری تصویر/لباس بارے بےہودہ غلیظ ہراسانی پر مبنی gender based digital violenceاور cyber crime کی منظم کیمپین چلائی ان سب کے خلاف میں نے فوری NCCIA میں شکایت درج کروا دی تھی۔ NCCIA نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے ان سب کے خلاف کاروائیاں اور گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک مجرم چنیوٹ سے پکڑ لیا گیا ہے (جس کی تفصیل تصویر میں لگائی جا رہی ہے اور جو غلیظ ویڈیو اس نے بنائی اس کا ثبوت بھی میرے پاس اور NCCIA کے پاس موجود ہے)۔ باقی بھی اگلے چند گھنٹوں میں انشاءاللّہ گرفتار کر لیے جائیں گے۔ اب ٹویٹس/پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ سب کے ثبوت محفوظ کر لیے گئے ہیں۔ کسی ایک کو بھی انشاءاللّہ چھوڑا نہیں جائیگا۔
یہ صرف ایک خاتون کے خلاف حملہ نہیں تھا، یہ تمام خواتین کو دہشت زدہ کرنے کا حملہ اور طریقہ ہے۔ NCCIA جو بہترین کاروائی کر رہی ہے اس سے خواتین کو اس معاشرے میں نہ صرف احساسِ تحفظ حاصل ہو گا بلکہ قانون کے سخت نفاذ اور اداروں کی مضبوطی پر اعتماد بھی بڑھے گا۔
اسی کے ساتھ میں @NCCIAOFFICIAL کے سربراہ DG سید خرم علی صاحب کی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے بذاتِ خود اس معاملے کی supervision کی ہے اور خواتین کیخلاف جرائم پر ان کی زیروٹالرنس پالیسی ہے۔ اس کے ساتھ NCCIA اور تمام ٹیم کا بےحد شکریہ اور very well done !

اردو


Talks may be over for now but the peace is not. #IslamabadTalks next chapter shall begin soon.
At the Jinnah Convention Center yesterday : 🇵🇰✌️

English


















