DoINTEL⚡️

17.4K posts

DoINTEL⚡️ banner
DoINTEL⚡️

DoINTEL⚡️

@DO_OSINT

X • Defence Geo Politics X Counter Terrorism, Analysis, Insurgency Monitor,5GW, Counter intelligence Anti Terror Squad, National Security Threat Matrix

Worldwide Присоединился Nisan 2025
1.1K Подписки3.7K Подписчики
Закреплённый твит
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
Memories with Late Gen Musharaf APML days Protocol Security😎
English
4
13
93
54.2K
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
جھوٹے حملوں کا بھارتی سلسلہ 1989 میں، ہندو پنڈتوں کو IB بلیک کیٹ کمانڈوز نے نشانہ بنایا جو مقامی کشمیریوں کے لباس میں ملبوس تھے تاکہ کشمیری آزادی پسندوں کے خلاف ایک بیانیہ تیار کریں اور وادی میں کارروائیوں کو جواز فراہم کریں۔ 1990 میں چتی پورہ سکھوں کا قتل عام ایک بار پھر بھارتی انٹیلی جنس نے کیا۔ 2001 بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ RSS، VHP، اور کرنل پروہت کی طرف سے 2007 سمجھوتہ ایکسپریس پر بمباری۔ 2006-2008 مالیگاؤں، مکہ مسجد، اور اجمیر بم دھماکے آر ایس ایس، وی ایچ پی، اور کرنل پروہت۔ 26/11 ممبئی حملوں کا منصوبہ بی جے پی نے کانگریس کو ختم کرنے اور یہ ثابت کرنے کے لیے کیا کہ صرف بی جے پی ہی ہندوستان کی حفاظت کر سکتی ہے۔ اس حملے کے پیچھے آر ایس ایس، وی ایچ پی، کرنل پروہت سمیت آئی بی کا ہاتھ تھا۔ انہوں نے اجمل قصاب کو نان سٹیٹ ایکٹر کے طور پر استعمال کیا۔ ممبئی حملوں سے پہلے، اسے 2 سال قبل نیپال میں روک کر تربیت دی گئی تھی۔ ممبئی اے ٹی ایس افسر ہیمنت کرکرے کو پہلے رابطے میں ہی قتل کر دیا گیا کیونکہ ان کے پاس بی جے پی آر ایس ایس وی ایچ پی سے متعلق تمام ثبوت اور روابط تھے۔ 2019 پلوامہ، اڑی اور پٹھان کوٹ حملے۔ 2025 پہلگام حملہ، تازہ ترین لال قلعہ دھماکے کے ساتھ۔ یہ ہے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے، اکثریتی ہندو ووٹ حاصل کرنے، اور یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ ہندو خطرے میں ہیں اور صرف بی جے پی ہی ہندوستان کی حفاظت کر سکتی ہے 🫵
اردو
0
1
1
122
Syed Shahzad Ali
Syed Shahzad Ali@Syedshahzadaly·
@diamond_quren Agr manlyn aysa hai phir tau mulk dushmani hai idarah koi action nhi lay raha. Wah
Indonesia
1
0
0
311
° ملکہ °
° ملکہ °@diamond_quren·
آصف زرداری نے صدر پاکستان ہونے کے باوجود مشکل وقت میں ذاتی فائدے کو ترجیح دیتے ہوئے پاکستان کو دباؤ میں لانے کی کوششیں کی جس کا علم ریاست کو ہوگیا ،اسکے بعد انھیں انکے کرتوت کے تمام ثبوت دیکھا کر اہم ملکی معاملات سے دور کردیا گیا ، حال ہی میں ایران اور امریکہ کی کشیدگی کے دوران جب ایران نے اپنا دفاع کرتے ہوئے خلیج میں موجود امریکی اثاثوں کو ہدف بنانا شروع کیا تو اس میں دبئی کو بھی لپیٹ میں لیا ۔ دبئی میں موجود کاروباری مراکز اور پلازہ کو ہدف بنایا ، ہدف بن نے والے کئی پلازے اور عمارتیں ایسی تھیں جس میں زرداری خاندان کا پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ لگا ہوا تھا ، زرداری خاندان کو بل آخر اپنے مال کو بچانے کے لیے میدان میں آنا پڑا ، ایک طرف بختاور بھٹو نے ٹوئٹر پر دبئی پر ایرانی جوابی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرنا شروع کردی اور امریکا وغیرہ سے حفاظت کی اپیلیں کردیں ، جبکہ دوسری جانب آصف زرداری نے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے لیے دبئی حکومت سے کہا کہ آپ پاکستان سے اپنا قرضہ واپس مانگ لیں تاکہ پاکستان دباؤ میں آ کر ایران پر دباؤ ڈالے اور ایران کو روکے ، بحر حال ریاست نے زرداری کے اس گندے اقدام کو سمجھ لیا اور مشکل فیصلہ جو کہ پیٹرول اور دیگر قیمتوں میں اضافہ تھا کر کہ اور کچھ قرضہ دوست ممالک سے جمع کر کے دبئی کو واپس کردیا اس تمام تناظر میں ایک خدشہ یہ بھی ہے کہ جو پیسہ دبئی نے پاکستان کو دے رکھا تھا وہ سب پاکستان کا ہی پیسہ ہے جو زرداری خاندان نے پاکستان سے لوٹا ہے اور دوبارہ دبئی حکومت کے ذریعے پاکستان منتقل کردیا تھا اسکے بدلے میں زرداری نے دبئی کو یہ یقین دھانی کروائی تھی کہ آپ اس کام میں میرا ساتھ دیں اسکے بدلے میں ، میں کراچی کو تباہ حال شکل میں رکھ کر دبئی کو آگے لے جانے کا موقع آپکو فرہام کروں گا ، اور ڈیل ہوگئی تھی جبکہ دوسری جانب زرداری وفاق میں اور اسٹیبلشمنٹ کے سامنے خود کو وفاقی رہنما ثابت کرتے رہے جبکہ پیٹھ پیچھے سندھی قوم پرستوں کے ذریعے ریاست کو بلیک میل کرتے رہے ، زرداری نے وفاق کے سامنے چھے کینال منصوبے کی رضا مندی ظاہر کی اور دوسری جانب قوم پرستوں کو مال دے کر اس منصوبے کے خلاف میدان میں بھیج دیا ، یہ چال بھی ریاست نے ثبوت کے ساتھ بھانپ لی اور ایسی تمام دیگر وجوہات کی بنا پر ریاست نے اب زرداری کو گھر بھیجنے کی تیاری کرلی ہے ، اس ہی کے ساتھ ساتھ بلاول بھٹو کا وزیر اعظم بن جانے کا خواب بھی ختم کردیا گیا ہے، یہی تمام وجوہات ہیں کہ جنکے باعث زرداری خاندان کو منظر سے ہٹادیا گیا ہے اور بہت جلد سندھ بھر اور کراچی سے بھی انھیں کمزور کردیا جائے گا، ہمیں امید ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کو ترقی دلانے کے اپنے عزم میں ضرور کامیاب ہوں گے @DO_OSINT
اردو
6
29
89
5.9K
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
Indian series of False Flags In 1989, Hindu Pandits were targeted by IB Black Cat commandos dressed as local Kashmiris to build a narrative against Kashmiri freedom fighters and justify operations in the valley. In 1990, the Chittisinghpura Sikh massacre was again carried out by Indian intelligence. 2001 Indian Parliament Attack 2007 Samjhota Express Bombing by RSS, VHP, and Col. Purohit 2006-2008 Malegaon, Mecca Masjid, and Ajmer bombings by RSS, VHP, and Col. Purohit. 26/11 Mumbai Attacks orchestrated by BJP to overthrow Congress and prove that only BJP could protect India. RSS, VHP, Col. Purohit, along with IB, were behind the attack. They used Ajmal Kasab as a non-state actor. Prior to the Mumbai attacks, he was intercepted 2 years earlier in Nepal and trained. Mumbai ATS officer Hemant Karkare was assassinated at first contact because he had all the evidence and links relating to BJP RSS VHP. 2019 Pulwama, Uri, and Pathankot attacks. 2025 Pahalgam Attack, along with the latest Red Fort blast. This is the history of Indian false flags to blame Pakistan, gain majority Hindu votes, and show that Hindus are in danger and only BJP can protect India 🫵
DoINTEL⚡️ tweet media
English
0
2
6
104
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
🚨👉Real mastermind and beneficiaries of Pahalgham False Flag 🫵
DoINTEL⚡️ tweet media
English
0
1
3
76
Hawk's Eye
Hawk's Eye@Hawkss_eye·
🚨Fact Check: India Today’s Pahalgam Drama — Fake “Pak ID Card” Exposed. India Today has crossed into outright disinformation by pushing an AI-generated Pakistani ID card to link Pakistan with the Pahalgam incident. The claim falls apart under basic scrutiny. 🔻Key flaws: 📍Wrong format: The card does not match the official NADRA CNIC layout. ➡️Real CNIC: standard Helvetica/Arial-style font (regular width) ➡️Fake card: condensed/narrow font (Arial Narrow-type) 📍Date formatting error: NADRA uses dots (.) not slashes (/) for dates. 📍Urdu errors: Address formatting is incorrect. NADRA writes city names correctly “(اسلام (آباد” in one line not broken or misspelled like “(اسلام (اباد”. 📍Typography issues: Inconsistent spacing, alignment and font weights clearly indicate fabrication. ‼️Sometimes copying requires competence. India Today's attempt shows neither accuracy nor understanding.
Hawk's Eye tweet media
English
2
51
134
3.4K
IndiaToday
IndiaToday@IndiaToday·
𝐈𝐃 𝐜𝐚𝐫𝐝, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐡𝐨𝐮𝐬𝐞: 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐫𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐏𝐚𝐡𝐚𝐥𝐠𝐚𝐦 𝐦𝐚𝐬𝐭𝐞𝐫𝐦𝐢𝐧𝐝'𝐬 𝐏𝐚𝐤 𝐥𝐢𝐧𝐤 A year after the deadly terror attack in Jammu and Kashmir’s Pahalgam, a detailed investigation by India Today TV has uncovered fresh evidence identifying the mastermind behind the assault and tracing his links to Pakistan. The probe reveals that Sajid Jatt, also known as Saifullah Sajid and Habibullah Tabassum, has been hiding in Pakistan while continuously altering his identity, residence, and physical appearance to evade detection. Read More: intdy.in/lx4s25 #Pahalgam #Pakistan #JammuandKashmir #News @arvindojha
IndiaToday tweet media
English
212
233
1K
182.5K
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
افغان طالبان کا ایک اور ڈرامہ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ انہوں نے ٹی ٹی پی کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے اور وہ کسی دوسرے غیر ملکی دہشت گرد کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے جس کی تصدیق ٹی ٹی پی کے سوشل میڈیا پر بھی ہوئی ہے۔ اور ٹی ٹی پی افغان طالبان میں سب سے کم تعداد میں ہیں۔ یہ لالی پاپ افغان طالبان نے دیا ہے تاکہ پاکستان بارڈر کو دوبارہ کھول سکے اور کاروبار معمول کے مطابق چل سکے۔ آپ سمجھتے ہیں کہ ہم افغان طالبان کی حقیقت نہیں جانتے بیٹا یہ لالی پاپ کسی اور کو دو
اردو
0
1
6
203
Afzaal Chughtai
Afzaal Chughtai@Chug92495Afzaal·
@DO_OSINT Currently don't take responsibility for other stuff, 2 don't bring luxury item 4rm P, 3. Declare amount openly under 5k so that all people know that u carry amount and these people might got some Sharm not to ask for luxury items
English
1
0
0
969
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
🚨👉This is the Guy ( Main or mian Muhammad ) you need to be aware off at Islamabad Airport Custom He will Harass you and your family for anything they can find valuable Ask you to come at smaller counter if you request then pay the bribe and then GO They took the pictures but didn't allow me to use the camera They have other people suddenly jumping at you taking pictures of your tickets and 2 Gold Bar only ( 1 ounce each ) for example in my case ( per person still under 5k usd allowance ) Family of 4 we could take upto 15-20k worth Reported by 3rd party 📁
DoINTEL⚡️ tweet media
English
25
184
619
35.1K
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
🚨👉Remember this PPP😡
DoINTEL⚡️ tweet media
English
2
2
14
520
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DO_OSINT·
👉🚨PPP reality we've been highlighting for a long time now is an open case. They destroyed Karachi on purpose. All NFC award funds have been laundered to Dubai and invested in real estate.
English
0
5
9
734
MandM
MandM@Mmanagementpro·
@DO_OSINT lol 😂 even you dumb Isi bots 🤖 aren’t safe
English
1
0
9
1.9K
S Haidar Hashmi
S Haidar Hashmi@sHaidarHashmi·
یہ دن یاد رکھنا۔ جی
S Haidar Hashmi tweet media
اردو
71
201
1.8K
22.8K