DoINTEL⚡️
17.4K posts

DoINTEL⚡️
@DO_OSINT
X • Defence Geo Politics X Counter Terrorism, Analysis, Insurgency Monitor,5GW, Counter intelligence Anti Terror Squad, National Security Threat Matrix





Reminds me of this:







آصف زرداری نے صدر پاکستان ہونے کے باوجود مشکل وقت میں ذاتی فائدے کو ترجیح دیتے ہوئے پاکستان کو دباؤ میں لانے کی کوششیں کی جس کا علم ریاست کو ہوگیا ،اسکے بعد انھیں انکے کرتوت کے تمام ثبوت دیکھا کر اہم ملکی معاملات سے دور کردیا گیا ، حال ہی میں ایران اور امریکہ کی کشیدگی کے دوران جب ایران نے اپنا دفاع کرتے ہوئے خلیج میں موجود امریکی اثاثوں کو ہدف بنانا شروع کیا تو اس میں دبئی کو بھی لپیٹ میں لیا ۔ دبئی میں موجود کاروباری مراکز اور پلازہ کو ہدف بنایا ، ہدف بن نے والے کئی پلازے اور عمارتیں ایسی تھیں جس میں زرداری خاندان کا پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ لگا ہوا تھا ، زرداری خاندان کو بل آخر اپنے مال کو بچانے کے لیے میدان میں آنا پڑا ، ایک طرف بختاور بھٹو نے ٹوئٹر پر دبئی پر ایرانی جوابی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرنا شروع کردی اور امریکا وغیرہ سے حفاظت کی اپیلیں کردیں ، جبکہ دوسری جانب آصف زرداری نے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے لیے دبئی حکومت سے کہا کہ آپ پاکستان سے اپنا قرضہ واپس مانگ لیں تاکہ پاکستان دباؤ میں آ کر ایران پر دباؤ ڈالے اور ایران کو روکے ، بحر حال ریاست نے زرداری کے اس گندے اقدام کو سمجھ لیا اور مشکل فیصلہ جو کہ پیٹرول اور دیگر قیمتوں میں اضافہ تھا کر کہ اور کچھ قرضہ دوست ممالک سے جمع کر کے دبئی کو واپس کردیا اس تمام تناظر میں ایک خدشہ یہ بھی ہے کہ جو پیسہ دبئی نے پاکستان کو دے رکھا تھا وہ سب پاکستان کا ہی پیسہ ہے جو زرداری خاندان نے پاکستان سے لوٹا ہے اور دوبارہ دبئی حکومت کے ذریعے پاکستان منتقل کردیا تھا اسکے بدلے میں زرداری نے دبئی کو یہ یقین دھانی کروائی تھی کہ آپ اس کام میں میرا ساتھ دیں اسکے بدلے میں ، میں کراچی کو تباہ حال شکل میں رکھ کر دبئی کو آگے لے جانے کا موقع آپکو فرہام کروں گا ، اور ڈیل ہوگئی تھی جبکہ دوسری جانب زرداری وفاق میں اور اسٹیبلشمنٹ کے سامنے خود کو وفاقی رہنما ثابت کرتے رہے جبکہ پیٹھ پیچھے سندھی قوم پرستوں کے ذریعے ریاست کو بلیک میل کرتے رہے ، زرداری نے وفاق کے سامنے چھے کینال منصوبے کی رضا مندی ظاہر کی اور دوسری جانب قوم پرستوں کو مال دے کر اس منصوبے کے خلاف میدان میں بھیج دیا ، یہ چال بھی ریاست نے ثبوت کے ساتھ بھانپ لی اور ایسی تمام دیگر وجوہات کی بنا پر ریاست نے اب زرداری کو گھر بھیجنے کی تیاری کرلی ہے ، اس ہی کے ساتھ ساتھ بلاول بھٹو کا وزیر اعظم بن جانے کا خواب بھی ختم کردیا گیا ہے، یہی تمام وجوہات ہیں کہ جنکے باعث زرداری خاندان کو منظر سے ہٹادیا گیا ہے اور بہت جلد سندھ بھر اور کراچی سے بھی انھیں کمزور کردیا جائے گا، ہمیں امید ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کو ترقی دلانے کے اپنے عزم میں ضرور کامیاب ہوں گے @DO_OSINT

















