
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اینکر جمیل فاروقی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار،وزیراعلیٰ سندھ کا مرحوم کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا
@FarooquiJameel #MuradAliShah #CMSindh

اردو
The Drop News
6K posts

@DropNewspk
The Drop News Official Account
































