‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎

154.7K posts

‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 banner
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎

‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎

@Hidepro18plus

اگر آپ کوئی ایسی چیز چاہتے ہیں جو آپ کے پاس پہلے کبھی نہیں تھی۔۔۔تو آپ کو وہ کرنا چاہیے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا RT's are not endorsement

❣️ Присоединился Mayıs 2019
8.2K Подписки10.6K Подписчики
Закреплённый твит
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا ان سب جگر کے ٹکڑوں کو فالو بیک ضرور ملے گا اپ لوگوں نے جس طرح میرے اکاؤنٹ کے گلے لگ کے مجھے خوش امدید کہا ہے اکاؤنٹ کا کچومر نکل گیا ہے سسٹم بھی چکرا گیا ہے 😃 اوپر سے پٹواریوں نے بھی اپنا کام کرنا شروع کر دیا ہے اکاؤنٹ گڑبڑ کر رہا ہے بچ گیا تو انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا حوصلہ رکھنا اکاؤنٹ ایک بار سیٹ ہو جائے پھر پٹواریوں کے ساتھ آہو آہو ہونی 😄
اردو
104
69
349
22.4K
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 ретвитнул
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
یزید لعین کو پاپولر کہنے والے پر لعنت،یزید کو ماننے والے پر لعنت۔ اس دو ٹکے کے میراثی پر لعنت!
Arslan Baloch tweet media
اردو
20
118
460
5.3K
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
ہائیڈ بھائی چائنہ سے خود جا کر لے کر اتا ہے سوہنڑے سوہنڑے پرس ماشاءاللہ تے فیر چِھل لا کے ویچدا وی اے کیونکہ منصورے @mansoorlaughs کو بھی حصہ جاتا ہے 😄 وہ میرا بزنس پارٹنر بھی ہے آکھو سبحان اللہ 🥰
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
پنجابی ٹچ@faisal_bin11222

@Hidepro18plus Hide bro aj kal koi pars lein mai arai dukan ty. 🙄😒😂🤣🤣

اردو
25
10
50
1.7K
Aqeela
Aqeela@AqeelaCh68·
@Hidepro18plus ویسے بیگ اچھے ہیں، لوگوں کا دل کرتا ہے لینے کو ہم بلاوجہ نیت پر شک کر رہے😂
اردو
1
0
1
6
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
سر جی کیا کریں گے میری شاپ پر ا کر میری شاپ ایران کے بارڈر پر ہے 😄 ایویں ای تسی شہید ہو جانا بُڈی دے پرس دے چکر اچ
ندیم خالد صدیقی@khalid_nad46120

@Hidepro18plus ہائیڈ پائین، مجھے شاپ کا بتائیں پرسنل پر، میں شاپ پر آؤں گا مسز کے لئے پرس لینا ہے، اور فالو بیک بھی نہیں دیا ہو ہے آپ نے، @Hidepro18plus

اردو
12
3
25
446
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 ретвитнул
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
یہ جرمانہ نہیں ڈر ہے ۔۔۔ لوگوں کو ڈرانے کی کوشش ہے ۔۔۔تو کیا واقعی جرمانوں سے نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔۔۔🤔
Shehr Bano Official tweet media
اردو
20
143
517
3.3K
B@iI'z 🕵‍♀️
یار یہ تو سچ میں یہودن نکلی ہے 😱
اردو
3
5
22
594
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
ہاں بھئی کراچی والو کیسے ہو
Kashif Baloch tweet media
اردو
8
1
33
1.3K
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 ретвитнул
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
پاکستانی نظام انصاف پر نوحہ کناں تصویر 💔
Shehr Bano Official tweet media
اردو
47
1.1K
4.5K
31.4K
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
@Bee4bail ایہندے پیو نوں یہودی کہہ لو۔ ایہنوں نا آکھو 😢
اردو
3
0
4
562
Aqeela
Aqeela@AqeelaCh68·
@Hidepro18plus یہ سارے ویگو والے تو نہیں ہیں کہیں 😂
اردو
1
0
1
23
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
ہنے میں حساب منگاں گا تے ہائیڈ بھائی @Hidepro18plus دا جواب ملے گا: کتھوں دیاں حساب؟ ادھے پرس تے وِکے کوئی نہیں۔ چاند رات نوں بارش ہوگئی سی۔ کسٹمراں نوں جنا مرضی بھروسہ ہوئے۔ مینوں کوئی نہیں بھروسہ۔ 😭
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎@Hidepro18plus

ابھی آن لائن کا سوچا ہی نہیں اللہ کے فضل سے دکان پر ہی بک جاتے ہیں سارے میرے پکے کسٹمر لگے ہوئے ہیں جو مجھ پہ بھروسہ کرتے ہیں مگر میں پھر بھی ان کے ساتھ رعایت نہیں کرتا یہ بات کسی کو بتانا نہیں 😉😄

اردو
2
2
5
303
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
یار منصورے یہ کیا ڈرامہ ہے نیلی بتی لگ نہیں رہی وہ کہہ رہے ہیں منصور کے کارڈ میں پیسے ہی نہیں تیرا دوست کنگلا اے مجھے تو یار اس کی یہی ٹرانسلیٹ سمجھ میں ائی ہے ایڈا پڑھا لکھا جو نہیں اور نہ کبھی میں نے کوشش کی ہے پڑھنے کی 😭
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs

@Hidepro18plus چیک کرو دوبارہ 453 والی ای میل سے

اردو
3
1
7
263
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
ڈانس بعد میں کر لینا پہلے میرے اکاؤنٹ پر نیلی بتی لگا اکاؤنٹ روکھا روکھا لگتا ہے رے اور اس کے پیسے بھی کھاتے میں لکھ دینا جہاں اتنی لکھے ہیں وہاں یہ بھی لکھ دینا 😄
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs

@Hidepro18plus

اردو
8
5
18
538
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
اگر نسیم شاہ انکار کر دے تو میں حاضر ہوں اور میرا اکاؤنٹ بھی حاضر ہے سب لوگ مجھے پیسہ بھیجیں میں پوری ایمانداری سے جرمانہ بھر دوں گا 🤪🤪
Enkidu Reborn@enkidureborn

نسیم شاہ اپنا گو فنڈ می کا اکاونٹ بنائیں۔ یہ قوم انکی مقروض ہے جرمانہ چندہ کرکے بھردیں گے۔

اردو
15
8
75
1.3K