Hammad Hassan

27.5K posts

Hammad Hassan banner
Hammad Hassan

Hammad Hassan

@NoNick64

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Dubai, United Arab Emirates Katılım Eylül 2016
1.5K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
﷽ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
العربية
52
12
115
9.9K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@Hidepro18plus بڈی دے حصے شاپنگ کرن والے ویسے وی مجاہد ہوندے نے 😜
اردو
0
0
2
24
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
سر جی کیا کریں گے میری شاپ پر ا کر میری شاپ ایران کے بارڈر پر ہے 😄 ایویں ای تسی شہید ہو جانا بُڈی دے پرس دے چکر اچ
ندیم خالد صدیقی@khalid_nad46120

@Hidepro18plus ہائیڈ پائین، مجھے شاپ کا بتائیں پرسنل پر، میں شاپ پر آؤں گا مسز کے لئے پرس لینا ہے، اور فالو بیک بھی نہیں دیا ہو ہے آپ نے، @Hidepro18plus

اردو
15
4
35
661
Sajid Shohab Ahmed
Sajid Shohab Ahmed@sajid_shohab·
جتنی سیٹیں تھیں اُسکے حساب سے تو 100 50 فائن بنتا تھا نہیں
اردو
1
4
21
728
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
حسین بھی اتنا ہی پاپولر تھا جتنا کہ یزید تھا پاپولر ہونے سے کیا ہوتا ھے؟ (سہیل احمد) بغض حسین میں مارا یہ بدبخت حرامزادہ بھانڈ نواز شریف اور عاصم منیر کی زبان بول رہا ھے جنہیں حسین اور یزید میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ۔ @realsohailahmed
اردو
27
70
168
2.3K
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
کھانے کے بعد حسب معمول چہل قدمی کے لئے باہر چلا گیا۔ راستے میں ایک بھارتی نوجوان (غالباً راجھستان سے تھا) ملا۔ اپنی پریشانی بتانے لگا کہ میوزیشن ہوں۔ کافی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں اپلائی کررہا ہوں لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ کمرے کا کرایہ بھی نہیں دینے کو۔ ساری رات سردی میں سڑک پر بیٹھا رہا۔ پینٹ شرٹ میں ملبوس تھا وہ۔ مجھے لگا دوسروں کی طرح مانگنے والا ہی ہے۔ میں اس کی بات کو ان سُنا کرکے آگے بڑھ گیا۔ تھوڑا آگے گیا تو معلوم نہیں رب نے دل میں کیا بات ڈالی۔ پیچھے مُڑ کر دیکھا تو وہ نظر نا آیا۔ واپس آیا تو وہاں دو پارک کی ہوئی گاڑیوں کے درمیان نیچے بیٹھ کر روتا دیکھا۔ مانگنے والا ہوتا تو آگے بڑھ کر شاید دوسروں سے مانگنا شروع کردیتا۔ اپنی حیثیت کے حساب سے اُس کی مدد کی۔ کمر تھپتھپائی۔ حوصلہ دے کر چُپ کروایا۔ مجھے نہیں پتہ اس کا نام اور مذہب کیا تھا۔ نا ضرورت تھی جاننے کی۔ وہاں سے نکلا تو بس دل میں دعا کی۔ اے میرے رب ہم سب کے لئے آسانیاں فرما۔
اردو
72
57
707
48.5K
B@iI'z 🕵‍♀️
"نون" مطلب "نیتن یاہو لیگ" کے پاس بس کھسرے ہی رہ گئے ہیں 🥺 ان کی ماں کو کوئی چلو بھر پانی دو😂
اردو
9
2
35
1.4K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@MirMAKOfficial اور ایسے حرامخوروں پر لعنت بھیجنی چائیے۔ اہنے الفاظ ویسٹ نہیں کرنے چائیے
اردو
0
0
0
11
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
اب اس حرامخور سے تمیز سے بات کرنا حرام ہے۔ فرقہ واریت کی آگ پھیلانے والا یہ خبیث انسان کہتا کہ شیعہ حضرت ابوبکر ر اور حضرت عمر ر کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے۔ کس شیعہ نے آج تک کہا ہے کہ یہ مسلمان نہیں ؟ کہاں کہا ہے کہ یہ اصحابِ رسول ﷺ مسلمان نہیں۔ لعنت تمہاری شکل پر @hishamelahi کے بھری محفل میں جھوٹ بولتے ہو۔ اختلاف خلافت پر تھا اُن کے مسلمان ہونے پر نہیں۔ اگر وہ مسلمان نہ ہوتے تو کیوں مولا علی ع حضرت ابو بکر ر کی بیوہ عصمہ بنت اُمیس سے نکاح کرتے۔ کیوں محمد بن بکر ر، حضرت ابُو بکر ر کے بیٹے کو پالتے اور مصر کا گورنر بنا کر بھیجتے اور یہ کیوں معاویہ نے امر بن ال اس کے ذریعے حضرت ابو بکر ر کے بیٹے کو شہید کروایا۔ آپ کے وجود پر تُف اور آپکے جھوٹ پر ہزار تُف۔
Asad Younis Tanoli@tanolipak

اب ڈونلڈ ٹرمپ کی خیر نہیں۔ انہوں نے خادمِ حرمین شریفین محمد بن سلمان کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا، جو الفاظ استعمال کیے “تلوے چاٹنے والے”اب حشام الٰہی ظہیر انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ کاش یہ بات ٹرمپ پہلے کر لیتے، تو حشام بھائی انہیں ناشتے کی میز پر ہی پکڑ لیتے!:

اردو
225
595
2.1K
67.2K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@MirMAKOfficial سر ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔۔ یہ میری سوچ ہو سکتی ہے اسکے لئیے معزرت۔۔ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر ،رسول پاک محمد کے قریبی ساتھی تھے اس حساب سے انکا رتبہ اور احترام اپنی جگہ۔۔ لیکن روز قیامت کیا ہم سے ان شخصیات کے بارے میں بھی سوال یو گا؟
اردو
0
0
0
14
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
محبوب دنیا کا واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود شہید ہونے کے لیے جاتے ہیں 😂
اردو
30
57
287
60.7K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@RoymukhtarRoy @SaeedaQazi اور ٹوئیٹ میں منفی رویہ کونسا تھا؟؟ رائے صاحب اتنی جاہل اور پڑھی لکھی جاہل قوم سے آپ تبدیلی کی امید رکھ سکتے ہیں؟؟
اردو
0
0
0
125
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@Sa7ps Alhamdullilah.. Allah pak unko jald se jald sehatyaaab kar den ameen
Indonesia
0
0
2
35
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
والد صاحب کا ہارٹ پروسیجر ہوا پچھلے دو دن ہاسپٹل میں انتہائی ٹینشن میں گزرے جب وہ ائی سی یو میں تھے الحمدللہ اب وہ خود سے سانس بھی لے پا رہے ہیں اور ہارٹ ریٹ اور بریدنگ بھی نارمل ہو رہی ہے اس وقت ریکوری سٹیج میں ہیں میں اپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کی تہہ دل سے مشکور ہوں اپنے اپ کو خوش قسمت محسوس کرتی ہوں بے شک اپ سب میرے لیے فیملی کی مانند ہیں
SaimaA@Sa7ps

میرے والد کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ خاص دعاؤں میں شامل رکھیے بہت شکریہ

اردو
102
22
221
5.3K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@hajishalwar @zya480 ہمارے پاس تھا تو بس ۔۔ بابا جی کا طھنجھنا ۔۔ جسے بیٹھے بجا رہے ہیں 🤪🤪
اردو
0
1
1
32
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے بعد جب سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت پڑی تو پتہ چلا کہ ہمارے پاس نہ تو اینٹی میزائل ٹیکنالوجی تھی، نہ ہی روسی ساخت کے سادے ڈرون حملوں کو روکنے کی صلاحیت۔ ہمارے پاس مروانے کیلئے عام فوجی تھے اور بیچنے کو ایٹمی اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل۔ ان دونوں کی سعودی عرب کو کوئی ضرورت نہیں تھی کیونکہ نہ تو زمینی جنگ کا کوئی امکان ہے نہ ہی نیوکلئیر دھماکے کا، کیونکہ اگر ایسا ہوتا ہے تو صرف ایران ہی نہیں، پورا خلیج برباد ہوجائے گا۔ چنانچہ وہی ہوا جو ہونا تھا۔ سعودی عرب نے اب یوکرین سے دفاعی معاہدہ کیا ہے کیونکہ وہ پچھلے چار سال سے رشیا کے ساتھ جنگ کررہا ہے اور انہوں نے رشین ڈرون کا توڑ بھی نکال رکھا ہے۔ ہمارے پاس بیچنے کو تین ہی چیزیں ہوا کرتی تھیں: سات لاکھ فوج کے سپاہی، ایٹم بم، اور شیعہ سنی تفریق۔ ہم سے یہ اب تینوں ہتھیار چھینے جاچکے۔ اب ہمارے پاس بیچنے کو صرف گندی فلمیں ہیں یا پھر دنیا کا قدیم ترین پیشہ یعنی جسم فروشی۔ ہم آہستہ آہستہ اسی جانب بڑھ رہے ہیں!!!
اردو
158
745
3.1K
114.5K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@YousafSaeedPTI Report karwa den. Jab kahen kisi wifi se.connect howa to pata chal jaye ga agar us ne find my fone or theft alert on rakha howa ho ga to.. kiyoon k ye IEMI hoti hai jis ne signal dena hota hai na k sim..
हिन्दी
0
0
8
1.9K
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
میرے ایک دوست کا آئی فون نان PTA چوری ہو گیا ہے کوئی طریقہ اسے ٹریس کرنے کا وہ کافی پریشان ہے؟؟
اردو
12
7
287
29.3K
Hammad Hassan
Hammad Hassan@NoNick64·
@Badass1ZQ1 @AftabMajnu تمباکو چھوڑ دیا ہم نے پر نوشی یاد آتی ہے کبھی کبھی 🙆‍♂️🤦‍♂️
اردو
0
0
0
5
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
تمباکو نوشی انسان کو مار دیتی ہے لیکن ہم دونوں صورتوں میں (تمباکو نوشی نہ کرنے کی صورت میں بھی) یہاں مرنے کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں امریکی سونگ رائٹر/سنگر لانا ڈیل رے
اردو
14
44
360
35.6K
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
I am not perfect! کیا کہا منصور تو نے؟ تیری جرات کیسے ہوئے؟ تُو پرفیکٹ ہے۔ چل آگے کا سٹیٹس لکھ اب شاباش 😂 I am perfect and I am original. - - - فریش واشروم مِررسیلفی لا چھڈی جے میں۔ جے ہے ہمت تے دکھاؤ اپنیاں اپنیاں بُوتھیاں 🤓🤓 ذرا ڈھولکی بجاؤ باجیو۔ میرے سنگ سنگ گاؤ باجیو۔ 😆
منصور مصطفیٰ tweet media
❦ نــــــورے ❦@N00_Ray

I am not perfect! But I am original And That's more than enough🤷🏻‍♀️

اردو
43
8
79
5.8K