

کسی کوہاتھ باندھ کرنمازپڑھنےپر کسی کوہاتھ چھوڑکر کسی کوسینےپر کسی کو رفع یدین کرنےپر کسی کوناف کےاوپرباندھےپر کسی کوناف کےنیچے ہم سبکوالگ الگ سمت پرلگانےوالے اپنےدنیاوی مفادمیں خودسب کےسب ایک نقطےپراکٹھےہوجاتے ہیں مگرہمیں اکٹھانہیں دیکھ سکتے #AllahHuAkbar #IslamZindabad

























