Mohammad Asif

143.5K posts

Mohammad Asif banner
Mohammad Asif

Mohammad Asif

@Muhammad1901302

Karachi, Pakistan Присоединился Şubat 2020
9.7K Подписки8.9K Подписчики
Закреплённый твит
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟!
Mohammad Asif tweet media
اردو
1.5K
366
5.1K
232.7K
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
تار پر دھلے ہوئےکپڑوں کو ڈالتےہوئے شوہر بڑبڑایا۔بڑے کہتے تھےشادی کےبعد سکھ ہی سکھ ہیں یہ نہیں بتایا کہ بیوی کےلیے اتنے میں بیوی کیا آواز آئی کے کپڑے ڈال دیئے ہیں تو جا کر سبزی لےآئیں خاوند غصےسے بولا: مینوں جین دے بیوی نے جینز ( پینٹ ) دےکر کہا ہاں یہ رہ گئی تھی دھونےوالی 😁
اردو
9
0
23
1.6K
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
پپو غصے سے!!! ابھی میں جو سموسہ لے کر گیا ہوں اس میں سے ایک لمبا بال نکلا ہے جو کسی لڑکی کا لگتا ہے۔۔ سموسے والا : تو اور کیا 40 روپے میں اب کیا پوری لڑکی نکلے گی؟ 😄
اردو
5
2
28
1.2K
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
وہی نومبر ،وہی سناٹا ، وہی اُداسی وہی نزلہ ، وہی زُکام ، وہی کھانسی 🤧🤒 🙂
اردو
9
2
41
1.1K
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
اس نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتیں عشق تم نے خاک کرنا ہے😒 قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے🙄
اردو
5
1
23
871
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
"بعض اوقات کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ "ٹھمکا" آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے 🔥
اردو
2
1
14
533
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
اُلٹا نُقصان ہو جاتا تھا. پھر میں روز ایک آوارہ کُتا ذبح کرکے رکھتا، وہ مُفتے گوشت لینے آتے، اُن کو اسی کا تازہ گوشت دے دیتا، وہ خوش ہو جاتے تھے دس سال بیت چکے، دس جج تبدیل ہو چکے قصائی کا دھندہ اسی طرح جاری ہے 😎
اردو
0
0
14
647
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
ملزم: " مطلب یہ ہے جج صاحب کہ روز بڑے بڑے افسران, سیاست دان, ان کے چیلے چپاٹے, مفت خورے آ کر مُفت میں چھوٹا گوشت لے جاتے ہیں مجھ سے۔ نہ دینے پر جُرمانہ، جیل بھیجنے کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں. بکری کے 10 کلو میں سے 2 کِلو گوشت تو وہ لے جاتے تھے، مجھے فائدے کے بجاے
اردو
1
0
7
684
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
مردار گوشت۔۔۔۔۔۔ شکایت پر گوشت فروش گرفتار ہو کر جج کے سامنے پیش ہوا، جج نے قصاب سے پوچھا: " کیا یہ سچ ہے کہ تُم لوگوں کو کُتے کا گوشت فروخت کرتے ہو، انہیں حرام کھلاتےہو؟" قصاب نے جواب دیا: " جی جناب سچ سنا آپ نے" جج نے کہا: " تُمہیں شرم نہیں آتی اِنسانوں کو کتوں کا گوشت کھلاتے؟"
اردو
2
1
27
1.8K
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
نئی ترمیم کے بعد چاہت فتح علی خان تا حیات گلوکار رہے گا۔۔۔ 🤢
Mohammad Asif tweet media
اردو
4
1
13
546
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا کہیں وہی تو میری محنت کا پھل نہیں تھا۔۔۔🤦‍♂️
اردو
4
1
11
517
Sumaiya✨
Sumaiya✨@eaglemind99·
نصیب سے زیادہ قیمتی دعا ہوتی ہے ~❣️
اردو
39
4
84
2K
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
ہماری زندگیوں میں کچھ لوگوں نے پیناڈول والوں سے ٹھیکے پکڑے ہوتے ہیں۔ بھائی آپ گولیاں بناو سر درد ہم دیں گے۔۔۔😏
اردو
2
1
43
627
Shaley Mughal❤️
Shaley Mughal❤️@shaley2_mughal·
پاکستانی لوگ دوسرے ممالک ; تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے ❤️❤️ ہمارے ملک میں تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہو گا 🤣🙈🤗😜
اردو
18
0
30
236
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
@nisar6212 اور اندر جہازوں کا راج ہو گا 😁
اردو
0
0
1
18
Nisar Ahmed
Nisar Ahmed@nisar6212·
@Muhammad1901302 ممکن تو ہے مگر چار روز کے بعد دروازے کھڑکیاں شیشے ٹائر رم یہ سب غائب ہو جائیں گے
اردو
1
0
1
23
Mohammad Asif
Mohammad Asif@Muhammad1901302·
کیا ہم اپنی ناکارہ بسوں اور ریلوے بوگیوں کو رنگ روغن کر کے نہروں پر اس طرح پل کی جگہ استعمال نہیں کر سکتے؟
Mohammad Asif tweet media
اردو
13
8
77
1.8K
Amna Sami
Amna Sami@sami_amna98279·
@Muhammad1901302 اس طرح کے چٹکلے کہاں سے اتے ہیں اپ کے ذہن میں 😂
اردو
1
1
2
45