السَـلاَمُ عَلَيــْكُم
جمعہ مبارک
ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے۔ بیشک وہ بہت بڑاغفور الرحیم ھے۔
مالک کائنات آپ پر رحمت نازل فرمائے، خوشیاں آپ کامقدر ھوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ھو۔آمین
Assalam o Alaikum
Hope you all are fine ❣️
رسول صلى الله عَلَيْهِ وسلم نے فرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔
❤️
پاکستان میں 90 فیصد سرکاری ٹیچر آپنے بچوں کو صبح سویرے پرائیویٹ سکولوں میں چھوڑ کر پھر غریبوں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینے سکول آ جاتے ہیں..!!🥱
#قومی_زبان