عہد وفا

11.8K posts

عہد وفا banner
عہد وفا

عہد وفا

@butt080

پرانا اکاونٹ سسپینڈ ہو گیا ہے اب آپ اس اکاونٹ کو فالو کر سکتے ہیں، آپ سب کی مخبتوں کا شکریہ، @butt080_sub_confirmation=1

Присоединился Eylül 2022
4.1K Подписки4.3K Подписчики
Закреплённый твит
عہد وفا
عہد وفا@butt080·
اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمھیں اور زیادہ عطا کروں گا، اور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب سخت ہے۔ (سورہ ابراہیم: آیت7)
عہد وفا tweet media
اردو
28
140
488
0
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
Free democracy tweet media
ZXX
0
3
5
240
عہد وفا
عہد وفا@butt080·
السلام و علیکم
عہد وفا tweet media
فارسی
2
0
2
211
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
تمام اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو،
Free democracy tweet media
اردو
0
3
5
269
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
اےہمارےمہربان رب.! ہم تیری رحمت کے طلبگارہیں ہم پررحم فرما،ہمارے دانستہ اور نادانستہ تمام گناہ معاف فرما دے اورہمارےدلوں کو ہدایت کےنور سے بھر دے *آمین ثمہ آمین* *اسلام علیکم* جمعة المبارک
Free democracy tweet media
اردو
2
4
12
376
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
احتجاج کےلیے نکلنے والے تمام لوگوں کو راستے سے گرفتار کرکے دہشت گردی کہ دفعات لگانے کا اعلان، گرفتار ہونے والوں پر 2سے 5سال قید کے ساتھ بھاری جرمانے عائد کرنے اعلان بھی کیا گیا ہے ✅احتجاجی یوتھیوں کو قید کر کے روٹیاں کھلانے سے بہتر ہے چائنہ کی طرح ملکی مفاد قید مشقت کروائی جائے
اردو
0
5
6
279
عہد وفا ретвитнул
لاریب
لاریب@L_8800_·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالی اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا-!(صحیح مسلم 912) جمعہ مبارک صبح بخیر🥀
لاریب tweet media
اردو
4
3
17
243
عہد وفا ретвитнул
Syed Kamran Naqvi
Syed Kamran Naqvi@SyedKamran_·
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں. #GoodMorning
اردو
13
6
18
517
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
Free democracy tweet media
فارسی
0
7
8
216
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
انفرادی طور پر کوئی قانون سازی نہیں ہوگی۔ انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔ افسوس ہوتا ہے کہ کاز لسٹ اور نوٹس کے بغیر آڈرز آجاتے ہی ملٹری ٹرائل بھی اتنی جلدی فیصلے نہیں دیتی جتنی جلدی یہ فیصلے آجاتے ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ کے آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ریمارکس۔
Free democracy tweet media
اردو
0
5
6
175
عہد وفا ретвитнул
لاریب
لاریب@L_8800_·
Asslamo Alaikum Good morning 🌄 بیشک نماز نیند سے بہتر ہے"❤️
لاریب tweet media
8
4
14
160
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ
اردو
0
5
10
280
عہد وفا ретвитнул
Free democracy
Free democracy@im12S12·
بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اس کے باوجود بڑی خبر سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کے لیے صدر پاکستان 5 سینئر ججوں کی پینل میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس بنائے گا
اردو
0
5
24
238
عہد وفا ретвитнул
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
بنگلادیش میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر تقریب کا انعقاد
اردو
19
533
2.8K
79.6K
عہد وفا ретвитнул
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
صحافی عمران ریاض 14 اگست 2024 جشن آزادی کی وڈیو کو آج کے تحریک انصاف کے جلسے سے منسلک کر کے شئیر کررہے ہیں یہ وڈیو متواتر دفعہ گزشتہ دنوں سے کئی اکاؤنٹس سے شئیر بھی ہوچکی ہے
Expose Propaganda tweet mediaExpose Propaganda tweet mediaExpose Propaganda tweet media
اردو
32
426
810
88.5K
عہد وفا
عہد وفا@butt080·
@_Haroon79 چار پسند اسد قیصر اور انتشار پسند پی ٹی ائی
اردو
0
0
0
10
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
اسد قیصر کو نیند نہی آ رہی رات گئے چیخیں چنگھاڑیں رات گئے اہم ترین پیغام
اردو
4
18
74
1.7K
عہد وفا ретвитнул
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
زیر تصویر حال ہی میں بیلہ آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے رضوان کی ہے۔ یہ بی ایل اے کے دہشتگرد مختلف روپ دھار کر ہمارے درمیان موجود رہتے ہیں، جیسے طالبعلم، فقیر، چوکیدار، یا حکومتی محکموں میں باورچی اور دھوبی کے طور پر کام کرتے ہیں۔ یہ کالی بھیڑیں ہمارے درمیان رہ کر اسلحہ کی ترسیل کرتے ہیں اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ جب سیکورٹی فورسز ان کو گرفتار کرتی ہیں یا کسی دہشتگردی کے واقعے میں جہنم واصل کر دیتی ہیں، تو ان کے خاندان انہیں مظلوم ثابت کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں۔ یہ وہی کالی بھیڑیں ہیں جو عوام کے درمیان رہ کر بسوں کی آمدورفت اور دھماکے کی جگہوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔ #Balochistan #Bela #Turbat #Mastung #بلوچستان
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet mediaDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet media
اردو
71
243
826
81K
عہد وفا
عہد وفا@butt080·
@HamidMirPAK لعنت ڈالی جائے ان ردی صحافیوں پر جو بلوچ دہشت گردوں کی سپورٹ کرتے ہیں
اردو
0
0
1
11
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟ بلوچستان میں ایک بھرپور فوجی آپریشن کیا جائے یا بلوچستان میں ترقی اور انصاف کی فراہمی کے لئے نئے اقدامات کئے جائیں؟ #CapitalTalk
اردو
1.4K
444
4.7K
208.1K
عہد وفا ретвитнул
MaizaHameed
MaizaHameed@MaizaHameedMNA·
قائد محترم محمد نواز شریف اور میری لیڈر مریم نواز وزیر اعلی پنجاب نے کل پریس کانفرنس میں عوام کو یہ باور کروا ہے کہ عوامی خدمت اور ان کی زندگیوں میں آسانی لانا ہی ان کی سیاست ہیں۔ میاں صاحب ہمیشہ پاکستان اور عوام کا سوچتے ہیں اور اس میں کوتاہی ناقابل قبول ہے۔ @MaryamNSharif
اردو
12
19
97
3K