Закреплённый твит
Dilshad feroz
28.9K posts

Dilshad feroz ретвитнул

جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔
بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔
257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔
لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔
بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو
پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا
جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور
بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔
حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
Dilshad feroz ретвитнул

🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا
وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے
یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے
غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул

اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟ اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟
آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟
آپ پولیس کا حال دیکھ لیں؟
آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھلیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔
اینگرو گروپ
عارف حبیب گروپ
ڈی جی خان سیمنٹ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔
دنیا میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز، ڈاکٹرز اور سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے ایسےپروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لیے گئے اور بدقسمتی میں ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ایک پروفیشنل ڈاکٹر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر روعب جماتا ہے
جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں ہونگےعرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے
جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں
پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز ۔سائنسدانوں اور انجینئرز ضرورت ہے
اردو

@akleghari جناب بس چھوٹا سا سوال ہے خریب کی گانڈ مارنے میں کیا مزا آتا ہے
اردو

پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے
نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇
#AskTheMinister #PowerSectorPakistan

اردو

لوڈ مینجمنٹ کے خاتمے کے متعلق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا اہم پیغام:
الحمدللہ، ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے باعث محدود وقت کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی، تاہم حکومت نے ذمہ دارانہ فیصلے کرتے ہوئے مہنگی بجلی سے عوام کو بچانے کو ترجیح دی۔
پن بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 6000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نظام کی بہتری کے لیے بروقت اقدامات کیے گئے ہیں۔
وزارت توانائی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ مستقبل میں بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
اردو
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул

جناب وزیراعظم !
ابھی سےپلاننگ کریں. جن IPPs کےمعاہدے ختم ہورہے، انکی توسیع کسی صورت نہ کریں. جہاں ضرورت ہو،وہاں لوکل پارٹیزسےسولر پراجیکٹس کیلئےEOI لیجئےاورضرورت پڑنےپرانکواستعمال کریں. زیادہ ترانڈسٹری/مارکیٹس کو دن پہ شفٹ کرکےرات کوگھریلوصارفین کوبجلی دیں.
@akleghari
@CMShehbaz
اردو
Dilshad feroz ретвитнул

*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
پورے ملک پاکستان میں 1مئئ سے لیکر 5تک پٹرول پرمکمل ہڑتال اگر کوئی بھی گاڑی پٹرول پمپ پر نظر آئی پٹرول ڈلواتے تو اس کے خود زمندار ہوں گے اب یہ عوام کا فیصلہ ہے مہنگائی نے غریب عوام کا براحال کردیا ہے بہت دیکھ لیاہے سب حکومتوں کو سب ہی غریب کا پیٹ کاٹ کر آپنا پیٹ بھر رہے ہیں
یہ علان تمام تاجر برادری اور پورے پاکستان کی عوام کی طرف سے کیا جارہا ہے یاد رہے 1سے لیکر 5تاریخ تک مکمل پٹرول بند رہے گا سب دوست ساتھ دیں اور آپنے علاقے کے تمام پٹرول پمپ پر نظر رکھیں اور یہ ہڑتال پرامن ہوگی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوگی اس توڑ پھوڑ سے ہمارا عوام کاہی نقصان ہوتا ہے ہم نے صرف پٹرول بند کرنا ہے
اس میسج کو فرض سمجھ کر تمام گروپس میں سینڈ کریں اور ساتھ دیں شکریہ
🇴ғ̲̅ғ̲̅ɪ̲̅ᴄ̲̅ɪ̲̅ᴀ̲̅ʟ̲̅🇳ᴀ̲̅ᴢ̲̅ɪ̲̅ᴋ̲̅🇸ᴘ̲̅ᴏ̲̅ʀ̲̅ᴛ̲̅s̲̅™⁵⁶᭄
اردو
Dilshad feroz ретвитнул

@MemonaMushtaq @214Amin پر ہم بہی تو دیرہے ہیں اور اپنا ہق لینا بہی نہی آتا
اردو
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул
Dilshad feroz ретвитнул

@imalikwaqas @AfiaManzoor1 @Ambreen_Sardar @ChotiSheikhni @rabiatalks @Sabazsoch @Sadiavoice @San_a_Malik @Ufaq_RM @zahidarao123 @freedarashad27 پتا نہی یہ قوم کب جاگے گی
اردو
Dilshad feroz ретвитнул

اویس لغاری جیسے جاگیردار سے وزارت پانی و بجلی کا منصب واپس لینا چاہیے
کسی ایسے شخص کو عہدہ دیں جو گراس روٹ سے آیا ہو عوام کے مسائل سے آگاہ ہو
اویس لغاری کو تو غریب عوام کی کوئی فکر نہیں ہوتی
آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونے پر مزید اعادہ نہ کریں بلکہ حکومت خود بجلی کے نظام کو چلائے پرائیویٹ سیکٹر کو نہیں دینا چاہیے
سرکار کا مکمل کنٹرول بجلی کے نظام پر ضروری ہے
PAK_INTEL@PAK_INTEL786
🛑 قوم متوجہ ہوں سینئر صحافی رضوان رضی صاحب کے مطابق تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں گے یہ مناسب وقت ہے کہ حکومت پر مسلسل دباؤ ڈالا جائے کہ وہ آئی پی پیز کو خدا حافظ بول دیں کیونکہ عوام جو پیسے دے رہی ہے اسکا زیادہ حصہ نجی کمپنیوں کو جاتا ہے وہ بجلی بھی پوری نہیں دے رہی نئے سرے سے بجلی کا جامع نظام مرتب کرنے کی ضرورت ہے بجلی سستی ہوگی تو چھوٹی صنعتوں اور بزنس کو فروغ ملے گا وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے پاس نادر موقع ہے کہ وہ آئی پی پیز سے جان چھڑائیں @CMShehbaz
اردو











