@honey_eshaal Totally wrong information. This is Ecuadorian prison renowned for the brutal behaviour with inmates.
I don't why uploader did it when she does not have proper knowledge about that.
قابض اسرائیل نے اسرائیلی قید خانوں میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے جبر اور غیرانسانی سلوک کو ریکارڈ کر کے دنیا کو دیکھانے کی اجازت دے دی گئی ہے
وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلمان دنیا خاموش ئے اور باقی بھی ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے بورڈ آف اسرائیل بھی بنایا اور اب اس غیرانسانی سلوک اور اپنے ھرائم کو قانون کا باقاعدہ نام دے دیا
@VigiaCiudadano7 I don't know the cause behind this feud but seemingly justice served well to the aggressor.
The devotion of aggressor's wife is highly commendable.
گلف کے ممالک 🇦🇪🇸🇦 کے پاس بہت زیادہ تیل کے ذخائر ہیں۔
چائنہ 🇨🇳 اور امریکہ 🇺🇸 کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی موجود ہے۔
انڈیا 🇮🇳 کے پاس بڑی فلم انڈسٹری اور وسیع کاروباری مارکیٹ ہے۔
لیکن پاکستان 🇵🇰 کے پاس کیا ہے؟
@TirahWalMama Pak army does not operate on bias or prejudices, but on very solid & concrete evidence and proofs.
See, all the so-called are thankless euther Afghnis or Talibans who deserve the same treatment.
قبائل نے جس ظلم، جبر اور بربریت کا سامنا کیا ہے اور آج تک کر رہے ہیں، شاید ہی تاریخ میں کسی قوم پر ایسا سلوک ہوا ہو۔ ایسے مظالم تو دشمن فوجیں بھی نہیں کرتیں جو ہمارے ساتھ پاکستانی فوج نے کیے۔ گھروں کو اجاڑا گیا، بستیوں کو ویران کیا گیا، اور معصوم لوگوں کو تکلیفوں سے گزارا گیا۔
اللہ تعالیٰ بھی سفید داڑھی والے بزرگوں کو دیکھ کر رحم فرماتا ہے، مگر افسوس کہ ہمارے بزرگوں کی عزت کا بھی خیال نہ رکھا گیا۔ نہ بچوں کی معصومیت کا لحاظ کیا گیا، نہ عورتوں کی حرمت کا۔ ظلم اس حد تک بڑھ گیا کہ انسانیت بھی شرما جائے
ٹکر کا آدمی
اسسٹنٹ کمشنر کی بولتی بند کر گیا
غریب عوام کو ناجائز جرمانے کرنے پر سینئر قانون دان جاوید خان علی زئی ایڈووکیٹ غریب عوام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سے ٹکرا گئے اور بیورو کریسی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
21ویں صدی کا پاکستانی عشق
نکاح کو زنا بنا دیا گیا
بٹ صاحب کو اپنی معشوقہ بیوی لے ڈوبی
کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھنے والے نعیم بٹ کی بیوی نے7 ماہ میں پوری دنیا کے سیر سپاٹے کرنے کے بعد شوہر پر شرمناک مقدمہ درج کروا دیا
لاہور سے اک نئی سچی کہانی
7 ماہ قبل عائشہ سرور نامی اک 29 سالہ خاتون نعیم بٹ کی زندگی میں آئی
انہیں بہلا پھسلا کر اپنے دام میں پھنسا لیا
پھر اس خاتون نے قران مجید پر ہاتھ رکھ کر اور قسمیں کھا کر بٹ جی کو محبت کا یقین دلایا
مجبور کردیا کہ وہ ان سے نکاح کر لیں
نکاح ہو گیا تو عائشہ سرور کو نعیم بٹ نے اک پوش علاقے میں اچھے گھر میں رکھا
اسے دنیا کی ہر آسائش مہیا کی اس دوران عائشہ کی بہن شہناز بھی انکے ساتھ رہنے آگئی
یہ اک آزاد خیال لڑکی تھی اور والدین کی پابندیوں کی بجائے بہن کی محبتوں اور رعایتوں کے سائے میں رہنے لگی
نعیم بٹ اپنی معشوقہ بیوی کی فرمائش پر اسے اور اسکی بہن کو دنیا کے کئی ممالک کی سیر کو لے گئے
جب ہنی مون گزرا اور یہ واپس لاہور آگئے
تو بٹ صاحب کو پتہ چلا کہ انکی سالی شہناز صاحبہ کے اک نوجوان سے تعلقات ہیں جو اسے ملنے بھی آتا ہے اور ساری ساری رات اس سے فون پر بھی بات ہوتی ہے
مزید یہ پتہ چلا کہ عائشہ سرور بھی ماضی میں اک سے زائد لوگوں سے تعلقات رکھ چکی ہے
ہر اک سے پیسے بٹور کر اور تھانے کچہری کا ڈراوا دے کر ان کو چھوڑ چکی ہے
اب بٹ صاحب بے حد پریشان ہوئے کہ کس خوبصورت بلا سے واسطہ پڑ گیا ہے
آخر جب روزانہ جھگڑا ہونے لگا اور دونوں بہنوں نے پابندیاں ماننے اور روک ٹوک قبول کرنے سے انکار کیا تو نعیم بٹ نے انہیں اپنے گھر سے نکال دیا
جسکے بعد پہلے تو یہ بہنیں اپنے والدین کے گھر چلی گئیں
چند روز بعد ریس کورس ویمن پولیس سٹیشن جاکر دیگر کئی الزامات کے ساتھ زنابالجبر کا مقدمہ درج کروا دیا
اب اگرچہ نعیم بٹ صاحب کے پاس پچھلے 7 ماہ کے واقعات نکاح شادی اور غیر ملکی ہنی مون کے تمام ثبوت موجود ہیں
مگر وہ زنا بالجبر کے مقدمے سے بری ہونے کے لیے عدالتوں کچہریوں کے چکر کاٹ رہے ہیں
اور اک ہی بات کہتے ہیں ، ان حسینوں سے اللہ بچائے
مہ جبینوں سے اللہ بچائے
@shayezakhan Great humanitarian gesture, but the story seems to be typical social media fabrication.
No parents, under no circumstances, can leave such a tiny toddler in such helpless condition.
انسانیت ابھی زندہ ہے…🥺
سردی سے کانپتی اس معصوم ویتنامی بچی جس کے والدین نے اسے صبح کام پر جانے سے پہلے خود ہی دن گزارنے کےلیے بے یار و مدد گار چھوڑ دیا,
ایک خدا ترس آدمی نے بچی کو سردی سے کانپتے دیکھ کر اسے جیکٹس، سویٹر اور گرم جوشی لانا شروع کی, نہ صرف اسے سردی سے بچانےکے لیے، بلکہ یہ یاد دلانے کے لیے کہ کوئی انھیں دیکھتا ہے، اور کوئی پرواہ کرتا ہے۔❤️🥺🙏
الحمد للہ رمضان ٹرانسمیشن کبھی نہیں دیکھی!
الحمدللہ عرصے سےکرکٹ دیکھنا چھوڑ دی
الحمدللہ ٹی وی چینلز کے نیوز بلیٹن دیکھے عرصہ ہو گیا۔
الحمدللہ مہنگے برانڈز کا کبھی شوق نہیں رہا۔
الحمدللہ غلاظت بکھیرنے والے اکاؤنٹ بلاک کئے عرصہ ہو گیا!
زندگی کے بلاوجہ کے مسائل ختم شد ہو گئے۔☺️