Закреплённый твит
Umme khizer ghauri
74.4K posts

Umme khizer ghauri
@khizerghauri
Social Media Activist Patriotic Pakistani 🇵🇰
Sindh, Pakistan Присоединился Ocak 2017
762 Подписки1.6K Подписчики
Umme khizer ghauri ретвитнул

@murtazawahab1 کی جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین پر تنقید !!
اپنے ہی ادارے(SSWMB) کے ڈائیرکٹر کی گواہی نے مرتضی وہاب کے پروپیگنڈے کا دفن کردیا
#Shameless_MurtazaWahab
اردو

@NaeemRehmanEngr جماعتِ اسلامی ہی عوام کی امیدوں کی ترجمان ہے امید ہے عوام کو مزید ریلیف ملے گا ۔
اردو
Umme khizer ghauri ретвитнул

پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔


اردو

@NaeemRehmanEngr اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ۔۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہے ۔۔ کسی بھی طور غاصبانہ قبضہ منظور نہیں
اردو
Umme khizer ghauri ретвитнул

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔

اردو
Umme khizer ghauri ретвитнул

خطبۂ حجة الوداع
خطبہ حجۃ الوداع اسلام کے معاشرتی نظام کی بنیادیں مہیا کرتا ہے۔ معاشرتی مساوات، نسلی تفاخر کا خاتمہ، عورتوں کے حقوق، غلاموں کے ساتھ حسن سلوک، ایک دوسرے کے جان و مال ، عزت کا احترام اور تحفظ ، یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر اسلام کا معاشرتی نظام ترتیب پاتا ہے۔
#ZilHajj

اردو
Umme khizer ghauri ретвитнул

حضرت قتادہؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: یومِ عرفہ کے روزے سے متعلق میں اللّٰہ تعالیٰ سے پختہ امید رکھتا ہوں کہ وہ اس کی وجہ سے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کو معاف فرمادیں گے۔ ( صحیح مسلم)
#ZilHajj #Qurbani2026 #hajj
#jiwomenkhi

اردو
Umme khizer ghauri ретвитнул

Ibrahim (AS) sacrificed his wealth, status, people, and even his life by leaping into the fire, A timeless lesson of loyalty to Allah for all generations.
#jiwomenkhi #ZilHajj
#Qurbani #muslim

English
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул
Umme khizer ghauri ретвитнул













