
کمشنر گجرانوالا محمد علی کا اقبال منزل سائٹ کا دورہ، پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری سیوریج اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایم ڈی واسا فیصل شہزاد نے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفننگ دی
#WASASialkot #PunjabDevelopmentProgram #Sialkot
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو





















