Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 )

28.4K posts

Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) banner
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 )

Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 )

@1PAK8

| Simplicity is Perfection | ! PML ( N ) die hard supporter and voter from Lahore! #PakistanMuslimLeagueNawaz 🇵🇰🦁❤👍🏻 ☯️🙌🏻♏🥰😇🦁🦁 FB : https://l.inst

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Eylül 2020
4.7K กำลังติดตาม8.6K ผู้ติดตาม
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
تمباکو صنعت کی جانب سے اخبارات میں شائع ہونے والا شکریہ کا اشتہار اس بات کا ثبوت ہے کہ غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کارروائی نے نتائج دینا شروع کر دیے ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسلسل نگرانی میں برسوں سے چلنے والا ٹیکس چوری کا سلسلہ ٹوٹا اور قومی خزانے کو ہونے والا اربوں روپوں کا سالانہ نقصان روکنے کی بنیاد رکھ دی گئی۔
اردو
0
8
10
169
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
پی ٹی آئی کے صوبائی صدر و ایم این اے جنید اکبر کی واٹس اپ میسج لیک ہوگئی۔ جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی بینڈ بجا دی 🚨
اردو
27
26
31
2.1K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
نوشکی کی غیور عوام نے بدنام زمانہ دہشتگرد بشیر زیب کے گھر کو اڑا دیا۔ یہ پرانی روایت ہے کہ جب محلے یا علاقے کا کوئی شخص سنگین جرائم یا دہشتگردی میں ملوث ہو اس کے گھر کو مسمار کر دیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اہل علاقہ ڈر کی وجہ سے ایسا نہیں کر پارے تھے مگر ہیروف ٹو میں فتنہ الہندستان کی بدترین شکست کے بعد عوام کا حوصلہ بلند ہو چکا ہے #BaluchistanViral #نوشکی
اردو
1
9
19
268
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
مسجد خدیجۃالکبری، ترلائی اسلام آباد کے شہداء و مجروحین کے لیے اب تک حکومت کی طرف سے کوئی مالی معاونت نہیں کی گئی، جبکہ دیگر واقعات میں فوری معاوضوں کا اعلان کیا گیا۔ پمز ہسپتال میں زخمی بے سروساماں پڑے ہیں، معصوم بچے آئی سی یو میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ ہم حکومت سے فوری مطالبہ کرتے ہیں: شہداء کے لیے کم از کم ایک کروڑ روپے فی کس مجروحین کے لیے پچاس لاکھ روپے فی کس معاوضہ فوری اعلان کیا جائے۔ @TararAttaullah
Architect Jalal Sherazi tweet media
اردو
0
9
11
209
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
🚨🚨لاہوریوں نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال مسترد کردی۔۔ ناشتے کی دکانوں پر رش ،شہری حلوہ پوری کھانے میں مصروف ہیں ’عوام کا بیوقوف بنایا ہوا ہے خود ان کے لیڈر باہر نہیں نکلتے ‘۔۔ لاہور کے شہری پی ٹی آئی حکومت پر پھٹ پڑے #یوتھیا_کا_پروگرام_وڑگیا
اردو
0
10
19
309
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
انسانی حقوق کے نام پر بی ایل اے کی دہشت گردی کو جائز دکھانا سرگرمی نہیں بلکہ جرم ہے۔ یہ غیر ملکی فنڈڈ کٹھ پتلیاں منظم انداز میں تشدد کو نارمل بنا رہی ہیں۔ قوم غیر متزلزل عزم کے ساتھ اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
اردو
33
21
26
9K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ۔مجھےکس جرم میں ماراگیا🥀شہید سیدعلی اصغر💔😞💔 یہ شہزادہ نماز پڑھنے گیا تھا۔۔۔کیا نماز پڑھنا جرم ھے؟۔۔۔مجھے کس جرم میں مارا گیا #IslamabadBlast
Architect Jalal Sherazi tweet media
اردو
1
6
9
389
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
Urgent: Negative blood groups needed at PIMS Islamabad as per doctors' request. If you can donate, please head to PIMS ASAP 🩸 #IslamabadBlast
English
0
7
10
455
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ کا دورہ.. فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا۔۔
اردو
28
19
40
14.9K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Pakistan Eye
Pakistan Eye@PakistanEye11·
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں واقع وادی تیراہ کے گاؤں اکا خیل میں ممانڑے چیک پوسٹ پر ہونے والی ایک کارروائی کے دوران پاک فوج کے کیپٹن عباس شینواری شہید ہو گئے۔ شہید کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے ان کے آبائی گاؤں لنڈی کوتل، خوگہ خیل، کنڈاؤ خیل محمود کلی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔
Pakistan Eye tweet media
اردو
31
86
335
14K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
*A high-level Libyan delegation called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Prime Minister’s House, today.* The Libyan delegation included H.E. Dr. Osama Saad Hamad, Prime Minister of the Libyan Government, Field Marshal Khalifa Abu-al-Qasim Haftar, Commander-in-Chief of the Libyan Arab Armed Forces and Lieutenant General Saddam Khalifa Haftar, Deputy Commander-in-Chief of the Libyan Arab Armed Forces. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar and Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF, were also present during the meeting. During the discussions, both sides exchanged views on matters of mutual interest and underscored the importance of strengthening bilateral relations. The meeting reflected the shared desire to enhance cooperation in areas of common concern and to promote peace, stability, and development at regional and international levels. Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif reaffirmed Pakistan’s commitment to fostering friendly relations with Libya and emphasized the importance of continued engagement and dialogue. The Libyan leadership appreciated Pakistan’s role and expressed interest in expanding collaboration between the two countries. The meeting concluded with an understanding to maintain close contact and explore avenues for future cooperation.
English
0
10
11
365
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
🚨🚨 FAKE NEWS ALERT 🚨🚨 مستونگ سینٹرل جیل پر حملہ اور متعدد قیدیوں کے چھڑانے کی خبریں جھوٹی ہیں - بی ایل اے کے اکاؤنٹ سوشل میڈیا پہ جو ویڈیو چلا رہے ہیں وہ 2021 کی ہیں - اس کے علاوہ بھارتی راہ کے اکاؤنٹ گوادر پر حملے کی خبریں چلا رہے ہیں یہ ساری بھی جالی ہیں اور ویڈیوز پرانی مختلف ممالک پر دیگر حملوں کی چلائی جا رہی ہیں 🚨🚨🚨
اردو
0
9
16
244
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
*1 فروری 2026 | نوشکی* *بریکنگ نیوز* اتوار کی صبح، سیکیورٹی فورسز نے نوشکی، شمالی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کیں، جن کے نتیجے میں 11–13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ 5 دہشت گرد زمینی کارروائیوں میں ہلاک 2 ڈرون (یو سی اے وی) حملے میں 6–8 مزید دہشت گرد ہلاک ہیلی کاپٹر (بیل CT) اور ڈرونز نے نشانہ بنانے اور فضائی حمایت فراہم کی اہم راستوں اور علاقوں میں صفائی اور سینیٹائزیشن کے آپریشن جاری ہیں تاکہ عوام کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک علاقے میں امن و امان مکمل طور پر قائم نہ ہو جائے۔
اردو
30
41
66
14.5K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی بروقت اور موثر کارروائی میں فتنہ الہند کے دہشت گرد فرار ہونے میں ناکام! ضلع کیچ کے تمپ سے نرگس نامی خاتون کے اغوا کے فوری اطلاع پر پورے علاقے میں ناکہ بندی۔جوسک کے مقام پر دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، مگر ایف سی نے بھرپور جواب دیا۔ کارروائی میں دو دہشت گرد موقع پر ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔ ہلاک دہشت گرد سلیم متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث اور مطلوب تھا، دوسرے کی شناخت جاری۔ علاقے میں سرچ آپریشن بدستور جاری۔ ایف سی بلوچستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت ردعمل دہشت گردانہ منصوبوں کو ناکام بنانے کی واضح مثال ہے۔
اردو
29
30
33
2.5K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
فیلڈ مارشل کا بھاولپور گیریژن کا دورہ آرمی چیف نے خَیرپور ٹامیوالی میں منعقدہ ہائی انٹینسٹی فیلڈ ایکسرسائز اسٹیڈفاسٹ ریزولو کا مشاہدہ کیا، جس میں ڈرونز، جدید نگرانی، الیکٹرانک وارفیئر اور جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ افواج سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے، پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کی نوعیت میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے اور مستقبل میں ٹیکنالوجی فیصلہ کن کردار ادا کرے گی، جس کے لیے ذہنی اور عملی تبدیلی ناگزیر ہے۔ اس ضمن میں جدت، مقامی پیداوار اور تیز رفتار ٹیکنالوجی اپنانا بنیادی ستون ہیں
Architect Jalal Sherazi tweet mediaArchitect Jalal Sherazi tweet mediaArchitect Jalal Sherazi tweet mediaArchitect Jalal Sherazi tweet media
اردو
0
9
12
253
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی فٹبال صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام پہلا فٹبال ٹریننگ کیمپ قیوم پاپا اسٹیڈیم، کوئٹہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے، تربیتی کیمپ کا انعقاد حکومت بلوچستان اور ڈی ایچ اے کوئٹہ کے باہمی اشتراک سے کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد مقامی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی فٹبال تربیت فراہم کرنا ہے،، یہ فٹبال ٹریننگ کیمپ 5 فروری 2026 تک جاری رہے گا، جس کے دوران شرکاء کو جدید کھیل کی تکنیک، جسمانی فٹنس، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ فٹبال مہارتوں پر مشتمل جامع تربیت دی جا رہی ہے،، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف اور تجربہ کار فٹبال کوچز کرسچین اور تھامس تربیتی سیشنز کی نگرانی اور قیادت کر رہے ہیں، جو کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرنے میں مصروف ہیں،، اس اقدام کا مقصد بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرنا اور انہیں مستقبل کے پیشہ ور فٹبالرز کے طور پر تیار کرنا ہے،، صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبالرز کی بھرپور شرکت بلوچستان میں فٹبال کے بڑھتے ہوئے رجحان، نوجوانوں کے عزم اور کھیلوں سے وابستگی کی واضح عکاسی کرتی ہے،، اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کا یہ اقدام نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش، اس کی تربیت اور صوبے میں کھیلوں کے کلچر کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے،،
اردو
28
29
33
27.5K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
گوادر سیمیناراورایگزیبیشن “گوادر جدید ساحلی شہر” 2026 کا انعقاد، وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال سمینار کےمہمان خصوصی وفاقی وزیر احسن اقبال کا گوادر سیمینار 2026 سے خصوصی خطاب، گوادر بندرگاہ کی صنعتی اور تجارتی ترقی کو قومی ترجیح قرار دیا احسن اقبال نے اپنے خِطاب میں کہا کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے پالیسی سازی، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور پائیدار ترقی کے باہمی ربط پر تفصیلی مباحثے گوادر سیمینار 2026 میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات کی شرکت مشاہد حسین سید نے بتایا کہ گوادر پاکستان کی علاقائی تجارت، بندرگاہ معیشت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، جہاں طویل المدتی پالیسی تسلسل ناگزیر ہے ایم ڈی پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آفتاب الرحمٰن رانا کا خطاب، گوادر کے سیاحتی امکانات اور پائیدار ٹورازم پر زور چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمد جمیل احمد نے بندرگاہ کے ذریعے گوادر کی برآمدی صلاحیت اجاگر کی ڈاکٹر محمد جمیل احمد کا کہنا ہے گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے سینئر پروفیسر بحریہ یونیورسٹی ڈاکٹر حسن داؤد بٹ نے گوادر کے صنعتی امکانات اور اسپیشل اکنامک زونز پر اظہارِ خیال کیا ڈاکٹر حسن داؤد بٹ کے مطابق گوادر میں صنعت کاری بلوچستان کی معاشی ترقی کا محرک بن سکتی ہے نسٹ کے پرنسپل و ڈین ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا خطاب، گوادر میں سماجی جدت اور معاشی ترقی کے نئے ماڈلز پیش ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے گوادر میں مقامی کمیونٹی کو ترقی کے عمل میں شامل کرنے پر زور دیا بلیو اکانومی، ماہی گیری، بندرگاہ کی ترقی اور شہری منصوبہ بندی پر خصوصی سیشنز دوران سرمایہ کاری، فشریز، شہری ترقی، بندرگاہ، سیاحت اور ثقافت سے متعلق نمائش کا انعقاد نمائش میں گوادر بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے سٹالز نمایاں ماہی گیری سٹال میں پائیدار فشنگ، مقامی روزگار اور میرین وسائل کے تحفظ پر بریفنگ سیاحت اور ثقافت کے سٹالز میں گوادر کی تاریخی وراثت، ثقافتی شناخت اور معاشی امکانات اجاگر حکومت، سرمایہ کاروں، جامعات اور مقامی آبادی کو یکجا کرنے والا قومی پلیٹ فارم قرار دیا گیا گوادر سیمینار 2026، بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی معاشی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا
اردو
26
30
32
15.7K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
یہ جرگہ صوبائی حکومت نے بنایا ہے۔ جرگوں کو صوبائی حکومت ہی تسلیم کرتی ہے۔ یہ روایت انگریزوں کے دور سے چلی آ رہی ہے، اور میں نے آپ کو اس کی تاریخیں بھی بتائی ہیں۔ موجودہ حکومت نے بھی اس جرگے کو تسلیم کیا ہوا ہے۔ اب یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ کوئی نمائندہ جرگہ نہیں تھا، تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت اس کے ساتھ مذاکرات کیوں کر رہی ہے؟ اب تک تین ملاقاتیں ہو چکی ہیں، اور اکتیس تاریخ کو اس کا کوئی حتمی نتیجہ بھی سامنے آنا ہے۔ *وفاقی وزراء خواجہ محمد اصف، عطاء اللہ تارڑ اور کوآرڈینیٹر اختیار ولی کی نیوز کانفرنس*
اردو
0
7
9
241
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Pakistan Eye
Pakistan Eye@PakistanEye11·
پی ٹی آئی کا اصل ایجنڈا اصلاح یا شعور نہیں، بلکہ بے حیائی کی نارملائزیشن بن چکا ہے۔ جہاں سیاسی تربیت ہونی چاہیے تھی وہاں ٹھمکوں کی ٹریننگ دی جا رہی ہے، اور اقدار کی جگہ ڈانس کلچر کو بطور شناخت بیچا جا رہا ہے۔ یہ تبدیلی نہیں، اخلاقی زوال کی تشہیر ہے۔
اردو
38
44
61
2.2K
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) รีทวีตแล้ว
Pakistan Eye
Pakistan Eye@PakistanEye11·
بھارت کی سالانہ پریڈ، مودی کی قیادت میں. جہاں اسلحے سے زیادہ توجہ موٹر سائیکلوں پر کرتب اور تماشے پر رہی۔.
اردو
1
3
5
150