شریر تحریر...........omaR

79.1K posts

شریر تحریر...........omaR banner
شریر تحریر...........omaR

شریر تحریر...........omaR

@2Od2d

Shopping Malls Management Industry. And Yes....I Spend more time in shopping malls than ladies 🤨

🇵🇰 🇧🇭 🇬🇧 เข้าร่วม Temmuz 2019
4.1K กำลังติดตาม2K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
شریر تحریر...........omaR
مسلم لیگ ن نے چوہان سے اپنا "ن" واپس لے لیا اب چوہا رہ گیا ہے
شریر تحریر...........omaR tweet media
اردو
89
742
2.7K
43.2K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Ali Khan Tareen
Ali Khan Tareen@aliktareen·
PCB bans Naseem’s social media manager from working with contracted players. In the same breath, they fine Naseem the biggest fine in PCB history. If your own punishment confirms the manager did it, how do you justify fining the player? Make it make sense 🤔
English
344
1.8K
9.6K
173.1K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
🚨آپ کو ڈنکے کی چوٹ پر ایک بہت بڑی خبر دے رہا ہوں ایران نے کمال کر دیا، پوری دنیا میں وار ٹیکٹکس بدل کے رکھ دیئے، اب پاکستان اور انڈیا سمیت ہر ملک نے ڈرونز اور میزائل کی پروڈکشن میں دن رات زور لگا رکھا ہے، ایئرفورس، جدید جہاز اپنی جگہ لیکن اس وقت میزائل ٹیکنالوجی اور پروڈکشن کی اہمیت آسمان کو چھو رہی ہے، پوری دنیا کی میزائل فیکٹریاں دن رات پروڈکشن بڑھانے میں جت گئی ہیں
اردو
3
32
273
14.2K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
MIDDLEEAST IN TROUBLE....⛔ جنگ میں جتنا نقصان ہوا اسکا سارا پیسہ ہم عرب ممالک سے وصول کرے گے۔۔۔ واہیٹ ہاوس ترجمان امید ہے اب عرب ممالک کو ہوش آجائے گے یہود و نصار کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے
اردو
8
425
1.1K
13.1K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
ساری مسلماناں دی تاریخ وچ ہے کی اے بس عمر ابن الخطاب دی فتوحات دے چار براعظم اس تو علاوہ صرف تفرقہ فساد بیک سٹیبنگ جھوٹ دغا فراڈ، اسی تے جد دی ہوش سنبھالی زندگی دی شام ہو گئی نا کوئی فرشتہ اتردا دیکھیا نا ہی مدد، مسلماناں نو طاغوت دی غلامی تے بال لکرز، دیکھیا، چند اقبال دے اشعار تے کھلا فساد دیکھیا۔ حالانکہ طاغوت نال لڑنا کوئی راکٹ سائنس نہی ایران وی تے لڑ ای ریا نا۔
اردو
7
46
214
3.4K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایلن مزراہی ٹھیک کہہ رہا ہے۔ کہیں کوئی مذاکرات نہيں ہو رہے۔ گھمسان کا رن پڑنے والا ہے۔ خلیجی عرب ممالک اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف لڑیں گے۔ اور ایران چاہتا ہے ایسا ہو تا کہ سب کچھ آشکار ہوجائے۔ حق اور باطل دنیا دیکھے۔ اور ایران پھر عالم استکبار کے سامنے اپنے ایمان اور ملت کی طاقت دکھائے۔
اردو
33
540
2.3K
31.6K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
Iran respects the Kingdom of Saudi Arabia and considers it a brotherly nation. Our operations are aimed at enemy aggressors who have no respect for Arabs or Iranians, nor can provide any security. Just look at what we did to their aerial command. High time to eject U.S. forces.
Seyed Abbas Araghchi tweet media
English
712
3.5K
14.1K
282.5K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
پھر بھی غلط مثال ہے۔ چھوڑ دیں آپ سے نہ ہو پاۓ گا۔ حسین اور یزید کو ایک پیمانے میں رکھنا ہی غلط ہے۔ انگریزی اخبار میں کام کر کے یہ حالت ہے کہ popular اور notorious کا فرق نہیں معلوم! یزید کو پاپولر کہنا ہی غلط ہے۔ وہ ملعون ہے ُ، ملعون ہے قیامت تک ملعون ہے۔
Umar Cheema@UmarCheema1

آج سہیل احمد کا ایک کلپ پی ٹی آئی نے وائرل کیا ہوا ہے جس پر بہت سے عقلمندوں نے حسب استطاعت مذمت کرکے حصہ ڈالا حالانکہ اسی کلپ میں تالیوں کی آوازیں بھی آ رہی ہیں جس سے اندازہ ہو جانا چاہئیے تھا کہ کلپ سیاق و سباق سے بغیر ہے یہ اب پورا کلپ دیکھیں

اردو
53
327
1.2K
14.2K
Ayesha Liaqat
Ayesha Liaqat@economistayesha·
ویسے کسی کے پاس اگر پیسے نہ ہوں اور توہین مریم ہو جائے تو اُس کے ساتھ کیا ہو گا ؟ Asking for a friend
اردو
21
6
49
1.8K
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
شکر ہے نسیم شاہ واپڈا کی طرف سے نہیں کھیل رہا ورنہ 2 کروڑ کا جرمانہ بجلی کے بلوں میں لگ کے آ جانا تھا
اردو
21
67
553
12K
شریر تحریر...........omaR
@economistayesha دو کروڑ جرمانہ ہو گیا تو چندہ مہم سے ہی ادا ہو سکے گا نسیم شاہ تو پیپسی کے ایک اشتہار سے کما لے گا ہمیں پیپسی والوں نے بوتل بھی فری نہیں دینی
اردو
0
0
1
10
Ayesha Liaqat
Ayesha Liaqat@economistayesha·
@2Od2d اُس کے بہت پیسے ہوں گے ہماری مدد کی ضرورت نہیں ۔
اردو
1
0
0
24
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Furkan Gözükara
Furkan Gözükara@FurkanGozukara·
ABSOLUTE BOMBSHELL. Former Congresswoman Jane Harman reveals that as a "Trump priority," US government intentionally "dumbed down" its cyber defenses at DHS, DOJ & the Pentagon. They literally moved the experts out, leaving America completely defenseless against cyber attacks!
English
50
791
2K
90.6K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
آج آپ کے لئے سمجھنا بہت آسان ہے کہ فرقے مذہب نے نہیں مختلف طاقتوں نے اپنی ضرورت کے تحت ڈیزائن اور استعمال کئے کچھ بنو امیہ نے ، کچھ بنو عباس نے، کچھ تاج برطانیہ نے اور زیادہ تر آل یہود نے، لہذا یاد رکھیں کہ فرقہ پرست جانوروں کا دراصل کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مذہب ان کے لئے محض ایک آڑ ہوتا ہے #ایران
اردو
6
22
67
1.2K
Naseem Shah
Naseem Shah@iNaseemShah·
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views. I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again. I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
English
5K
2.1K
16.8K
872.6K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
اب آفس میں اکاؤنٹیبلٹی آگئی ہے۔ سیکٹری آف وار کانگریس مین: اگر کلاسیفائڈ انفارمیشن کے بارے کچھ اور ثابت ہوا کیا تم خود کو اکاؤنٹیبلٹی کیلیے پیش کرو گے ۔ سیکٹری: آ او آ کانگریس مین۔ ہاں یا نہ؟ سیکٹری: سب کچھ ٹرمپ کے کہنے پر کیا گیا 😂 اگر اکاؤنٹیبلٹی ہوئی بھی تو سب کچھ ٹرمپ پر ہی آنا ہے اسرائلی پیڈ لوگ بچ جانے۔
اردو
127
832
2.3K
102.8K
شریر تحریر...........omaR รีทวีตแล้ว
Naeem Zarrar
Naeem Zarrar@naeemzarrar·
پتھروں سے سر ٹکراتی ہوئی اُمِ رباب قوم دیکھتی رہی، پاکستان دیکھتا رہا۔ اور وہ اپنے مقتولین کے انصاف کیلئے پتھروں سے سر ٹکراتی رہی۔ لوگ کہتے ہیں اُمِ رباب @UmeRubabchandio ہار گئی؛ میں کہتا ہوں یہ قوم ہار گئی ہے؛ پاکستان ہار گیا ہے۔ وہ کہتی ہے وہ بڑی عدالت جائے گی۔ کوئی اُسے بتائے کہ وہ جتنا بڑا دروازہ کھٹکھٹائے گی، اندر سے اتنے ہی چھوٹے لوگ برآمد ہوں گے۔ کوئی اُسے بتائے کہ یہ وہ پاکستان نہیں جس کی آرزو اقبالؒ نے کی تھی اور رات دن محمد علی جناحؒ نے ایک کیے تھے۔ وہ پاکستان جو 14 اگست 1947 کو ہمیں قائد اعظم نے دیا تھا؛ اُسے وہ 11 ستمبر 1948 کو اپنے ساتھ لے گئے۔ اور اپنے پیچھے ہم عام لوگوں کیلئے یہ سزا خانہ چھوڑ گئے۔ کوئی اُمِ رباب کو بتائے کہ یہاں عام لوگ سزا بُھگت کر مر جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے کیونکہ اپنا نصیب دوسروں کے ہاتھ میں دینے والوں کا کوئی نصیب نہیں ہوتا۔ نعیم ضرار
اردو
10
118
299
7.7K