مقبوضہ پاکستان

47.9K posts

مقبوضہ پاکستان banner
مقبوضہ پاکستان

مقبوضہ پاکستان

@2munawar

Muslim Supporting IK for naya(reformed) Pakistan

London เข้าร่วม Temmuz 2014
1.3K กำลังติดตาม610 ผู้ติดตาม
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
آدھے گھنٹے میں وضاحتی بیان اور ٹکرز جاری کرنے والے سیکیورٹی ذرائع اتنے سخت جواب کے چوبیس گھنٹے گزر جانے کے باوجود خاموش ہیں ۔ عرض کی تھی جھاگ کی طرح بیٹھے گا۔ ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
اردو
81
2.7K
11.2K
117.2K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
اِدھر ففتھیے پاک فوج سے ایران کی خفیہ مدد کر وا رہے تھے اُدھر فیلڈ مارشل نے کہہ دیا ایران سے محبت ہے تو ایران چلے جاؤ۔ 🤣🤣🤣🤣
اردو
14
281
1K
10.4K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Hameed Shuja
Hameed Shuja@hameedshuja·
Left: Me and my goats in Afghanistan. Right: Me after my PhD from one of the UK's top universities. Conclusion: Farage is an ignorant coward who thrives on hate mongering and racial stereotypes.
Hameed Shuja tweet mediaHameed Shuja tweet media
English
1.3K
2.9K
18.9K
990.6K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
شیعہ علما میں آغا جواد نقوی نے اسٹیبلشمنٹ کو خوب خوش کرنے کی کوشش کی اور بعض اوقات ان کی باتوں میں آ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر بھی حملے کیے جو انہیں زیب نہیں دیتے تھے۔میری ایک بار لاہور ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے بھی مت دینے کی کوشش کی اور میں نے بس اتنا کہا کہ آغا ان سے جو خوش فہمیاں آپ کو ہیں وہ دور ہو جائیں گی۔آج انہیں چیختے اور دھاڑتے دیکھا تو اطمینان ہوا کہ چلو ان کی عقل تو ٹھکانے آئی۔
اردو
66
1.5K
7.4K
144.6K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Nadira Ali🇵🇸
Nadira Ali🇵🇸@Nadira_ali12·
Amir walked 12 kilometres, barefoot, to get food. He kissed the hand of an American soldier, thanking him for a bag of rice and lentils. Then Israel K*LLED Amir, right in front of the soldier. A child, grateful for lentils. Executed in broad daylight. Amir was 5 years old.
Nadira Ali🇵🇸 tweet media
English
868
13.5K
28.6K
661K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اخے ہمارا سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدہ ہے اس دفاعی معاہدے کی تفصیلات کیا ہیں کسی کو کچھ علم نہیں۔ یہ معاہدہ کٹھ پتلی پارلیمنٹ تک میں نا موضوع بحث بنا اور نا ہی کسی نے اس پر بات کی۔ یہ پاکستان اور سعودی عرب کا نہیں عاصم منیر کی تعیناتی اور توسیع کا ضامن معاہدہ ہے۔
اردو
30
970
3.1K
28.8K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Nemesis
Nemesis@Refutationist·
ٹاؤٹ بتاتے تھے کہ اس کی عمران خان سے ذاتی دشمنی ہے، لیکن حقیقت یہ نکلی کہ یہ ذہنی مریض ہے۔ اسے صرف طاقتور کی خوشامد کرنا اور کمزور کو دھمکانا آتا ہے۔ اس میں ایک عام انسان جیسی سماجی صلاحیتیں نہیں ہیں۔ عمران خان نے کہا بھی تھا کہ میں برداشت کر لوں گا، عوام نہیں کر سکے گی۔
اردو
5
341
1.2K
10K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Nemesis
Nemesis@Refutationist·
جو دجالی انسان چار بندوں کے پیچ بیٹھ کر عقل کی بات نہیں کر سکتا، اسے پاکستان فوج نے لیفٹیننٹ جنرل کے بعد فیلڈ مارشل بھی بنا دیا اور ساتھ ہی تینوں افواج کی کمانڈ بھی دے دی۔
اردو
19
445
1.6K
15.5K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایران چلے جاؤ افغانستان چلے جاؤ کشمیر چلے جاؤ فلسطین چلے جاؤ کیا آپ ان جملوں کا سادہ مطلب جانتے ہیں؟ "گلیاں ہو جان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے"
اردو
436
2.9K
10.7K
148.4K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
Mic Drop! Response to Mentally Unstable General Asim Munir by @AllamaRajaNasir
PTI tweet media
English
140
2.1K
5.8K
70.4K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
میرے ابا ایک مزدور آدمی تھے، نہ کروڑ پتی تھے نہ ارب پتی، اور مجھے ان کے مزدور ہونے پہ فخر ہے۔ دوسری بات یہ کہ میں نے حسن ایوب کے والد کے لیے کوئی گستاخی نہیں کی، میں ان کے جنازے میں خود شریک ہوا تھا۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے۔ تھوڑی سی آپ میں سمجھ بوجھ ہوتی تو سمجھ جاتے کہ میں امارت کا ذکر کر رہا ہوں کہ دادا کہ امارت کا ذکر ہوتا ہے والد کی کا ذکر کیوں غائب ہے۔ مگر آپ میں اتنی سمجھ بوجھ ہوتی تو پی ٹی وی سے یوں دھتکار کے نکال نہ دیے جاتے۔
Rizwan Razi™@realrazidada

حسن ایوب کے والد صاحب کو پورا اسلام آباد جانتا ہے، مریم نواز شریف کے والد بھی پاکستان کے تین دفعہ وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ اب آپ بتائیں آپ کے ابا کیا تھے؟ اور کتنے تھے؟

اردو
280
1K
5.4K
185.9K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عاصم منیر کے پاس پاکستان میں مقبولیت نہیں عاصم منیر نے معیشت برباد کردی ہے عاصم منیر نے ہمسائیوں سے تعلقات خراب کررکھے ہیں عاصم منیر نے مینڈیٹ چھین رکھا ہے عاصم منیر کا محکمہ بدترین نفرت کا شکار ہے عاصم منیر کو غیر ملکی آقاؤں نے جو کہنا ہے وہ اس نے ماننا ہے۔ اسکے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں۔
اردو
51
1.3K
4K
42.4K
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
مقبوضہ پاکستان รีทวีตแล้ว
Pakistaniyat
Pakistaniyat@Pakistaniyat4·
بنگالی ، بلوچ ، پشتون ، کشمیری ، گکگت بلتستان کے باسی ، عمران خان کو ووٹ دینے والی تین چو تھائی اکثریت ، پڑھے لکھے پروفیشنل نوجوان سب یہاں سے چلے جائیں تاکہ نالائق میٹرک پاس حوالدار یہاں راج کر سکے
اردو
5
201
648
10.4K