پیر مغاں

113 posts

پیر مغاں banner
پیر مغاں

پیر مغاں

@404fixed

من نیم وﷲ یاراں من نیم

เข้าร่วม Mart 2026
21 กำลังติดตาม1 ผู้ติดตาม
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
یقین ایک سراب ہے۔
اردو
0
0
0
4
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
پوسٹ ماڈرنزم میں شعری استعاروں کو بہت خطرناک انداز میں جانچا گیا ہے گویا کہ یہ تہذیبی انتشار کا سبب بن جائے۔
اردو
0
0
0
0
پیر مغاں รีทวีตแล้ว
Pumpkin 🌻🇵🇸
Pumpkin 🌻🇵🇸@sillyy_gooose·
کچھ خبر لے کہ تیری محفل سے دور بیٹھا ہے جاں بہ لب کوئی – ناصر کاظمی
اردو
3
1
25
556
پیر مغاں รีทวีตแล้ว
Asma Sultan
Asma Sultan@asma_sultan·
اُن لوگوں سے بلکل دور رہنا چاہئے جو آپکو نقصان پہنچاتے ہوں اور انسے بھی جو آپکو نقصان میں خاموشی سے دیکھتے رہے ہوں .
اردو
2
1
13
193
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
@MoonBhaaii ہر برادری میں ایک اتھرا لونڈا ہوتا ہے نا جو خوشی کے موقع پہ بھی لڑائی کروا دیتا، یہ وہی ہے۔
اردو
0
0
1
5
Imran Aziz
Imran Aziz@MoonBhaaii·
Who tf is khawaja asif? Rn I only know SS / Asim munir. Anyone else is irrelevant
English
1
0
5
206
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
شکستگی سے مسماری اور پھر تعمیر کا جذبہ صرف ن م راشد کی شاعری میں ہی ملتا ہے۔
اردو
0
0
0
3
Imran Ashraf
Imran Ashraf@IamImranAshraf·
مہمان آ گئے ❤️🇵🇰
اردو
11
22
349
7.6K
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
@Reem_arkable اس کے پیسے بندے کرواؤ، خود ہی قبلہ درست کر لے گا۔
اردو
1
0
0
9
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
@AhmedKhan193023 It’s striking how often people struggle to tolerate differing opinions. Even in settings like Twitter Spaces, designed to be informal forums for open discussion, there’s an expectation of moral superiority that feels more illusory than real.
English
0
0
0
27
استاذ دکتور
استاذ دکتور@AhmedKhan193023·
Twitter spaces often descends into a language of unreasoned hate,born of envy, sustained by ignorance, detached from purpose. Yet silence cannot be the answer. Without discourse, the void is claimed by those who refuse to think. So we need to build thoughtful conversations
English
9
3
27
1.6K
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
@NabJaz16 تخیل میں، عین اسی جگہ جہاں خواب سیراب ہوئے تھے۔
اردو
0
1
0
40
ماہی/ Mahi
ماہی/ Mahi@NabJaz16·
دفنائے گئے خوابوں کی قبریں کہاں ہوتی ہیں؟
اردو
45
3
61
3.5K
eve
eve@AdamCravedApple·
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ۔۔
اردو
10
1
40
699
فطین احمد
فطین احمد@Mughaaltay·
@SafiaSyed432 یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
اردو
1
0
2
21
فطین احمد
فطین احمد@Mughaaltay·
سنا ہے شائستہ آدمی کی یہ پہچان ہے کہ اگر آپ اس سے کہیں کہ مجھے فلاں بیماری ہے تو وہ کوئی آزمودہ دوا نہ بتائے۔ شائستگی کا یہ سخت معیار صحیح تسلیم کر لیاجائے تو ہمارے ملک میں سوائے ڈاکٹروں کے کوئی اللہ کا بندہ شائستہ کہلانے کا مستحق نہ نکلنے از یوسفی❤
اردو
2
0
8
199
پیر مغاں รีทวีตแล้ว
آتَش 🔥
آتَش 🔥@PilgrimSoul_SAJ·
پاکستان خاندان کا وہی لڑکا بن گیا ہے جو بہت سے دھکے ٹھڈے کھا کے اچانک ایسی نوکری پر جا لگتا ہے جسمیں بہترین تنخواہ گھر اور گاڑی مل جاتی ہے اور پھر سب خالائیں پھوپھیاں و دیگر اسے سمیرا زنیرا حمیرا کے ہاتھ کی اچھی چائے اور کھانے کی یاد دہانی کرواتی ہیں
اردو
3
12
89
1.3K
آتَش 🔥
آتَش 🔥@PilgrimSoul_SAJ·
کہیں وہ در لباسِ معشوقاں بر سرِ ناز اور ادا دیکھا
اردو
3
0
21
346
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
مذاکرات کے دوران غصہ آ جانے کی صورت میں فریقین کا غصہ اتارنے کےلیے خان کا منہ پہنچا دیا گیا ہے۔
اردو
0
0
0
6
پیر مغاں
پیر مغاں@404fixed·
جے ڈی اور عمیری دونوں کزن ہیں؟
پیر مغاں tweet media
اردو
0
0
0
13
Hamza Farooq
Hamza Farooq@hamz4545·
JD Vance x Shandaar Mobile.
Hamza Farooq tweet media
Nederlands
8
195
3K
35.3K