7172JUTT

3.5K posts

7172JUTT banner
7172JUTT

7172JUTT

@ABCDEF7970

Pakistani شیر🦁

เข้าร่วม Kasım 2022
2.8K กำลังติดตาม3.6K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
7172JUTT
7172JUTT@ABCDEF7970·
مسلم لیگ ن کے وہ شیر سامنے آئیں جن کے فالورز 2K سے کم ہیں کمنٹ میں X لکھیں اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ان کو پرموٹ کیا جائے گا 🙂
7172JUTT tweet media
اردو
865
617
1.6K
104.2K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینی مسلمانوں کو زندہ جلانے کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ نے پکڑا لیا غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!!
اردو
94
5.4K
6.7K
134.1K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خون کی سیاہی میں لکھی گئی ایک اورکہانی💔 لاڑکانہ کےنواحی علاقے باقرانی میں رشتہ نہ دینے کی پاداش میں ماں بیٹی شاہدہ جتوئی اورنغمہ جتوئی کوبےدردی سے قتل کردیا اور گھر کو آگ لگادی .
اردو
46
360
627
26K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
اللہ سے ھمیشہ دعا کریں کہ کسی بد نسل سے آپکا واسطہ نا پڑے اور کم ظرف سے کام نا پڑے سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے
اردو
69
800
1.1K
20.7K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
سپر سی ایم پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ, بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی کی یہ بیحد غریب گھرانے کی بیٹی "حنا وحید" مخاطب و ملتجس ہے کہ اس نے انتہائی نامساعد اور تنگدستی کے حالات کے باوجود ایم فل تک تعلیم حاصل کی اور اب اسکی ڈگری "مقالے" کے آخری مرحلے میں ہے- یہ فوری طور پر اپنی فیملی کی بہتر گزر بسر کی خاطر ٹیوٹا (TEVTA) میں بیوٹیشن کا کورس کر رہی ہیں تاکہ جلد از جلد کام شروع کر کے کمائی کا ذریعہ بن سکیں- نیز اپنے بھائی کی نوکری کیلئے بھی روزانہ کی بنیاد پر دوڑ دھوپ کر رہی ہیں- ان جگہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور فاصلے طویل ہونے کی وجہ سے انکے لیئے روزانہ کا آنا جانا کسی مشقت سے کم نہیں- انکی استدعا ہے کہ انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے ایک الیکٹرک سکوٹی عنایت کی جائے- جزاک الله شکریہ (انکا رابطہ نمبر عندالطلب ڈی ایم میں فراہم کر دیا جائیگا)
اردو
35
501
834
13.9K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
اس درندےکوگرفتارکرانےمیں پولیس کی مددکیجے۔
اردو
43
1.3K
2K
54.3K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
لاھور پولیس کا بچے پر تشدد۔
اردو
31
515
834
9.7K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
افسوسناک 💔ظلم ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے 18 سالہ گھریلو ملازمہ شاہین اور اس کے کم سن بھائی سمیع اللہ (جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے) کو پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس نے دونوں بہن بھائی پر تشدد کیا۔ • جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہو رہا تھا تو بہن شاہین فرش پر بیٹھی دیکھ رہی تھی۔ • بہن نے ڈیلی پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ تھانے میں لیڈی کانسٹیبل بھی نہیں تھی۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر مارا، تھپڑ مارے، کمر پر پائپ سے مارا اور غلیظ گالیاں دیں۔
صحرانورد tweet media
اردو
67
749
1.1K
59.8K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
عمران شاہین
ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے. 10مئی پاک بھارت جنگ کے دوران یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مسلسل پاک فوج پر تبرہ کر رہے تھے، یہی غدار، وطن فروش اور نطفہ نامعلوم آج بھی پاکستان دشمنی میں بھارت اور اسرائیل کے سنگ پاک فوج اور پاکستان پر مسلسل سنگ باری میں مصروف ہیں. انہیں فراموش مت کیجئے
اردو
67
1.6K
3K
58.9K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
مقتدر حلقوں کے لیے یہ کیس چیلنج کر طرح ہے کہ اس بچے کو انصاف فراہم کریں بچہ بتا رہا ہے کہ اس کے والد کو قتل کر دیا گیا اور قاتلوں کے نام بھی بتا رہا ہے۔
اردو
11
443
537
9.1K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
#غزہ کیا یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کا دل نہیں پسیجتا 💔
اردو
7
223
291
2.9K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
اس ظلم کو روکو فلسطینی قیدیوں پر جو مظالم ڈھائیے جارہے ہیں انکو دیکھ کر جسم نہیں انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے میری اپیل ہے امن معاہدہ کرنے والوں سے کہ خدارا ان مظالم کو روکا جائیے 🇵🇸
اردو
262
7K
9.2K
185.4K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
WTF is wrong with Israel?
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
876
9.6K
27.2K
311.7K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
32
1.3K
1.5K
16.3K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
NEVER STOP TALKING ABOUT PALESTINE!
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
13
533
914
6.3K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
انا للہ و انا الیہ راجعون!! یہ خاتون اپنے بچوں کے لیے کھانا تلاش کرنے نکلی تھی مگر جب واپس لوٹی تو معلوم ہوا کہ اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کرکے سب کو شپید کر دیا ہے۔ غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!
اردو
6
389
420
3.2K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
یہ بندہ اگر نوکری پر رہ گیا تو ہمارے سوشل میڈیا استعمال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
اردو
66
2K
2.2K
20.9K
7172JUTT รีทวีตแล้ว
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سندھ کے علاقے ٹنڈومستی میں ایک لڑکی پر کاروکاری کا الزام لگا کر قتل کردیا گیا Warning:Sensitive Visuals.
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
32
230
366
26.7K