AsifRajput ❤️شیر نواز

137.6K posts

AsifRajput ❤️شیر نواز banner
AsifRajput ❤️شیر نواز

AsifRajput ❤️شیر نواز

@AR1PMLN

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا เข้าร่วม Ekim 2020
8.8K กำลังติดตาม14.8K ผู้ติดตาม
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور بڑا قدم! ​بے سہارا بچوں اور بیوہ خواتین کے لیے 'رحمت کارڈ' کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے مستحق خاندانوں کو 1 لاکھ روپے تک کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ ​ گھر بیٹھے رجسٹر ہوں: rahmatcard.punjab.gov.pk ہیلپ لائن: 1071 ​#MaryamNawaz #PunjabGovernment #RahmatCard
اردو
0
2
4
187
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پنجاب میں ایک خاتون وزیراعلی ہونے کی وجہ سے خواتین بہت زیادہ empower ہوئی ہیں، خواتین کی آواز اب سنی جاتی ہے، پنجاب کی خواتین اب خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں،حنا پرویز بٹ @hinaparvezbutt
اردو
2
16
18
101
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
scorpio♏#DJ 🧓🏻
معرکۂ حق محض ایک دن نہیں بلکہ تاریخ بن چکا ہے۔ پاکستانی معرکۂ حق کی کامیابی کا جشن کیسے منا رہے ہیں؟ جانیے محمد وقاص میتلا کی رپورٹ میں
اردو
0
2
5
46
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح (قریب) ہوں گے“، اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ کر کے (دونوں کے درمیان) کشادگی فرمائی (صحیح بخاری)۔
Amjad Malik@AmjadMalik786

”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں/ یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا۔صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔الحمدوللہ

اردو
9
18
48
769
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
ٹیکسی ڈرائیور کے NUST سے پڑھے 3 جینئس بچے اور 200 ملین ڈالر کی کمپنی؟ دی آفس آف اے آئی کیا کرنے جا رہا ہے؟ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کی بات چیت کا کچھ حصہ Three proud sons of a Taxi driver graduated from NUST and setup a $200 Million Company What is The Office of AI working towards An excerpt from today’s conversation at the Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry 👇🏻
اردو
7
114
406
14.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
مریم حکومت کا عزم ، ایک صحت مند اور صاف پنجاب کچرا پھیلانے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس ! 25 ماحول دوست الیکٹرک موٹر بائیکس پر بنایا گیا ایک فلیٹ۔۔۔ مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں 👇🏻 youtu.be/PKqbp-mhcW8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
11
44
69
1.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
پاکستان نے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں مکار اور بزدل دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب دشمن کو ہزیمت ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ 'ہم جنگ نہیں چاہتے، اسے بند کر دیا جائے'۔ ان کے میڈیا پر تو یہاں تک دعوے کیے گئے کہ 'ہم نے لاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں'۔ انہوں نے ایسے مضحکہ خیز جھوٹ بولے کہ ان کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، جنگی اور بیانیے کے محاذ پر وہ شاندار فتح عطا فرمائی جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا۔ اس معرکے نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ایک جری اور بہادر قوم ہے جو اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ پوری قوم نے اپنی فوج کے ساتھ مل کر 'بنیان المرصوص' (آئرن وال) بن کر دکھایا، جس کی بدولت ہمیں یہ عظیم فتح نصیب ہوئی۔ میں اپنے بہادر جوانوں اور افسروں کے نام یہ اشعار پڑھ کر اجازت چاہوں گا: یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی پاکستان زندہ باد! *وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب*
اردو
3
22
65
557
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
الحمدللہ پنجاب میں آج ہر کسی کی زبان پر رحمت کارڈ کا نام ہے۔ youtu.be/30ubJ0yIwp4
YouTube video
YouTube
اردو
6
16
20
1.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
انشاللہ بھائی درخواست دینے سے لیکر اکاؤنٹ میں پیسے آنے تک اور اپنا چھوٹا کاروبار کرنے تک کوئی دفتری چکر نہیں، کوئی لائین نہیں
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich

زبردست راشد بھائی پہلی بار حقدار کو حق اس کی دہلیز پر ملے گا اللہ پاک آپکو مخلوق خدا کی مزید خدمت کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔ @RashidNasrulah

اردو
11
28
105
3.3K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
( اسلام آباد ) نماز ِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد محترم المقام مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے امام صاحب کے حُجرے میں ملاقات قومی سیاست ، امریکہ ایران جنگ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں لا اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال پر تبادلۂِ خیال
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
89
295
2.9K
48.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کیلئے صرف چند گھنٹوں میں ھزاروں درخواستیں موصول ہو جانا وزیر اعلی پر گہرا عوامی اعتماد ہے
اردو
15
47
181
2.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
میری تمام ایم این ایز، ایم پی ایز عوامی نمائیندگان، شہریوں سے اپیل ہو گی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بسنے والی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو رحمت کارڈ ضرور ایپلائی کروائیں
اردو
68
348
889
26.7K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Hashmi
Rashid Hashmi@RashidHashmis·
رحمت کارڈ پسے ہوئے طبقے کے لئے رحمت ثابت ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن رحمت کارڈ کو عملی شکل دینے کے لئے معاونِ خصوصی راشد نصراللہ صاحب نے جس محنت و جانفشانی سے کام لیا اس کی مثال نہیں ملتی۔
اردو
3
5
12
210
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ” 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امداد کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا!
اردو
20
55
107
3.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
مریم نواز شریف صاحبہ جیسی جری اور باہمت وزیر اعلیٰ کے ساتھ کھڑے ہو کر رحمت کارڈ کا لانچ کرنا، جیسے زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی ہو۔ الحمدللہ
AsifRajput ❤️شیر نواز@AR1PMLN

لیڈر اور ورکر یہ ایک خواب سے کم نہیں @MaryamNSharif @RashidNasrulah

اردو
21
19
102
3.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز รีทวีตแล้ว
PMLN
PMLN@pmln_org·
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has digitally inaugurated Pakistan’s first Rahmat Card Program.
PMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet media
English
8
69
192
5K