Ã$MÃ MãLîK

3.1K posts

Ã$MÃ MãLîK banner
Ã$MÃ MãLîK

Ã$MÃ MãLîK

@AS_IR6

🌹اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ♥️🌹

เข้าร่วม Haziran 2021
1.1K กำลังติดตาม1.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی جو آپ کی پسند اور ناپسند کو یاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کے لئے تب موجود ہوتے ہیں جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ یہی لوگ آپ کی زندگی کا اصل ہیں اور آپ کی تمام تر محبتوں کے حقدار ہیں۔
Ã$MÃ MãLîK tweet media
اردو
16
0
16
336
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@iAyeshaMalikPti ہمارے لیڈر ایک عظیم لیڈر ہے جو حق سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
5
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@Asadsandhuksa بےشک ہر چیز پر قادر ہے اللہ ہماری شاہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
اردو
0
0
0
7
ViralFacts
ViralFacts@ViralFactz_·
کُن فیکون گھبراؤ نہیں ، پریشان نہ ہو، نہ امید نہ ہو، وہ تمھاری ہر صدا سن رہا ہے، تمھارے آنسو اس کیلیئے بہت قیمتی ہیں وہ بہت جلد تمھاری دعاؤں پر کن فرمائے گا یہ دیر فقط تمھارے صبر کا امتحان ہے۔
اردو
124
10
92
1.1K
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@Zia1O سب سے بہترین گروپ ضیا چودھری کا گروپ نہ صرف پرموٹ کیا جاتا ہے بلکہ ہمارے فالورز کو بھی انکریز کیا جاتا ہے اور جو محنت سے کام کرتے ہیں ان کے لیے اسپیشل پروموشن بھی ہوتے ہیں
اردو
0
0
3
111
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@Z1A1O @Zia1O ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی امید کہ ہم ایسے بیزار ہیں دنیا سے خدا جانتا ہے
اردو
0
0
3
25
Toji ( Carrot Arc )
Toji ( Carrot Arc )@tojijunior·
حصار آنکھوں کا ہو, یادوں کا ہو, بانہوں کا ہو, محبت کا ہو, احساس کا ہو یا دل سے نکلی ہوئی دعا کا, خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی بھی حصار میں ہے۔۔ تمہاری باتیں ، تمہارا لہجہ ، تمہارا رتبہ ، تمہارا چہرہ بلا شبہ چاہتوں کا مدار ہیں ، اچھا فرض کرو اگر یہ باتیں ، ، لہجہ ، رتبہ ، چہرہ نہیں رہا تو ؟ سب ڈھل گیا تو ؟ پھر بھی میں تمہارے ساتھ سایہ بن کر چلوں گا میری محبتوں کا مدار تم ہو یہ بدلتے ہوئے منظر نہیں ، کیا میری بات پر تم کو یقین نہیں ہے
Toji ( Carrot Arc ) tweet media
اردو
48
22
56
71.7K
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@nvd_ch2 بلکل محبت سب کچھ بن جاتی جب محرم سے ہی
اردو
0
0
1
8
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے آب جو ہے جو دلوں کے درمیاں بہتی ہے خوشبو ہے کبھی پلکوں پہ لہرائے تو آنکھیں ہنسنے لگتی ہیں جو آنکھوں میں اتر جائے تو منظر اور پس منظر میں شمعیں جلنے لگتی ہیں کسی بھی رنگ کو چھو لے وہی دل کو گوارا ہے کسی مٹی میں گھل جائے وہی مٹی ستارہ ہے ۔ ♥️🌹🌸
Ã$MÃ MãLîK tweet media
اردو
5
0
5
147
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@IR_2am یہ تو طوطا بہت پیارا ہے اس کو کچھ بھی نہیں ہوا یہ سو رہا ہے
اردو
0
0
0
5
HABIB ULLAH
HABIB ULLAH@Mr_Pharmacist87·
اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے نامعلوم شاعر
HABIB ULLAH tweet media
اردو
11
0
14
478
sadaf irfan
sadaf irfan@sadafirfan20·
اس دنیا میں کچھ خاص چیزیں فقط اس لئے بنی ہیں کہ ان پر شاعری کی جائے جیسے کہ میرے ہاتھوں پہ لگی مہندی💕 آج ہو جاۓ مہندی پر آیک شعر🦋 . .
sadaf irfan tweet media
اردو
23
8
26
739
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی جو آپ کی پسند اور ناپسند کو یاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کے لئے تب موجود ہوتے ہیں جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ یہی لوگ آپ کی زندگی کا اصل ہیں اور آپ کی تمام تر محبتوں کے حقدار ہیں۔
Ã$MÃ MãLîK tweet media
اردو
16
0
16
336
Irfan Abbas
Irfan Abbas@irfanabbaskha6·
@AS_IR6 اج کل کے مصروف دور میں ایسے لوگوں کا مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں
اردو
1
0
3
29
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@nvd_ch2 کچھ لوگ ہیں جو کرتے ہیں کچھ لوگ ہیں جو نہیں کرتے
اردو
0
0
1
7
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@N1dt0 جی ہمیں ہمیشہ قادر کرنی چاہیے ان لوگوں کی
اردو
1
0
1
6
Muhammad Nadeem
Muhammad Nadeem@N1dt0·
ان لوگوں کی قدر کریں جو آپ کے ساتھ ہیں، چاہے آپ خاموش ہوں یا جدوجہد کر رہے ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں، یہاں تک کہ جب وہ مصروف ہوں، اور آپ کے بارے میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو یاد رکھیں جو واقعی اہمیت رکھتی ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی زندگی میں روشنی اور گرمجوشی لاتے ہوئے جب دوسرے چلے جاتے ہیں تو آپ کے ارد گرد چپکے رہتے ہیں۔
اردو
2
0
4
17
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@Butt0_ بالکل ایسے لوگ بہت کم ملتے ہیں
اردو
0
0
0
7
Sᥱrᥱᥒᥲ 🆇
Sᥱrᥱᥒᥲ 🆇@iayeshamalick·
@AS_IR6 ایسے لوگ ہی دل کے نفیس انسان ہوتے ہیں شاندار دل رکھتے ہیں جو ہر مشکل میں ہر قدم میں ہر غم میں ہر خوشی میں ایک ساتھ رہتے ہیں
اردو
2
0
4
18
Syeda Tehmina
Syeda Tehmina@S_Tina9·
@AS_IR6 دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہیں جو بغیر کسی وجہ اور لالچ کے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور مخلص ہیں قدر کیجئے ایسے لوگوں کی.
اردو
1
0
2
14
Ghulam Mustafa
Ghulam Mustafa@GhulamM90·
@AS_IR6 اللہ ان کو سلامت رکھے جو اپ کے لے خوشی کا باعث بنتے ہیں
اردو
1
0
4
25
ViralFacts
ViralFacts@ViralFactz_·
@AS_IR6 ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں اور اگر قسمت سے مل جایئں تو انکی قدر کرنی چاہیے
اردو
1
0
2
11
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@Mr_Pharmacist87 لوگ اس وقت قتل کرتے ہیں جب ہمارےسے پاس ایسے لوگ چلے جاتے ہیں
اردو
0
0
1
7
HABIB ULLAH
HABIB ULLAH@Mr_Pharmacist87·
@AS_IR6 ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے لیکن افسوس ہوتا ہے لوگ قدر نہیں کرتے
اردو
1
0
1
14
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@sadafirfan20 بالکل اسی خاموش محبت کرنے والے انسان کسی کسی کو ملتے ہیں
اردو
0
0
0
6
sadaf irfan
sadaf irfan@sadafirfan20·
@AS_IR6 ایسی خاموش محبت کرنے والے لوگ خوش نصیبوں کو ملتے ہیں۔ان کی قدر کرنی چاہیے
اردو
1
0
1
9
Ã$MÃ MãLîK
Ã$MÃ MãLîK@AS_IR6·
@A_lis2a واہ واہ کیا بات ہے بونس کی اتنی اچھی شاعری کہاں سے ڈھونڈ لیتی ہوں میڈم
اردو
1
0
1
12