Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ

103.9K posts

Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ banner
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ

Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ

@A_Ch11

❎NO DM Please❎

Italia franca เข้าร่วม Eylül 2015
9K กำลังติดตาม14.5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دھی رانی ڈی جی خان MNA محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر ویمن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ #PTI_Folllowers @zartajgulwazir
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ tweet media
اردو
77
55
202
11.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
چار برس میں 45 ہزار ارب کا قرضہ ، چار برس میں 4 ہزار 3 سو ارب کی پیٹرولیم لیوی ، مہنگی بجلی اور عوام سے ہر چیز پر بھاری ٹیکس لے کر ان کو خودکشیوں تک لانے کے بعد ستھرا پنجاب پر سینکڑوں ارب لگا کر اگر چند سڑکیں صاف کر دی ہیں تو وہ کوئی بڑا کارنامہ نہیں ، کسانوں ، تاجروں ، انڈسٹری والوں ، دکانداروں ، رئیل اسٹیٹ ، کنسٹرکشن اور تنخواہ دار طبقے سے پوچھیں کہ ان پر کیا گزر رہی ہے ، پنجاب کے ہسپتالوں میں جا کر دیکھیں کہ ہیلتھ کارڈ ختم ہونے کے بعد لوگ کیسے تڑپ رہے ہیں، شریف خاندان کا ہمیشہ یہ طریقہ رہا ہے کہ دکھاوے والا پراجیکٹ کرو ، جن چیزوں پر پیسہ خرچ کرنا ہو وہاں نہ کرو کیونکہ ان چیزوں کے نتائج دیر سے آنے ہوتے ہیں ، ایک بات اور، گو کہ آپ کے نظریات پرو ن لیگ ہیں لیکن آپ اپ رائٹ صحافی ہیں ، آپ کبھی پیسے لے کر کوئی ٹویٹ نہیں کر سکتے لیکن آپ کو ستھرا پنجاب پر ٹویٹ نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ پی آر فرمز نے صحافیوں سے رابطے کئے اور ستھرا پنجاب پر ٹویٹ کرنے کے اچھے خاصے پیسے آفر کیے ، ایسے میں آپ جیسے ایماندار صحافیوں کے مفت تعریفی ٹویٹس سے بھی کچھ لوگ غلط تاثر لے سکتے ہیں کہ یہ بھی ٹویٹ پیسے لے کر نہ کیا گیا ہو ، حالانکہ آپ کبھی یہ کام نہیں کر سکتے
Siddique Jan tweet media
اردو
78
599
2.1K
52.8K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
”نفرتوں کے بیج جتنے کشمیر اور گلگت بلتستان میں بو دیے گئے ہیں لگتا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوئی پاکستان میں بڑا سانحہ کروانے کی تیاری ہے ۔“ عمران ریاض خان
اردو
15
487
1.3K
13.1K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بلوچستان کے بدترین حالات پر الجزیرہ چیخ اٹھا لیکن پاکستانی میڈیا خاموش ہے
اردو
27
3.2K
8.6K
78.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گلگت میں انتخابی کمپین کو گناہ عظیم بنا دیا گیا ہے، تحریک انصاف کی ریلی کو غذر حلقہ میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا، رکاوٹیں لگا کر ریلی کا راستہ روکا ہوا ہے جتنا مرضی رکاوٹیں لگا لو 7 جون کو گلگت کی عوام اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس کی سیاست کا جنازہ نکالے گی
اردو
6
404
1.3K
12.5K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں۔ ہم سے پارٹی کا نشان چھین کر، ہمیں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جاتی بلکہ گرفتار کیا جاتا ہے۔ چار سال گزرنے کے بعد بھی اگر یہ نظام وہاں ایک الیکشن کروانے کی ہمت نہیں کر پا رہا، تو یہ اس کی انتظامی ناکامی نہیں بلکہ تحریک انصاف کے عوامی سیلاب سے کانپتی ہوئی ٹانگوں کا ثبوت ہے۔ ہمیں گلگت میں روک کر گرفتار کرکے صوبہ بدر کیا ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو VIP پروٹوکول اور مکمل سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔
Junaid Akbar tweet media
اردو
53
1.3K
3.3K
30.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں ۔ بہتر ہے الیکشن نا ہی کروائیں بس اعلان کر دیں کہ فلاں بندہ وزیر اعلیٰ ہو گا
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

🚨 گلگت بلتستان میں صوبائی صدر خیبر پختونخوا و ایم این اے جنید اکبر سمیت متعدد تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کو گرفتار کر لیا گیا

اردو
2
689
2.2K
41.4K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
پنجاب کی بوکھلائی ہوئی خوف زدہ آمرانہ طرز کی حکومت نے کوٹ لکھپت جیل میں نورین خان نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کو آج جیل کے باہر شدید گرمی میں چار پانچ گھنٹے ذلیل و خوار کیا اور انہیں حسان نیازی سے ملاقات کے حق سے محروم رکھا ایک ماں اپنے بیٹے سے ملاقات کی آرزومند تھی مگر اس ماں کو اپنے جگر گوشے سے ملنے کی اجازت نہ دی گئی ظلم کی انتہا !!!
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
19
955
2.8K
24.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
الؔلہ کے بعد، قوم کے وارث پاکستان کی عوام ہیں۔ صعف ان کے پاس حق ہے کہ جس پر وہ چاہیں ریڈ لائن لگائیں۔ بند کمروں میں فیصلے کرنے والی اشرافیہ کے پاس یہ حق نہیں ہے۔
اردو
16
686
1.6K
11.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستان میں تیل کی قیمتیں آج بھی 400 روپے فی لیٹر سے اوپر ہیں 28 فروری سے آج تک تیل کی مد میں اس حکومت کی عوام سے لوٹ مار جاری ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
22
925
2.3K
30.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
گاڑی چلانے والے کا نام ملک ادریس ہے جیسے 26 نومبر کو گولیاں لگی تھی اور آج شہید ہوگئے، آج عید کے دن ان شہداء کو بھولنا مت 💔
اردو
20
1.8K
6.7K
63.8K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ہمارے حلقے میں یزیدیت اور فسطائیت جس طرح ہوئی اور جس طرح میرے بیٹے کو ہٹایا گیا وہ سب لوگ جانتے ہیں۔ والدہ خالد خورشید۔
اردو
7
582
2.7K
21K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
جنید اکبر کی گرفتاری پر خالد خورشید کا اہم بیان! @AbdulKhalidPTI
اردو
40
2.9K
8.1K
44K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
روف کلاسرا صاحب نے بات چھیڑی تو سنتے جائیے۔وزارت اطلاعات کے ایک انتہائی سینئیر ترین عہدے دار نے مجھے خود بتایا کہ ان کے دور حکومت میں خان صاحب کے ایک انتہائی قریب ترین عزیز(نام بتانا مناسب نہیں) نے ہم سے ایک لڑکی کو پی ٹی وی میں کسی پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنے کی سفارش کی۔ہمیں چوں کہ خان صاحب کی طبیعت کا اندازہ تھا لہذا ہم نے دو چار دن اسے ٹالا۔جب اس کا اصرار بڑھنے لگا تو انہوں نے ایک شام تنہائی میں خان صاحب سے اس بات کا ذکر کیا کہ آپ کا فلاں عزیز ایک پوسٹ کے لیے ایک لڑکی کی ایڈجسٹمنٹ چاہتا ہے اور پوسٹ بھی عام سی ہے۔ خان صاحب یہ سن کر شدید ناراض ہوئے کہ اس کا پی ٹی وی میں آنا جانا کیوں ہے۔انہوں نے کہا کہ سر اس نے فون پر ریکوسٹ کی ہے اور سی وی بھیجا ہے۔اس پر خان صاحب نے کہا کہ وہ مجھے کبھی پی ٹی وی کے نزدیک بھی نظر نہ آئے اور موضوع بدل لیا۔
اردو
125
1.6K
6.2K
201.8K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
🚨 لاقانونیت کی انتہا! ​اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد واپسی پر مجھے اغوا کر لیا گیا۔ ایک نامعلوم مقام پر محبوس رکھ کر مجھ پر بدترین تشدد کیا گیا، جس کی تاب نہ لاتے ہوئے مجھے دل کا دورہ (Heart Attack) بھی پڑا۔ ملک میں قانون اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں!
اردو
46
1.6K
4.7K
48.6K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
کوہٹہ لہو لہان ہے، مہنگائی نے پورے ملک میں عوام کی خوشیوں اور سفید پوشی کو نوچ لیا ہے، اس بار بھی بہت لوگوں کے پیارے جیل کی دیواروں کے پیچھے ہیں، عوامی لیڈر اغواء ہے، میں کس کو کہوں عید مبارک؟
اردو
5
85
488
3.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس خوبصورت نوجوان کا نام انیس ستی ہے جیسے 26 نومبر کو ڈی چوک میں شہید کر دیا گیا تھا آج عید کے دن پر اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
اردو
24
898
2.3K
12.5K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مل گئی وہ ویڈیو جس میں عمران خان نے کہا تھا، پی ٹی آئی کو مخالفین نہیں ہارا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی ہی ہارا سکتی ہیں 💔
اردو
26
1.2K
3K
17.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
چنا وے کیڑھے بدلاں اچ کھو گیاں 💔
اردو
17
549
2.2K
18.7K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا! 25 مئی 2022 کو پنجاب پولیس کے درندوں نے فیصل عباس کو پل سے نیچے پھینک کر شہید کیا تھا۔ #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
PTI tweet media
اردو
44
2.2K
4.8K
50.5K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ รีทวีตแล้ว
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
کتنی مشکل سے اس بابا نے یہ جانور پالا ہوگا۔ کتنی امید کے ساتھ مارکیٹ آیا ہوگا کہ دو پیسے کما کر گھر لے جاؤں گا۔ لیکن ظالموں نے قربانی بھی کرنی ہے، رب کو خوش بھی کرنا ہے، اور وہ بھی جعلی روپیو سے؟چلو کم از کم اصلی پیسے ہی دے دیتے، مگر ایک غریب بابا کو جعلی نوٹ پکڑا دیے۔ کیا ایسی دھوکے والی قربانی واقعی قبول ہو سکتی ہے؟ قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، نیت، حلال رزق اور انسانیت بھی ضروری
اردو
142
942
2K
35.6K