Ali Imran Quraishi
8.2K posts

Ali Imran Quraishi
@AliImranQH
Pakistani;Linguaphile
(South) Punjab เข้าร่วม Ekim 2018
760 กำลังติดตาม138 ผู้ติดตาม

مجھے لگتا ہے کہ کوئی چیز سیکھنے کا عمل بہت اہم اور مزے کا ہوتا ہے لیکن ایک سٹیج پر آ کر ہم سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں ، یہاں سیکھنے سے مراد کوئی نئی skill یا کوئی نیا ساز بجانا یا نئے اوزار کا استعمال سیکھنا یا کوئی نئی زبان سیکھنا وغیرہ ، ہم اس لئے بھی ایسا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس میں محنت لگتی ہے ، جیسے سننا بہت اہم ہے لیکن ہر کوئی بولنا چاہتا ہے سننے کو تیار نہیں حالانکہ اچھا سننے والا بننا انتہائی خوبی کی بات ہے ، اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ بنگالی زبان سیکھنے کی باقاعدہ کوشش کی جائے دیکھتا ہوں کس حد تک کامیابی ہوتی ہے
اردو
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

راولپنڈی سے 11 سالہ ابیہا جو بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی کیموتھراپی سیشن چل رہے ہیں ۔ والد ٹیکسی ڈرائیور ہیں اور بچی کے علاج لیے اب واحد روزگار بھی بیچنے پر مجبور ہیں ۔ ابیہا آٹھویں کلاس کی ہونہار طالبہ ہیں
وہ جینا چاہتی ہے زیر نظر تصویر میں بھی مسکرا رہی ہیں ہمیں ابتدائی طور پر ڈیڑھ لاکھ درکار ہیں سب مل کر تعاون کر دیں ایک قیمتی جان بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے انشاء اللہ


اردو
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

وزیراعلی مریم نواز سے مودبانہ گزارش یے کہ اس تاریخی دستاویز کو لاہور کے عجائب گھر میں سجا کر رکھنا چاہیے۔ نائن الیون کے ہائی جیکرز کو بھی یہ سعادت نصیب نہیں ہوئی تھی کہ انہیں القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ جاری کیا جاتا۔ 25 سال بعد القاعدہ کے مرکزی امیر سیف العدل اور القاعدہ برصغیر کے استاد غوری نے لاہور میں ایک گوہرِ نایاب تراشا اور پھر اسے خصوصی القاعدہ ممبر شپ کارڈ جاری کیا۔ لیکن شاباش ہے پنجاب پولیس کے شیر جوانوں کو، کہ جنہوں نے وہ تاریخی کارڈ بھی برآمد کر لیا ہے۔ ہمیں تم پر ناز یے۔۔۔
Naimat Khan@NKMalazai
القاعدہ کے موضوع پر کتابیں لکھنے والے ریسرچ اسکالرز کو چاہیے کہ وہ پنجاب پولیس سے ضرور رابطہ کریں۔ انہوں نے القاعدہ کے رکنیت کارڈ کی جو دریافت کی ہے، اس سے اس موضوع پر تحقیق کو نئی سمت ملے گی۔
اردو
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

A day after a tribal man in Odisha’s Keonjhar district carried his deceased sister’s skeletal remains to a bank as proof of death in order to withdraw money from her account, the administration moved with unusual alacrity on Tuesday (April 28, 2026), completing all formalities and disbursing the payment within a single day, @satyabarik reports.
thehindu.com/news/national/…
English
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

4 Of Family Die Of Suspected Food Poisoning After Eating Watermelon ndtv.com/mumbai-news/mu…

English
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

یہ بچی مریم دختر غلام رسول ہے، جو اپنے گھر کا پتہ جلال پور جٹاں بتاتی ہے۔ یہ تقریباً چھ سال کی عمر میں اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔
بچی کے مطابق اس کے والد غلام رسول ہیں جو جلال پور جٹاں میں پکوڑے فروخت کرتے ہیں، جبکہ والدہ نسرین لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں۔
اس کے چار بھائی ہیں جن کے نام حیدر، جمیل، شاہد علی اور شان ہیں،
جبکہ چار بہنیں کرن، شازیہ، ارم اور نادیہ ہیں۔
بچی نے اپنے گاؤں کا نام بھیکی بتایا ہے اور یہ بھی بتایا کہ جس گھر میں کام کرتی تھیں اس کے مالک کا نام سکندر ہے۔
اگر آپ اس بچی یا اس کے اہلِ خانہ کو جانتے ہیں تو براہِ کرم پنجاب سیف سٹی کی "میرا پیارا" ٹیم کو 03090000015 پر اطلاع دیں۔
شئیر کریں ، ہو سکتا ہے آپ کا ایک شعر اس پوسٹ کو اس کے کسی جاننے والے تک پہنچا دے۔
شکریہ۔

اردو
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

A Jesus statue gets more empathy than Palestinians in Israel
haaretz.com/israel-news/ha…
English
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

A French Lebanese artist has filed a legal complaint in France seeking a war crimes investigation into an Israeli air strike that killed his parents in Beirut. Rights groups found no military targets near the building.
Al Jazeera's @NatachaBut reports from Paris.
English
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

یہ منظر کسی جنگ زدہ علاقے جیسا لگتا ہے، لیکن یہ اسلام آباد ہے۔
یہ نور پور شاہاں کا قدیم نوری باغ ہے، ایک ایسا مقام جس کی جڑیں سالوں پرانی ہیں، پاکستان کے قیام اور اسلام آباد کے وجود میں آنے سے بھی بہت پہلے کی تاریخ اپنے اندر سموئے ہوئے۔
یہ صرف مکانات یا ڈھانچے نہیں تھے، بلکہ ایک زندہ ورثہ تھے۔ وہ دیواریں جو نسلوں کی پرورش کی گواہ رہیں، خاندانوں کی کہانیوں کو سنبھالے ہوئے تھیں، اور وقت کے ساتھ خاموشی سے اپنی تاریخ رقم کرتی رہیں۔
یہ علاقہ مقامی لوگوں نے سالوں تک محفوظ رکھا، اپنی اصل حالت میں قائم رکھا، جب کہ جدید شہر اس کے گرد پھیلتا گیا۔
بہت سے گھر ایسے تھے جنہیں تاریخی ورثے کے طور پر محفوظ کیا جا سکتا تھا، اور نوری باغ کو آنے والی نسلوں کے لیے ایک اہم ثقافتی و تاریخی مقام کے طور پر ترقی دی جا سکتی تھی۔
مگر اس کے برعکس، اسے ختم کیا جا رہا ہے۔
یہاں تک کہ کچھ دعوؤں کے مطابق اسی زمین پر اعلیٰ افسران کے لیے ہوٹل کی تعمیر کا منصوبہ بھی زیر غور بتایا جا رہا ہے۔
سالوں پر محیط تاریخی ورثہ چند گھنٹوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، اور اس کی جگہ خاموشی نے لے لی جو اب کنکریٹ کے سائے میں چھپ چکی ہے۔
یہ ترقی نہیں، بلکہ شناخت، ورثے اور انسانی جذبات کے ایک باب کا خاتمہ ہے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
اردو
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

Pope criticises 'tyrants' who spend billions on wars, days after Trump spat bbc.in/4vG0IWn
English
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

گلوکار سیف سمیجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کا کوئی جزیرہ بھی یقیناً حسین ہوگا، مگر خوبصورتی کو صرف ایک پروڈکٹ بنا دینا سیاحت نہیں ہوتا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے بلوچستان میں جزیرے کے حوالے سے بیان پر سوشل میڈیا پر گلوکار سیف سمیجو نے ردعمل میں کہا کہ لوگ صرف سمندر دیکھنے مالدیپ، تھائی لینڈ، بالی یا ترکی نہیں جاتے، وہ وہاں ایک ماحول، ایک زندہ ثقافت، لوگوں کا برتاؤ، آزادی، رات کی زندگی، احترام اور آسانی کا تجربہ کرنے جاتے ہیں۔ سیاحت صرف مناظر نہیں، ایک مکمل سماجی تجربہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایک مسافر راستے میں پولیس کے خوف، غیر ضروری پوچھ گچھ، ہراسانی، شک اور تنگ نظری سے گزرے، تو بہترین جزیرہ بھی بے معنی ہو جاتا ہے۔ پہلے ایسا معاشرہ بنانا پڑتا ہے جہاں پولیس، رینجرز، بیوروکریسی، عدلیہ اور ریاستی ادارے سیاح کو مسئلہ نہیں بلکہ مہمان سمجھیں۔ جہاں قانون تحفظ دے، ذلت نہیں۔ جہاں آزادی ہو، ڈر نہیں ہو۔
#TOKAlert #SingerSaifSamejo

اردو
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

Este pepino recibirá más 'me gusta' gracias al tuit de abajo

Benjamin Netanyahu - בנימין נתניהו@netanyahu
ישראל תחת הנהגתי תמשיך להילחם במשטר הטרור של איראן ובשלוחותיו, בניגוד לארדואן שמסייע להם ואף טובח באזרחיו הכורדים.
Español
Ali Imran Quraishi รีทวีตแล้ว

God’s heart is torn apart by wars, violence, injustice and lies. But our Father’s heart is not with the wicked, the arrogant, or the proud. God’s heart is with the little ones and the humble, and with them He builds up His Kingdom of love and peace day by day. Wherever there is love and service, God is there. #ApostolicJourney #Algeria
English










