راولاکوٹ کے واقعات پر شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ حقائق سامنے آئیں اور انصاف ہوتا ہوا نظر آئے۔
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
اہم ہدایت برائے 𝕏 ٹرینڈ
تمام کارکنان تحریک لبیک پاکستان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مرکز کی جانب سے آئندہ اعلان تک کشمیر کے حوالے سے جاری ہیش ٹیگ اور امیرِ محترم کی رہائی و بازیابی سے متعلق مخصوص اور ترجیحی الفاظ پر بھرپور محنت جاری رکھیں
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
لعنت ہے ایسے نظام پر جو اپنے ملک و قوم کے بچوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
#Rawalakot
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔
26 نومبر سانحہ ڈی چوک سانحہ مرید کے اور اب راولاکوٹ آزاد میں فسطائیت کی کردار ایک ہی ہیں، جن کی بربریت اور آمریت پرامن اور نہتے شہریوں کی جان لے رہی ہے، ان گھناؤنے کرداروں کا احتساب ضرور ہوگا۔
#AJKUnderFascism#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
یہ تصاویر دیکھ کر دل دکھ اور تشویش سے بھر جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا عوام کے جائز مطالبات کا جواب طاقت اور تشدد سے دیا جانا چاہیے؟ راولاکوٹ اور دیگر علاقوں میں پیش آنے والے واقعات پر ہم شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہیں،
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
150 سے 200 تک ہلاکتوں کی تعداد کی خبر 🥹💔
مریدکے جیسا ظلم فر دہرایا جا رہا یا اللہ کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین 🥹
#Kashmir
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi