Mahar Allah Ditta@AllahDit10·2h@irumrae میں تو اپنے بارے نہیں کہہ سکتا دوسروں کے بارے کیوں کہوںแปล اردو0001
iram shahzadi(ارم رائے)@irumrae·14hکیا آپ حلف اٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ فضل الرحمن ایماندار لیڈر ہیں؟؟แปล اردو5233823112.7K3
anila watto@a_nila123·21hجب آپ نے پہلی بار نوکری شروع کی تھی پہلی تنخواہ کتنی ملی تھی؟ سچ سچ بتانا لمبی لمبی مت چھوڑنا۔۔۔แปล اردو1230957.2K4
Maria Baloch@MariaBalochPK·15hکیا آپ کو معلوم ہے قرآن میں کتنے نبیوں کا ذکر آیا ہے؟แปล اردو2368915.5K6
Kamran Ahsan@KamranA42766683·28 Marکل شام، جناب @realrazidada کی والدہ محترمہ کی تعزیت اور قرآن خوانی کیلئےجانا ہوا. وہاں @najamwalikhan ، حبیب اکرم اورمجیب الرحمٰن شامی سےبھی ملاقات ہوئی. اللّہ مرحومہ کےدرجات بلندفرمائیں. رضی دادا کی ماں سےشدیدمحبت، دکھ کی صورت انکےچہرےسےعیاں تھی. اللّہ صبرجمیل عطافرمائے.آمین💔แปล اردو37533486K
Sadia Rajpoot ⚡@__SZ22·27 Marآج میری دوست کا نکاح ہے پلیز آپ سب دعا کیجیے گا اللہ میری دوست کے اور آپ سب کی بیٹیوں کے نصیب بہت نیک اور اچھے کرے آمینแปล اردو193861.4K
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr·27 Marمیرے وطن میں جو بدتہذیبی فخر بن چکی ہے. وہ ہمارے اجتماعی اخلاقی زوال کا کھلا اعلان ہے.แปล اردو49292414.5K2
Mahar Allah Ditta@AllahDit10·27 Mar“اگر پاکستان میں اسی طرح سکولوں میں مسلسل چهٹیاں رہیں تو تعلیم کا یہی حال ہو جائے گا۔😀😀แปล اردو00123
Mobeena Khan@KhanMobeena·27 Marاگر 97 فیصد مسلمان آبادی والے پاکستان میں راستے میں آپ کا موبائل کہیں گم جائے تو اس کے واپس ملنے کے کتنے فیصد امکانات ہوتے ہیںแปล اردو9991127.6K2
Mahar Allah Ditta@AllahDit10·27 Mar@realrazidada @Abdullah_Rehan1 اللہ ماں جی کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ دےแปล اردو0008
Rizwan Razi™@realrazidada·26 Marمائیں نی میں کنہوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی دکھاں دی روٹی سولاں دا سالن آہیں دا بالن بال نی مائیں نی میں کنہوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نیแปล اردو2514162.4K20K13
Mahar Allah Ditta@AllahDit10·27 Mar@realrazidada @MalikLuqma Beshak. God grant you patience and courage to bear this irreparable loss.แปล English0002
Rizwan Razi™@realrazidada·26 Marخاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا ،😭แปล اردو9475504.2K87K30
Mahar Allah Ditta@AllahDit10·25 Mar@mahwishzafar7 اللہ جلد سے جلد آپ کو صحت و تندرستی سے نوازےแปล اردو0019
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·25 Mar3 دن سے بخار کم نہیں ہورہا ہے ! دعاوں کی درخواست ہے.แปล اردو333791.5K
Mahar Allah Ditta@AllahDit10·25 Marبیوی اور مچھر۔۔۔۔۔۔۔🥴 پیدا ہی لڑنے کے لئے ہوتے ہیں🤦😜🤦แปล اردو00136