جاوید รีทวีตแล้ว

امریکہ کے فراڈ سیاسی نظام پر بے باک تجزیہ 🔥🗿
“کسی نہ کسی وقت، شاید ہمیں کانگریس کے تمام 535 ارکان کو ہٹا دینا چاہیے اور نیا آغاز کرنا چاہیے۔”
یہ ریپیلکن سینیٹر. چپ رائے ہیں جو واشنگٹن پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ
“کانگریس امریکی عوام کے لیے ناکام ہو چکی ہے۔ اور اتنی بدعنوان ہے کہ اسے درست نہیں کیا جا سکتا۔”
اردو

















