ทวีตที่ปักหมุด
Kippsam Malik
194.1K posts

Kippsam Malik
@KeepsamM
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
เข้าร่วม Eylül 2020
5K กำลังติดตาม21K ผู้ติดตาม
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

Faisalabad📍
Health Department
Action has been taken. The patient was shifted to Allied Hospital, Faisalabad, through ambulance service and was subsequently examined by the concerned medical team. She was admitted to the Pulmonology Department, and the admission record was duly completed. Necessary treatment has been initiated, and all available medical facilities are being provided to ensure optimal patient care.
Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou

English
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

Bombastic:
Turkey’s Fidan says Israel could join Pakistan, Turkey, Saudi Arabia and Egypt mechanism “if it recognizes a Palestinian state based on 1967 borders,”
asia.nikkei.com/editor-s-picks…
English
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

A few months ago, I visited this bazaar and honestly it looked exactly like Liaquatabad (Lalu Khait) in #Karachi ,overcrowded, congested, and poorly managed. Seeing this transformation today is impressive. Credit where it’s due: hats off to @MaryamNSharif and the #Punjab government for delivering visible improvements.
#PPP should learn that governance is about performance and results, not just slogans. Karachi deserves the same attention and development.
English
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

یہ آج یعنی عید کے چوتھے روز، بہاددرآباد، دھوراجی کا علاقہ ہے، جہاں آلائشیں مین روڈ پرکچرا کنڈی نما جگہ پر پڑی ہیں۔ گند و تعفن سے برا حال ہے، بالکل سامنے اسپتال ہے۔ لیکن پیپلز پارٹی کے ترجمان جو مئر کراچی اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے “کو” چئرمین بھی ہیں، انکے مطابق وہ کراچی کی صفائی سے مطمئین ہیں۔
اردو
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

Pakistan’s sole ownership/pride in IVC
This 71 stamp marks 25 years of UNESCO’s support but the heritage, the history & the guardianship belong to Pakistan alone
We protect what we own. We own what we built.
Proudly Pakistani. Permanently Indus
Stamp courtesy @The_SharkSlayer

English
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

پنجاب میں عید پر صفائی آپریشن مثالی رہا ہے مانیٹرنگ کے لیے پہلی بار ڈرون اور جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ۔ مریم اور نگزیب
Kippsam Malik@KeepsamM
پنجاب بھر کو CCTV سے مانیٹر کیا گیا ہے مسجدوں کے باہر سے لیکر بازاروں تک گلی محلوں سے لیکر تمام شہروں تک بہترین ہو گیا پنجاب حکومت
اردو
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

لاہور 📍
محکمۂ صحت
پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجابمر ہم نواز شریف کےصحت وژن سے مستفید ہو کر گھر روانہ ہو گئیں۔ وہ ایک سنگین امراضِ نسواں (گائنی) کی بیماری میں مبتلا تھیں۔ خیبر پختونخوا میں علاج سے مایوس ہونے کے بعد وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پنجاب آئیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر انہیں لاہور جنرل ہسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ کامیاب سرجری کے بعد وہ اب مکمل صحت یاب ہیں-
ان کے شوہر اور اہلِ خانہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور ہسپتال کے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی بہترین دیکھ بھال اور علاج کو یقینی بنایا۔
پنجاب میں دیگر صوبوں سے آنے والے مریضوں کو بھی بغیر کسی امتیاز کے علاج اور طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@GovtofPunjabPK
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
اردو
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว

ان صاحب نے مجھ سے ایک آدھ سوال کیا۔ میں نے پروفائل چیک کیا تو مجھے لگا کسی اچھے خاندان کا پڑھا لکھا ہینڈسم نوجوان ہے۔ اسے جواب دے کر اہمیت دینی چاہئے کہ یہ سستے قسم کے ٹرول نہیں ہوں گے۔ بہت بڑا سی وی ہے لکھا ہے ان کے پروفائل پر۔ مغربی دنیا کی کسی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔
انہیں میرا جواب پسند نہیں آیا تو گالی دے دی۔
کہنے کو کہہ سکتے تھے انکل آپ کا جواب غلط ہے، انکل آپ غلط کہہ رہے ہیں اور صیح بات میں بتاتا ہوں۔
ہوسکتا ہے گھر میں اپنے سگے انکل کو بھی اس طرح مخاطب کرتے ہوں۔
تحقیق کہتی ہے بچے پہلی گالی اپنے باپ یا بڑے بھائی یا کچھ کیسز میں ماں سے گھر میں سنتے اور کاپی کرتے ہیں، پھر گھر سے باہر محلے میں کوئی شرارت کرتے ہیں تو محلے دار انہیں پہچان کر گالی دیتا ہے، پھر سکول میں استاد انہیں گالیاں دے کر پڑھاتا ہے۔
یوں بڑے ہوتے شاہ نواز جیسے بچے سینکڑوں گالیوں کے نئے لفظ سیکھ چکے ہوتے ہیں۔
میں اگنور بھی کرسکتا تھا۔ لیکن یہ کیس اسٹڈی ہے کہ تعلیم پاکستان کی ہو یا مغربی یونیورسٹی کی لیکن گھر سے باپ یا محلے دار کی گالی یا استاد کی وہ آپ کو کبھی نہیں بھولتی۔
سائنس اور ریسرچ غلط نہیں کہتی۔
یہ ایک بہت ہی پڑھے لکھے نوجوان کا بحث کرنے کا انداز ہے۔
کہتے ہیں نام کا بڑا اثر ہوتا ہے۔ نام ماں یا باپ نے کئی دنوں تک سوچ کر اپنے تئیں بادشاہ والا رکھا۔ دوسروں کو “نوازنے “ والا۔ انہیں کیا علم تھا نام بادشاہوں والا بے شک ہو لیکن وہ بڑا ہو کر سب کو گالیوں سے نوازے گا۔ شاہ نواز کی زبان گندی ہی رہے گی چاہے جرمنی کسی یونیورسٹی ہی کیوں نہ پڑھائے۔
اس یونیورسٹی کو توپوں کی سلامی جس نے ایسا ٹیلنٹ پاکستان سے سکالرشپ پر ڈھونڈ کر اپنی نئی نسل کو پڑھانے کے لیے باقاعدہ اس کی یوروز میں تنخواہ لگا دی۔
مجھے شاہ نواز کے والد کا علم نہیں ورنہ ان کو یہ سکرین شاٹ ضرور بھیجتا کہ بیٹے کو مغربی دنیا بھیج کر وہ ویسے کا ویسے ہی رہا بدزبان اور بدتمیز ۔۔ کیا فائدہ ہوا بادشاہوں والا نام رکھنے کا بیٹا ٹوئٹر پر گالیاں دینے کا بزنس کرتا ہے۔
گڈ لک ہینڈسم بوائے۔ 😎



Shah Nawaz@Shahnawazgrewal
@KlasraRauf Uncle ki haramzadgi ka sample in above reply
اردو

پنجاب میں ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں اور وہاں چوتھا دن ہے
#مریم_کا_ستھرا_پنجاب
Kippsam Malik@KeepsamM
عید ختم ہو گئی مگر کراچی کے مختلف علاقوں میں آلائشیں اور جانوروں کی باقیات اب تک موجود یہ کراچی ہے یہاں 43 ارب صفائی کے محکمے کے لیے رکھا گیا ہے اب جیالے کہیں گے جیو بھی گٹکا خور ہے جیو جھوٹ بول رہا تو کیس کر دیں چن صاحب پنجاب کو ایسا بنانا چاہتے ہیں ؟
اردو
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik รีทวีตแล้ว







