Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷

27.9K posts

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 banner
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷

@Atif_Turk

I'm not perfect! atleast Iam not fake, Not anti-establishment but pro-democratic, A real democratic supporter, RT is not endorsement. long live Pakistan 🇵🇰

Pakistan 🇵🇰 เข้าร่วม Ocak 2014
609 กำลังติดตาม1.8K ผู้ติดตาม
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
نفرت دلوں میں رکھ کر قریب رہنے سے بہتر ہے انسان محبّت دلوں میں رکھ کر دور ہو جائے۔
اردو
0
0
0
6
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 รีทวีตแล้ว
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
By their actions towards progress of Pakistan It seems clearly that both are so much concerned about the future of pakistan and the pakistani nation too.
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 tweet media
English
0
4
4
69
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 รีทวีตแล้ว
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے خود کا ہی انتخاب کیا۔
اردو
0
1
0
46
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 รีทวีตแล้ว
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
موجودہ حالات میں کراچی کا انتظام وفاق کو دے دینا ہی سب سے بہتر آپشن ہے، جب پورے اختیارات اور خلوص کے ساتھ کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کیا جائے گا تو اس شہر میں امن بھی قائم ہوگا، لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق بھی میسر آ سکیں گے اور کراچی پھر سے معاشی حب بن کر ابھرے گا۔
اردو
0
1
0
53
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 รีทวีตแล้ว
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
مسلم لیگ ن کی کارکردگی کے معترف سب ہی ہیں سب نے ن لیگ کی کارکردگی دیکھی ہے کہ کیسے حالات میں حکومت سمبھالی اور پنجاب کو بہت کم وقت میں ترقی کی جانب گامزن کیا ن لیگ کراچی میں اپنی جدو جہد کا آغاز کیوں نہیں کرتی جبکہ کراچی کو @MaryamNSharif جیسی ایڈمنسٹریٹر کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
اردو
0
3
1
67
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
ہمیں سیاسی طور پر مستحکم رہنا ہے تاکہ پاکستان معاشی طور پر ترقی کرے۔
اردو
0
0
0
69
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
جیسے ترقیاتی کام صوبہ پنجاب میں ہو رہے ہیں ایسے پاکستان کے باقی صوبوں میں بھی ہونے چاہئیں تاکہ پورا ملک ترقی کرے۔
اردو
0
0
0
68
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
کراچی میں امن قائم ہو گا تو ملک میں بھی امن قائم ہوگا۔
اردو
0
0
0
65
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
کوشش کرنی چاہئے کہ تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہوں تاکہ امن قائم رہے۔
اردو
0
0
0
55
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
ہمیں اپنی فیملی میں ہر شخص کی بات تحمل سے سن لینا چاہیے تاکہ غلط فہمیاں جگہ نہ بنا سکیں۔
اردو
0
0
0
42
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
بحثیت قوم ہم اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے چھوٹے چھوٹے کام کر کے بھی پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
اردو
0
0
0
47
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
ہمیں آپس کے اختلافات بھلا کر اپنے مسائل پیار محبت سے حل کرنے چاہئیں۔
اردو
0
0
0
50
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
انتشاری سیاست کا نہیں بلکہ تعمیری سیاست کا حصّہ بنیں تاکہ پاکستان ترقی کرے۔
اردو
0
0
0
48
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
اگر کسی کو کسی سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا تو کوشش کرنی چاہئے کہ کوئی نقصان بھی نہ پہنچے۔
اردو
0
0
0
50
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
کسی بھی معاملے پر مکمّل clarity کے بعد انسان کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہونا چاہئے۔
اردو
0
0
0
36
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
انسان تمام وضاحتیں تب ہی دے پاتا ہے جب اسے کسی معاملے پر مکمّل clarity حاصل ہو۔
اردو
0
0
0
45
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
جب بھی کوئی charity کریں تو برائے مہربانی اپنے موبائل سے ویڈیو بنا کر تشہیر نہ کریں۔
اردو
0
0
0
46
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷
جس انسان کے پاس کسی قسم کی کوئی clarity نہ وہ کسی بھی قسم کا کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا۔
اردو
0
0
0
44