
H₂SO₄🔥
75.1K posts



خیبرپختونخوا حکومت کا تمام ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کیلئے شاہراہ تعمیر کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں تجویز کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ کی صوبائی موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی بھی ہدایت ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، محمد سہیل آفریدی








چند لوگوں کے طرز عمل کو دیکھ کر اتنائی افسوس ہوتا ہے کہ بندہ بس کیا کہے، ہر وقت طعنہ زنی، تنقید کے نشتر۔ ہر وقت دوسروں کو کوستے رہنا بھی کوئی عقل مندی نہیں۔ پاکستان میں ایک بہت بڑی سفارتکاری کی بیٹھک ہورہی ہے، پاکستان کا مثبت امیج ابھرا ہے سب پاکستانی دعاگو ہیں کہ نتائج اچھے نکلیں اور امن بحال ہو۔ ایسے میں اپنا غم اور بغض کچھ دیر کے لئے بھلا دیں۔



یہ بناوٹی اخلاقیات کے ڈھکوسلے اپنے تک رکھیں انصافیوں کی ماں نہ بنیں۔ شیطان قرآن کی آیات بھی سنائے تو آیات کو نہیں شیطان کو اور اس کے ہیچھے کار فرما مقصد کو دیکھا جائے گا۔ شیطان کی حمایت میں نہیں کودا جائے گا۔


🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING: The U.S. has authorized the release of $6 BILLION in frozen Iranian funds


پورے پاکستان بشمول زیرعتاب پی ٹی آئی کو جنگ رکوانے میں حکومت پاکستان کے کردار کی تعریف کرنی چاہیئے۔ جنگ بندی نیتن یاہو بھی کروائے تو قابلِ تعریف ہے، جنگیں نہیں ہونی چاہیئیں۔ امن زندہ باد پاکستان پائندہ باد













