Boss_X รีทวีตแล้ว
Boss_X
362 posts

Boss_X รีทวีตแล้ว
Boss_X รีทวีตแล้ว

Post : 151
،تاریخ ہمیشہ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو حق کے ساتھ کھڑے رہے، چاہے حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ تھے۔ ہم بھی اسی راستے کے مسافر ہیں جہاں جھکنا نہیں بلکہ ثابت قدم رہنا اصل کامیابی ہے۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

Post : 92
ہمیں مٹانے والے خود مٹ گئے، مگر لبیک کا پرچم آج بھی پوری آب و تاب سے لہرا رہا ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

بابا جی کے تربیت یافتہ کارکنوں کو تم کبھی نہیں جھکا سکتے، یہ حقیقت ہے، اسے تسلیم کرو اور کارکنان کو رہا کرو
لبیک والوں کو سلام
#Rlease_TLP_workers
اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

شیروں!! چلنا ضرور ہے مگر احتیاط سے✌
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
80
King Saad Rizvi 👑

اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

Alhamdullh.
world wide 7 نمبر پر ہے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

Boss_X รีทวีตแล้ว

خرید لیا حاکم نے سبھی بے ضمیروں کو
چاہ کر بھی نہیں خرید سکا نبی ﷺ کے ان فقیروں کو
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

Boss_X รีทวีตแล้ว

وفا کی راہوں میں قدم رکھنے والے ان مجاہدوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا، چاہے سامنے گولی ہو یا پسِ دیوارِ زنداں تڑپاتی تنہائی۔ ان کے پورے خاندانوں کا اس آزمائش میں ثابت قدم رہنا ایک معجزے سے کم نہیں ہے جو تحریک کی جڑوں کو مضبوط کر رہا ہے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

بابا جی کے منگوں نے ثابت کیا ہے کہ عشق کی راہ کے مسافر مصلحتوں کی چادر نہیں اوڑھتے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

ظلم کی ہر حد پار کر لی
گھر کی عورتوں تک جا پہنچا
مگر یہ بھول گئے
یہ عورتیں کربلا والی ہیں
صبر کرنا جانتی ہیں، جھکنا نہیں
#Release_TLP_workers
اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

تاریخ کے اوراق پلٹو
حق والوں کو ہمیشہ آزمایا گیا
مگر مٹایا نہیں جا سکا
13 اکتوبر زندہ ہے.
#Release_TLP_workers
اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว


@__Tura_b میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر
میرے مہرباں دِکھا دے فیکون کا نظارہ
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว
Boss_X รีทวีตแล้ว

تمام کارکنان ٹویٹس کے ساتھ ساتھ ری پوسٹ بھی لازمی کریں تاکہ ٹرینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوسکے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Boss_X รีทวีตแล้ว

تحریک لبیک پاکستان کے قائدین، کارکنان اور اسیر بھائیوں کا حوصلہ ہمارے لیے طاقت اور امید کا پیغام ہے ✊❤️
#Release_TLP_workers
اردو





