Chodry Shahid Mehmood

214.3K posts

Chodry Shahid Mehmood banner
Chodry Shahid Mehmood

Chodry Shahid Mehmood

@CSMR787

Salute to the martyrs of Pakistan Army❤️🇵🇰 Nawaz sharif ❤️ Fan Account

Pakistan เข้าร่วม Nisan 2020
1.9K กำลังติดตาม4.4K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Chodry Shahid Mehmood
Chodry Shahid Mehmood@CSMR787·
اگر سپریم کورٹ سوموٹو لینے میں سیریس نہیں ہے تو پھر ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کے حوالے سے میں سپریم کورٹ جا رہا ہوں 👇 !! ماہر قانون کامران مرتضیٰ !! 👌🏻👌🏻
اردو
32
341
1K
0
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
اہم ترین💥 ایران کا سعودی عرب میں واقع مشرق وسطی کے سب سے بڑے صنعتی علاقے الجبیل میں بیلسٹک میزائل حملہ۔ ۔۔۔ 7 بیلسٹک میزائل سعودیہ نے انٹرسیپٹ کئے ہیں۔ لیکن پھر بھی آئل کمپنی ارامکو کے کچھ حصوں میں دھویں کے بادل نظر آ رہے ہیں۔ اس شہر میں اگر کوئی تباہی ہوئی تو پوری دنیا میں 1/2
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
11
9
76
7.6K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بہت اوپر چلی جائے گی۔ ایران کے ایسے حملے پاکستان کو مشکل میں ڈال رھے ہیں۔ ایک طرف ہمارا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ جبکہ دوسری طرف ایران ہمارا ہمسایہ ھے۔ آج اگر سعودیہ 7 بلیسٹک میزائل انٹرسیپٹ نہ کرتا تو صنعتی شہر الجلیل مکمل تباہ ہو سکتا تھا۔ 2/2
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
0
3
29
1.6K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
ٹرمپ کی فرسٹریشن بلاوجہ نہیں ھے۔ چائنہ، روس اور کوریا۔۔۔ ایران کے ساتھ ملکر ایسا ہی کچھ کر رھے ہیں😂
اردو
3
16
64
2.1K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
یہ لڑکا انٹرنیشنل کرکٹ کے علاوہ اس بار PSL میں بھی پہلے نمبر پر ھے. صاحبزادہ فرحان کرکٹ کا نیا سلطان
اردو
4
54
266
4.7K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
گلی ہوندی مدینے دی ٹورن دا تاں مزہ آندا خوبصورت نعت بہترین آواز اور روح پرور مناظر❤️ لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ
اردو
9
54
225
2.3K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
پٹرولنگ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی وڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل عشرت فاطمہ، خالدہ پروین، کانسٹیبل ناصر حیات اور سب انسپکٹر شاہد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔
اردو
15
93
383
70.8K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
ایران کو بلکل ایسا ہی کام کرنا چاہیے جو اس وڈیو میں دکھایا گیا ھے۔ پھر ببلو جانے اور ٹرمپ جانیں😂
اردو
4
89
447
21.4K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
تم شراب کے نشے میں دھت ہو کر کہتے ہو کہ سارے مسلمانوں کو قتل کر دو۔ کیا تمھارے جیسا شخص امریکہ کا۔وزیر دفاع ہونا چاہیے؟؟؟؟ امریکی سینیٹر ٹم کائن نے امریکی صہیونی عیسائی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کی بولتی بند کر دی۔
اردو
0
46
121
2.3K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
تازہ ترین ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کمال کی ھے۔ ایرانی ڈرون اسقدر سپیڈ سے آتے ہیں کہ ایسا گماں ہوتا ھے جیسے کسی جہاز نے خود کو بلڈنگ سے ٹکرا دیا ہو۔ عراق کے شہر سلیمانیہ میں امریکن بیسیز پر ایرانی ڈرونز نے کامیابی سے ٹارگٹس کو نشانہ بنایا👇
اردو
1
55
206
6.7K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
لبنان اسرائیلی فوجیوں کے لئے موت کی وادی میں تبدیل ہو چکا ھے۔ حزب اللہ چن چن کر اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کر رہی ھے۔ وڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں۔
اردو
1
90
299
3K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
الجزیرہ کے مطابق تازہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے بعد اسرائیلی شہر حیفا میں بڑی بڑی بلڈنگز ملبے کا ڈھیر بن گئی، اور یہ میزائل حملے اسقدر شدید تھے کہ بلڈنگز کے نیچے بنکرز بھی تباہ ہو گے👇
اردو
6
109
302
4.1K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
پاکستان اس وقت کتنی شدت اور محنت سے جنگ ٹالنے کی کوشش کر رہا ھے۔ اور اسے کن مشکلات کا سامنا ھے یہ شاہزیب خانزادہ کی زبانی سنیں اور اپنی قیادت پر فخر کریں۔👇
اردو
6
206
530
6.4K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
ایران بھی کمال کر رہا ھے۔ ایک ایرانی بچی نے فوج سے ریکوئسٹ کی اور کہا اسرائیل پر پنک کلر کا میزائل ماریں۔ ایرانی فوج نے بچی کی بات کا بھرم رکھتے ہوئے آج پنک کلر کا میزائل اسرائیل پر مار دیا۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
70
238
3.1K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
ایران پر اب تک کی سب سے بڑی اسٹرائیک آج کریں گے اور کل اس سے بھی بڑی کارروائی ہوگی، امریکی وزیر جنگ ۔۔۔۔ اب ان حالات میں ایران کیا مزاکرات کرے گا؟؟ ایسے لگتا جیسے یہ ایران کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں۔ اور ایران کو مکمل تباہ ہوتا کون سے ممالک دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ آپ جانتے ہی ہیں۔
اردو
4
27
124
12.7K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
ایران کو ہم ایک ہی رات میں صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں اور وہ رات کل رات بھی ہو سکتی ھے۔ شکست اور ہار سے مایوس شخص اب ایٹم بم کی دھمکیاں دینے پر آ گیا ھے۔
اردو
2
26
106
1.5K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
بریکنگ ایران کی نئی شرائط سامنے آ گئی۔ صرف ایران نہیں ساتھ غزہ اور لبنان میں بھی جنگ بندی ہو گی۔ ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی 45 روزہ عارضی جنگ بندی کی تجویز کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان کو جمع کرائے گئے اپنے جواب میں ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ 1/4
اردو
9
55
447
39K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
محض مختصر وقفے کے حق میں نہیں ہیں۔ بلکہ وہ مشرقِ وسطیٰ کے تمام محاذوں، بالخصوص غزہ اور لبنان میں جنگ کا مستقل خاتمہ اور اس کی ٹھوس ضمانتیں چاہتا ہے۔ ایران کی جانب سے پیش کردہ شرائط میں خطے سے امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ خلیج فارس میں قائم 2/4
اردو
1
4
60
6.7K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
تمام امریکی فوجی اڈوں کو ختم کیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنے مکمل کنٹرول کو تسلیم کرانے اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک نئے بین الاقوامی پروٹوکول کے نفاذ کی شرط بھی رکھی ہے۔ ایران نے اپنے معاشی اور ایٹمی حقوق پر بات کرتے 3/4
اردو
2
4
52
6.7K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر عائد تمام اقتصادی پابندیاں فی الفور اٹھائی جائیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اس کے پرامن یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کیا جائے۔ مزید برآں، ایران نے جنگ کی وجہ سے ہونے والے تمام معاشی نقصانات کے بدلے مالی ہرجانے کی ادائیگی کا مطالبہ بھی کیاھے۔ 4/4
اردو
1
4
64
6.2K
Chodry Shahid Mehmood รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
دل سے مدد کیسے ہوتی ھے 👇 پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو عالمی پابندیوں کے باعث شدید معاشی بحران پیدا ہو گیا تھا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 60 کروڑ ڈالر رہ گئے تھے اور بیرونی قرضہ 38 ارب ڈالر تک پہنچ چکا تھا۔امریکی پابندیوں کے باعث پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا 1/3
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
7
77
374
13.5K