M Shafique

105.9K posts

M Shafique banner
M Shafique

M Shafique

@Cs__574

💖میرا لیڈر میاں محمد نواز شریف 💖

เข้าร่วม Kasım 2020
3.9K กำลังติดตาม6.5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر ❣️ نئے دن کا آغاز سلامتی کےساتھ سب کیلئے ڈھیروں دعائیں اللہ تعالٰی اپ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے جو مشکلات میں ہیں مشکلات دور فرمائے جو بیمار ہیں شفا عطا فرمائے مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا آمین ثم آمین یا رب العالمین
M Shafique tweet media
اردو
2
4
6
188
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
درودِ شریف! 🤎 جب دل بوجھل ہو اور آنکھیں خاموش ہوں، تو درود وہ روشنی ہے جو رب کی طرف راستہ دکھا دیتی ہے 🌙*✨ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ♥️
اردو
0
0
1
39
M Shafique รีทวีตแล้ว
Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer@Kh_ImranNazir·
ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ، جس میں ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے، کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ کی مکمل تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ جس کا بھی قصور ثابت ہوا اور جو بھی ذمہ داران ہوں گے، ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry

اس ہاسپٹل کے ایم ایس کو معطل کیا جائے اور اس کے خلاف کاروائی کی جائے زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ ہے، لیکن اگر سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز اور سٹاف اپنی ڈیوٹی پر نہ ہو تو پھر کاروائی کس کے خلاف ہونی چاہیے؟

اردو
18
173
401
19.6K
M Shafique รีทวีตแล้ว
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
میری سپر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے درخواست ہے کہ پلیز آپ کی توجہ کی ضرورت ہے چک نمبر 92/6ار تحصیل ضلع ساہیوال @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
10
40
74
4.7K
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر زندگی 🌺 اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
اردو
1
0
2
29
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر 🌹❣️🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اردو
1
1
2
35
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
یہ ہے مریم کے پنجاب کا خوبصورت شہر اوکاڑا @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
27
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
ماشاءاللہ مریم نواز مری جاتے ہوئے سڑک کنارے ڈھابے پر رکیں اور خود چائے بنائی میڈم پلیز بتائیے نا یہ کون سی جگہ پر ڈبہ ہے @MaryamNSharif
اردو
2
2
5
108
M Shafique รีทวีตแล้ว
𝔸𝕨𝕒𝕟
𝔸𝕨𝕒𝕟@Awan_M12·
╔═════════════════ ║ The Prophet's (ﷺ) Mosque , Madinah ║ ║ Recite the Darood(ﷺ) ║ ║ (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝(ﷺ) ║ ║ #جمعة_مباركة🕋 ║ ║ 🤲🌻 ║ ║ Good Morning🌿 ║ ║ 𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎 𝒐 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 ║ ╚══════════════════
𝔸𝕨𝕒𝕟 tweet media
37
26
220
1.6K
M Shafique รีทวีตแล้ว
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.🫀
Irum Chauhdry tweet media
اردو
42
169
945
4.9K
M Shafique รีทวีตแล้ว
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
پاکستان میں انٹرنیٹ کے حالات کچھ ایسے ہیں Wifi..........🫶 Ufone......👍 Zong.........🫣 Jazzk.........🙃 Telenor....😢
18
16
55
2.1K
M Shafique รีทวีตแล้ว
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
میانوالی میں بھی میاں دے نعرے گج کے وجّے اج 🙌🏻
اردو
211
828
2.6K
84.8K
M Shafique รีทวีตแล้ว
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
👍نا چن نا ہن انج نئ 👌 میری عوام کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا ، اب اس کی خیر نہی ۔ #MaryamNawazInMianwali پنجاب دی بیٹی تے ماں ، اپنی پنجاب کی عوام کی فلاح خدمت اور سلامتی کے لئیے تمہارے سامنے شیرنی کی طرح کھڑی ہے ۔۔
اردو
1
9
25
586
M Shafique รีทวีตแล้ว
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَالَنَا
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ tweet media
اردو
26
67
678
2.9K
M Shafique รีทวีตแล้ว
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس بندے نے صبح اور شام تین مرتبہ یہ کہا: بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے زمین اور آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی)، اسے کوئی چیز اچانک نقصان نہیں پہنچائے گی۔” حوالہ: سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 3869 اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے صبح و شام پڑھی جانے والی ایک عظیم اور مؤثر دعا کی تعلیم دی ہے، جو بندے کے لیے حفاظت کا مضبوط حصار بن جاتی ہے، اس دعا میں اللہ کے نام کی برکت، اس کی کامل قدرت اور اس کے سمیع و علیم ہونے کا اقرار شامل ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو اپنی حفاظت کے لیے اللہ کے ذکر کو اپنا سہارا بنانا چاہیے، کیونکہ اصل حفاظت اسی کے ہاتھ میں ہے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص روزانہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد یہ دعا تین مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو اللہ کے حکم سے وہ حادثات، بیماریوں اور اچانک مصیبتوں سے محفوظ رہ سکتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اللہ کا ذکر صرف الفاظ نہیں بلکہ مومن کے لیے ایک روحانی ڈھال اور اطمینانِ قلب کا ذریعہ ہے۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
20
29
114
1.7K
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
کرسی توڑ پرفارمنس 😂
اردو
0
0
2
39
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
اسلام آباد دھماکے کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل حکومتی سطح پر تمام بسنت سرگرمیاں منسوخ کردیں۔
M Shafique tweet mediaM Shafique tweet media
اردو
0
0
0
33
M Shafique รีทวีตแล้ว
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
گڈی لہور دی اُڈی پائی لہوریاں نے لڈی
اردو
449
1.8K
6.4K
279K
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
یہ ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خدمت، یہ ہے اصل عوامی سیاست۔❤️ سہولت بازار اوکاڑہ کا دکاندار خوشی سے کہہ اٹھا 💚 صرف 10 ہزار کرایہ، اور سہولتیں بے شمار صفائی، سکیورٹی، بجلی سب مفت۔ ہماری اتنی عمر گزر گئی، مگر ایسی عوام دوست وزیراعلیٰ کبھی نہیں دیکھی۔❤️ @MaryamNSharif
اردو
0
1
2
53
M Shafique รีทวีตแล้ว
M Shafique
M Shafique@Cs__574·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر ❣️ نئے دن کا آغاز سلامتی کےساتھ سب کیلئے ڈھیروں دعائیں اللہ تعالٰی اپ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے جو مشکلات میں ہیں مشکلات دور فرمائے جو بیمار ہیں شفا عطا فرمائے مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا آمین ثم آمین یا رب العالمین
M Shafique tweet media
اردو
2
4
6
188
M Shafique รีทวีตแล้ว
𝐃ᴜᴀ.✰💙
𝐃ᴜᴀ.✰💙@pyaari_c·
صــلوا ؏ ﺎلنبــي💙 محمــــدﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
𝐃ᴜᴀ.✰💙 tweet media
العربية
53
100
1.2K
8.3K