OpenTV
6.4K posts


I received a call from H.E. António Costa, President of the European Council, this evening.
During our cordial exchange, I shared with President Costa, updates on Pakistan’s ongoing diplomatic outreach and peace efforts in the Middle East.
Grateful for the European Union’s appreciation of Pakistan's peace efforts and for its readiness to support dialogue and diplomacy for regional peace and stability.
@eucopresident
English

Financial Dashboard for Modern business and handlers etsy.me/4vulnMT via @Etsy
#FinancialGrowth #Dashboard #html #SourceCode
English

As Pakistani fan India cricket team is best #IndiaVsNewZealand #FinalMatch #T20WorldCup2026final #INDvNZ
English

@UmarCheema1 لگتا ہے اپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں او بھائی اپ کے اوپر حملہ ہونے کا انتظار ہے نیکسٹ نمبر اپ کا ہے۔ زیادہ خوش فہمی میں رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اردو

By hitting the button and countdown to 00:00! #BTCButton binance.com/game/button/bt…
English

“خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا۔ صرف بیرونی قوتوں کی خوشنودی کے لیے اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بگڑتے ہیں۔ ان آپریشنز میں ایک طرف ہمارے سیکیورٹی فورسز والے اور دوسری طرف بھی ہمارے اپنے شہری مارے جاتے ہیں۔ اپنوں کو مارنے سے ہمیشہ دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ہماری جانب سے افغانستان اور پاکستان میں جاری ڈرون حملے فوری بند ہونے چاہئیں۔
خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی و قومی اسمبلی ممبران اور سینیٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے میں امن کے لیے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف آپریشن اور ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے مل کر بیٹھیں اور مزاحمت کریں تاکہ یہ مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہو۔ ایک طرف لوگ سیلاب اور مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کو آپریشن کا بھی سامنا ہو گا، جو بہت زیادہ تکلیف دہ ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مذاکرات کے علاوہ امن کا کوئی مستقل حل نہیں ہوتا۔
افغانستان ہمارا برادر مسلمان ملک ہے۔ افغان مہاجرین تین تین نسلوں سے یہاں مقیم ہیں۔ نبی کریم ﷺ جب ہجرت کر کے مدینہ گئے تو سب نے ان کے لیے دروازے کھولے اور اسی لیے انصار مدینہ آج تک محترم ہیں لیکن ہم نے اپنے مسلمان بھائیوں پر زمین تنگ کر دی۔ مہاجرین کو دھکے دے کر بے دخل کرنا بہت افسوسناک ہے ۔عاصم منیر اینٹی طالبان لابی کو خوش کرنے کے لیے یہ سب کر رہا ہے اور جہاں جنگ نہیں ہے وہاں جان بوجھ کر جنگ نافذ کر رہا ہے۔ یہ اقدامات فوری طور پر رکنے چاہییں ورنہ حالات مزید بگڑیں گے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ہمشیران سے گفتگو۔ ۱۰ ستمبر، ۲۰۲۵
2/3
اردو

@AfganArmyStan Full border between Afghanistan and India. No Pakistan in between.
English

@Salafiyyah_4 @soldierspeaks یہ نفرت پیدا کرنے کے لیے پی ٹی ائی کو ٹیگ کر دیا یہ صحیح بات نہیں ہے اور بہت غلط بات ہے پی ٹی ائی کبھی بھی فوج کے خلاف نہیں ہے
#PakistanZindabad #Pakistan #PakistanArmyZindabad
اردو

@soldierspeaks ہم بطور پاکستانی افغانیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ پاکستانی فوجیوں کو ادھیڑ دو کیوں کہ یہ حرام خور اپنے عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ، ہماری عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں، ہمارے جان و مال محفوظ نہیں
#ImranKhanPTI
اردو

فرق بہت واضح ہے: پاکستانی طیارے افغانستان میں عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو ہدف بناتے ہیں، گھر اور مکان تباہ کرتے ہیں، قصبے جلائے جاتے ہیں، اور دہشت پھیلائی جاتی ہے۔
اس کے مقابلے میں افغان طالبان سرحد پر موجود فوج کی چوکیاں اور فورسز کو نشانہ بناتے ہیں، اور اپنے علاقوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
پاکستانی فوجی پالیسی تین دہائیوں سے خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور اب افغانستان پر اسرائیلی ماڈل / طریقہ کار استعمال کررہی ہے۔۔۔
اردو

I’m sure that’s about to happen any day now 🤣
Chatnoir@Mschatnoir
Will there ever be a day a scottish woman becomes leader of a Pakistani region and creates a video where she proudly in a thick Glasweigan accent surrounded by tartans and scottish stuff...announces she is the first Scottish mayor in Pakistan and it's been long long overdue and she will overcome the tyranny of Pakistan only ever electing Pakistanis to represent them ? why is the opposite happening here not considered as absurd?
English

Kids Story : Why Every Child Needs a Bedtime Story Before Sleep youtu.be/ofTNavMGntM?si… via @YouTube
#bedtime #storytime #kids #BeforeSleep #KidsLearning

YouTube
English

#SAvAFG Afghanistan lost their hope to be in the Semi Final of #T20WC2026 🤪
English








