Dr.Akram

1.2K posts

Dr.Akram banner
Dr.Akram

Dr.Akram

@Dr_utm

اگر چاھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو پھر بے لوث اللہ تعالٰی کی مخلوق کی خدمت کرو۔

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Şubat 2021
318 กำลังติดตาม304 ผู้ติดตาม
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@sabirnazar1 اس کامیڈین کو کہیں سے الیکشن لڑائیں۔ اس کی کتنی شہرت اور اہمیت ہے اسی وقت اندازہ ہو جائے گا
اردو
0
0
0
2
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
سہیل احمد نے کبھی بے ہودہ زبان استحمال نہیں کی۔اس وقت موجود کامیڈین میں سب سے زیادہ پاپولر کامیڈین ہے۔اور اس کی شہرت پاکستان، ہندوستان، کینیڈا، انگلینڈ، گلف بلکہ پوری دنیا میں ہے۔ اس کی شہرت عمران اور پاپولیریٹی عمران سے کم نہیں۔ اور اس پر کرپشن، بدکرداری کے بھی الزامات نہیں۔
Sabir Nazar tweet media
اردو
647
661
2.9K
48.5K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@786utm اے آفتاب فتح تجھ کو طلوع ہونا ہے روکے گی تجھے کفر کی یلغار کب تک انشاللہ انشاللہ انشاللہ اہل ایران کو فتح نصیب ہو گی
اردو
0
0
1
7
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@MaryamNSharif Respected Mam, congratulations for best planning and untiring efforts to uplift the morale of the young generation and to make beautiful punjab
English
0
0
0
2
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@RebelByThought شرم آنی چاہیے اللہ پاک کے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو عیسائی مذہب کے پیروکار افراد کو مسجد نبوی میں عبادت کی اجازت دی تھی۔ اس طرح لبیک یارسول کہنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا مگر افسوس کا پہلو یہ ہے کہ تبلیغی بھی اپنی مساجد سے نکال دیتے ہیں ۔
اردو
0
0
1
36
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
مسجد اللہ کا گھر ہے۔ تبلیغی جماعت کو مسجد سے یوں بھگانا ”ماشاءاللہ“ کہنے والا عمل ہرگز ہرگز نہیں ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے۔
اردو
296
267
1.2K
37.9K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@babakodda18plus کتنی گھٹیا اور شر انگیز سوچ ہے۔ پھر جب یہ کہا جاتا ہے کہ خان کے سپورٹرز بد تمیز ہیں تو آپ لوگوں کو غصہ آتا ہے ۔ جس پارٹی کو مرضی سپورٹ کریں اور تنقید بھی مگر اخلاقیات کے ساتھ
اردو
0
0
2
418
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
کیپٹن صفدر جب وزیراعظم نوازشریف کا اے ڈی سی یعنی خدمتگار مقرر ہوا تو نوازشریف نے اسے ماڈل ٹاؤن والے گھر میں ڈیوٹی پر لگا دیا جبکہ خود اسلام آباد میں رہائش رکھتا اور دو ہفتے بعد لاہور آتا۔ اس دوران کیپٹن صفدر ماڈل ٹاؤن میں سرکاری ڈرائیور کی ذمے داریاں نبھاتا۔ اکثر مریم نواز اپنی سہیلیوں سے ملنے گلبرگ تھری جایا کرتی اور اگر بیگم کلثوم نواز ٹوکتی تو مریم آگے سے کہہ دیتی: امی، فکر مت کریں، صفدر بھائی ساتھ ہی ہوں گے۔۔۔ یہ واقعہ مریم کی تقریر سن کر یاد آگیا جس میں وہ کہہ رہی تھی کہ فیلڈمارشل عاصم منیر میرے بھائی ہیں۔۔۔ یاد رہے، عاصم منیر اور کیپٹن صفدر ایک ہی بیچ سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔ اور کیپٹن صفدر کے سفر کا آغاز بھی بھائی سے ہی ہوا تھا۔۔۔!!!
اردو
294
1.3K
5.9K
238.4K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@babakodda18plus کتنی گھٹیا اور شر انگیز سوچ ہے۔ پھر جب یہ کہا جاتا ہے کہ خان کے سپورٹرز بد تمیز ہیں تو آپ لوگوں کو غصہ آتا ہے ۔ جس پارٹی کو مرضی سپورٹ کریں اور تنقید بھی مگر اخلاقیات کے ساتھ
اردو
0
0
0
3
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@roomi9997 کوئی دل میں اترنے والی بات بھی کریں
اردو
0
0
0
28
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
Good morning Have beautiful day
English
0
0
0
23
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@IQra_khan804 کچھ خیال کریں ۔لحاظ بھی کوئی چیز ہے ثمینہ پاشا باجی کا موازنہ تو کم از کم اس کی برابر والی سے کروائیں گندگی اور نیکی کا کیا مقابلہ
اردو
0
0
0
16
Khan
Khan@804khaan·
بہترین صحافی کون ہے؟ ثمینہ پاشا غریدہ فاروقی
Khan tweet mediaKhan tweet media
اردو
1.6K
184
1.7K
104K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
جو مرشد عمران خان کی آنکھیں پہچانےگا اُس کو فوراً فالو بیک ملے گا۔
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
10.1K
746
6.1K
630.5K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@babakodda18plus عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں ہزار بار مانیں مگر اصحابہ اکرام تک نہ پہنچائیں اور نہ ہی موجود ہ چیف کو عتبہ بن ربیعہ سے تشبیہ دیں۔ بری بات ہے
اردو
0
0
0
2
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
عمران خان گزشتہ ایک ہزار سالہ اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا مسلم لیڈر بن چکا ہے جسے آپ خلیفہ، امیرالمومنین، یا رہبر ملت اسلامیہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ دوسری طرف عاصم منیر کی عمران خان کے آگے وہی حیثیت ہے جو صحابہ کے مقابلے میں عتبہ بن ربیعہ، حضرت بلال کے آگے امیہ بن خلف، محمد بن مسلمہ کےآگے کعب بن اشرف، یا امام حسین کے مقابلے میں یزید کی تھی۔ عمران خان کا نام پاکستان کی تاریخ میں جگمگاتا رہے گا جبکہ عاصم منیر اور جرنیلوں پر آنے والی نسلیں لعنت بھیجتی رہیں گی!!!
اردو
607
690
3.2K
124.6K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@mazhar_barlas اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
اردو
0
0
0
2
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
اہم خبر—آپ کو اہم خبر دے رہا ہوں کہ آئینی اور قانونی راستوں کے ذریعے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوجائیں گے،شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت باقی رہنما بھی آئینی اور قانونی راستوں کے ذریعے عید سے قبل رہا ہوجائیں گے، سب کی عید گھروں پر ہوگی
اردو
1.5K
853
6.7K
371K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
Pak Army ZINDABAD JUST SEE AND DECIDE WHO IS THE LOOSER
Dr.Akram tweet media
English
0
0
1
33
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@786utm I salute Pak army for the tireless efforts and brave acts they did to raise the honour of our beloved country Pakistan
English
0
0
0
4
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
I salute Pak army for the tireless efforts and brave acts they did to raise the honour of our beloved country Pakistan
English
0
0
0
28
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@io09999 خوشی منائیں۔ آپ کا حق ہے مگر الحمدللہ نہ کہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ فتح کیسے ہوئی ہے۔ ہمیں اپنے غلط کاموں میں اللہ پاک کو شامل کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ پہلے ہی گنہگار اور اوپر سے ڈبل گناہ۔
اردو
0
0
0
137
Ayesha Amna
Ayesha Amna@Ay_javed·
الحمدللہ ✌️ فتح مبارک سریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔۔۔ اسلام آباد کے تینوں قومی اسمبلی کے ممبران کا نوٹیفکیشن بحال ۔۔
اردو
383
605
2.9K
85.5K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@RehanaImtiazDar ماں جی آپ کی جرات کو سلام ماں کبھی ہارتی نہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
50
Rehana Dar
Rehana Dar@RehanaImtiazDar·
سیالکوٹ کا ریٹرننگ افسر اقبال بھاگ گیا! میں آج اپنے فارم 45 کے ہمراہ الیکشن کمیشن پیش ہوئی مگر آر او سیالکوٹ نہیں آیا کیونکہ اُس کے پاس اصل فارم موجود ہی نہیں۔ آر او صاحب یہ شرمندگی اور پریشانی ایسے ختم نہیں ہو گی۔ میرے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں فارم 45 ہے۔ اگر تم سچے تھے تو بھاگتے نہ اپنے فیصلے پر قائم ہو تو میرا سامنا کرتے۔ انشااللہ اگلی تاریخ پر 22 فروری کو پھر آؤں گی۔ امید ہے تم اپنا ریکارڈ لے کر پیش ہو گے۔
اردو
313
9.6K
28.1K
795.2K
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
@saniyamirzaoffi بیٹی کو بیٹی نہ کہیں تو اور کیا کہیں ہم پاکستان کے لوگوں کے بارے جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ مگر سچ یہی ہے کہ ہم عزت والوں کو عزت ہی دیتے ہیں
اردو
0
0
0
14
Dr.Akram
Dr.Akram@Dr_utm·
موجودہ حالات اور وطن عزیز فلاح کے پیش نظر خان صاحب سمیت باقی تمام سیاسی جماعتوں کو اس بات پر متفق ہو جانا چاہئے کہ اسٹیبلشمنٹ، ملک کی تمام سیاسی قوتیں اور عوام ایک دوسرے سے جدا نہیں۔ کھلے دل سے ایک دوسرے کو قبول کریں اور آگے بڑھیں
اردو
0
0
0
34