Eden

26.3K posts

Eden banner
Eden

Eden

@Eddencloud

Islamabad เข้าร่วม Mayıs 2011
2.4K กำลังติดตาม1.3K ผู้ติดตาม
Eden รีทวีตแล้ว
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین مصری وزیرخارجہ کے بعد ترک وزیرخارجہ بھی پاکستان تشریف لاچکے ہیں اور آج اس گولے پر سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 افق بلندیوں پر لہرا رہا ہے اور آج بحیثیت اوورسیز پاکستانی مورخ کا سر فخر سے بلند ہے الحمدللہ
اردو
55
942
3.9K
27.8K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو یہ جو یورپی یونین میں عمران کے بیٹوں کے ساتھ گیا اور کہا میں عمران کی فیملی ہوں اور پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیٹس روکو پاکستان میں کوئی پیسہ نہی جانا چاہیے یہ کوئی عام بندہ نہی یہ ڈاکٹر عثمان خان ہے یہ علیمہ کا دیور ہے یہ علیمہ کے شوہر سہیل خان کا سگا بھائی ہے تصویر میں یہ علیمہ کے شوہر کے ساتھ کھڑا ہے عادل راجہ کو لندن سیٹل کروانے کی ذمہ دارئ عمران نے اسے دی تھی عادل راجہ کا لندن میں پہلا سپانسر بھی یہ تھا اس طرح یہ خاندان مل کر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے اسے ہر جگہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ اصلیت جان سکیں اور سہولت کار بھی شرمندہ ہوں
RAShahzaddk tweet media
اردو
172
2.9K
4.1K
81K
Eden รีทวีตแล้ว
Shahzad Paracha
Shahzad Paracha@shahzadparcha·
یہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر کیا چل رہا ہے ایک کلیئرنگ ایجنٹ نے ممبر کسٹمز آپریشنز کو درخواست دی ہے کہ کسٹمز سپرٹینڈنٹ ڈی فیکٹو ایڈیشنل کولیکٹر کسٹمز اسلام آباد ائیرپورٹ لگا ہوا ہے کیونکہ اے ڈی سی کا آفس وہ چلا رہا ہے اور اس درخواست کے مطابق ان کی ڈیمانڈز بڑھتی جا رہی ہیں اس درخواست میں مبینہ طور پر سنجیدہ الزامات لگائے گئے ہیں جو کہ اس میں لکھی ہوئی ہین کیا ان کی تحقیقات ہوں گی کیا ماضی کی طرح انکوائری ڈمپ کر دی جائے گی جس طرح لگژری موبائل فون کی انکوائری کا ابھی تک کچھ نہ ہوا اب اس درخواست پر یہ نہ کہہ دیا جائے کہ یہ درخواست گمنام ہے اس میں فون نمبر اور cnic کی معلومات نہیں ہیں میری رائے میں کسٹمز سے ہٹ کر کسی ادارہ کو اس کی تحقیقات کی ضرورت ہے یا فیڈرل ٹیکس محتسب اس کی انکوائری کروا کے کیونکہ ائیرپورٹ پر حالات اچھے نہیں ہیں اگر اس درخواست کو اس بنیاد پر رد کیا گیا کہ کلیئرنگ ایجنٹ نے اپنا نمبر اور سی این آئی سی نہیں دیا تو افسوس ناک ہو گا ایف بی آر کو اس درخواست کو whistleblower سمجھنی چاہیے کیونکہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیٹھے کسٹمز افسران و اہلکار تگڑے ہیں اور ایجنٹوں کو اپنی روزی روٹی کی فکر ہوتی ہے کون ہے جو کھل کر سامنے آئے زرائع کے مطابق چیف کولیکٹر کسٹمز کے نوٹس میں یہ معاملہ ہے اب دیکھتے ہیں وہ اس مبینہ گمنام درخواست کا کیا کرتے ہیں اس معاملہ پر جو بھی آپ ڈیٹ سورسز سے ایے گی ٹویٹ آپ ڈیٹ کر دی جائے گی
Shahzad Paracha tweet media
اردو
7
102
242
25.3K
Eden รีทวีตแล้ว
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عیدالفطر مبارک
اردو
3.9K
3.2K
14.9K
925.9K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ابھی تک جتنے اقدامات کا اعلان ہوا ان میں پنجاب حکومت کے اقدامات باقیوں سے بہتر ہیں
اردو
70
285
1.7K
21.7K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس سعودی بھائی نے سعودیہ کے لیے لکھی ٹویٹ پر بھائی نے ٹویٹ پر لکھا ہے “بعض لوگ احسان کو بیس سال گزر جانے کے بعد بھی نہیں بھولتے ، جبکہ دوسرے لوگ اگر ان کے ساتھ ایک ملین سال تک بھی احسان کیا جائے تو بھی وہ اسے آنکھوں میں نہیں بستے (یعنی بھول جاتے ہیں یا قدر نہیں کرتے)۔ پاکستان وہ ملک ہے جو ہم سے ہر قسم کی بھلائی کا سب سے زیادہ مستحق ہے، اور یہ نہ تو احسان کو بھولتا ہے اور نہ ہی اس کا انکار کرتا ہے
اردو
7
234
918
22.1K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ترجمہ پاکستان والو تم دنیا میں سب سے دفادار لوگ ہو
اردو
3
162
673
5.1K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس سعودی بھائی نے لکھا ہے کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر کہتا اگر وہ سعودی نا ہوتا تو وہ پاکستانی ہونا پسند کرتا پاکستانی لوگ نمک حلال بہادر اور ایک خدا کو ماننے والے ہیں
اردو
37
497
2.2K
52.8K
Eden รีทวีตแล้ว
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ تنخواہیں لینے والے ٹوئٹر پہ نظر نیی آئے جب سعودیہ سے اظہار یکجہتی کا ٹائم تھا۔۔۔اکیلے راجہ شہزاد نے سعودی کمیونٹی اکٹھی کرلی اور پھر سبھی نے شکریہ ادا کیا رات سے سارے سعودی شکریہ ادا کر رہے ہیں۔۔۔راجہ شہزاد صاحب تُسی گریٹ او
اردو
53
522
2.5K
28.4K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مودی نے دورہ اسرائیل میں نیتن یاہو کو ایران پر حملے میں مدد کی یقین دہائی کروائی پھر حملہ ہوا یہ بات امریکی وزیر خارجہ نے بتائی جبکہ پاکستان میں یوتھیوں نے اچانک پاکستان کے خلاف عاصم منیر کے خلاف کمپین شروع کر دی تاکہ توجہ مودی کی طرف نا جائے سمجھ آیا؟
اردو
64
1.4K
3.5K
55.1K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
میرے پاس بڑا سٹاف نہی کچھ والنٹیرز ہیں ان کی ڈیوٹی لگائی جو جو امریکہ والا یوتھیا اشتعال پھیلا رہا اس کے اداروں جاب پلیس کے پتے نکالیں پھر ہم وہاں میل بھیجیں گے یہ یوتھیوں کا فارمولا ہے اس سے ہم نے پہلے بھی کینڈا میں کچھ یوتھیے ڈاکٹر اور یونیورسٹی ٹیچر کا کیڑا نکالا تھا وہ اس کے بعد آجُ تک واپس نہی آئے
اردو
139
388
1.4K
29.4K
Eden
Eden@Eddencloud·
@ShamaJunejo سوال کا جواب میں نہیں دے سکا, الف پر انہوں نے مجھے وقت بھی دیا، اورآل انٹرویو پاس ہوگیا لیکن مارکس کم ملے
اردو
0
0
0
16
Eden
Eden@Eddencloud·
@ShamaJunejo میرا FPSC کا انٹرویو تھا اور سابق آئی جی بلوچستان اور دوسرے ممبر شاہد اشرف تارڑ صاحب تھے یہ سوال مجھ سے کیا گیا تھا اور بہت دیر وہ اس پر رکے رہے
اردو
1
0
0
38
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
حبیب اکرم پاکستان کے الف کو افغانستان سے جوڑ رہا ہے، یہ بات اسے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ میں بُلا کے سمجھائی تھی یا خُود بہ خود آگہی ہوئی ہے؟
اردو
33
22
175
11.1K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
میرے کراچی کے نوجوان پاکستان کے پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے کراچی والے بازی لے گے
اردو
50
757
3.3K
19.9K
Eden รีทวีตแล้ว
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف کچھ دن سے گھٹیا کیمپین چلائی گئی ،ڈان نیوز کی خواتین تو نیپال چلی گئیں،کیا عاصمہ شیرازی کہیں نظر آئی،علینہ شگری ،ثمینہ پاشا کی کوئی ٹوئیٹ؟حامد میر نامی ٹاؤٹ کی کوئی ٹوئیٹ؟ان سب کو ٹوئیٹ کرنا تب یاد۔آجائینگی جب یہ غلاظت ٹوئیٹ کرنے والوں کے خلاف قانون ایکشن لے گا۔
اردو
11
243
726
12.5K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو سہیل آفریدی کی حقیقت سہیل آفریدی کہتا میں چار کروڑ کا نمائندہ ہوں یہ ان چار کروڑ کی باتیں سن لیں کوہاٹ میں ڈاکٹرز ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر دھرنہ دے کر بیٹھے اور ایک ڈاکٹر صاحب سہیل آفریدی کو کہہ رہا مریم نواز ایک عورت ہے مگر وہ ایک عورت کے گٹر میں گرنے پر سب کو لائن میں کھڑا کر دیتی جبکہ تم کو ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر بھی نوٹس لینے کی ہمت نہی تم الو کے پٹھے ہو عوام کی فکر نہی کر سکتے تو استعفی دے دو اس ڈاکٹر نے تو اتار کر ہاتھ میں پکڑا دی چار کروڑ کے نمائندے کی
اردو
18
762
1.5K
18.2K
Eden
Eden@Eddencloud·
@VOFaisalabad کل کے اجلاس میں میت ایمبولینس فری کر دی گئی ہے آپ 1122 کو کال کر کہ اس سہولت کا فایدہ اٹھا سکتے
اردو
0
0
8
1.8K
VOF - Voice of Faisalabad
VOF - Voice of Faisalabad@VOFaisalabad·
پرائیویٹ ایمبولینس معافیا۔ کل شام 4 بجے میرے چاچو کو ہارث اٹیک ہؤا جس کی وجہ سے انکی موت واقع ہوگئی یہ صاحب جو ایمبولینس میں بیٹھا ہے اسکو ڈیڈ باڈی لیکر جانے کو بولا تو صاحب نے 1500 روپے کرایہ مانگا جب کہ ہمارا گھر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد سے بمشکل آدھا کلو میٹر دور تھا جب اس کو کہا کہ کرایہ کم کرو تو یہ صاحب بولے کہ کرایہ کم نہیں ہوگا جانا ہے تو جائیں اگر آپ کو کرایہ زیادہ لگتا ہے تو آپ آٹو رکشہ میں چلے جائیں ۔ احکام بالا سے درخواست ہے کہ ان مافیا کو لگام ڈالی جائے اور انکا سرکاری ہسپتالوں کے اندر داخلہ بند کیا جائے
VOF - Voice of Faisalabad tweet media
اردو
19
70
271
34.5K
Eden รีทวีตแล้ว
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Day 5 Alhamdolillah
Indonesia
272
710
2.2K
47.8K
Eden รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
فیلڈ مارشل اور مریم نواز کے خلاف پی ٹی آئئ کی سوشل میڈیا نے آج جو گندی ترین مہم شروع کی وہ عمرآن خان کی بہنوں اور علیمہ باجی کی ہدایات پر ہوئی ہیں یہاں وہ دھمکی دے رہی تھیں
اردو
32
251
740
14.2K