ทวีตที่ปักหมุด
Churail
110.6K posts

Churail รีทวีตแล้ว
Churail รีทวีตแล้ว

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے تقدیر لکھ دی تھی (لہٰذا ہاتھ کی لکیروں سے اسے بدلنا ممکن نہیں)۔”
حوالہ: صحیح مسلم ، حدیث نمبر: 2653
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے تقدیر کے عقیدے کو بیان فرمایا ہے، جس میں آپ ﷺ نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے بہت پہلے ہر چیز کی تقدیر لکھ دی تھی، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو تقدیر پر کامل ایمان رکھنا چاہیے اور غیر اسلامی عقائد جیسے ہاتھ کی لکیروں سے مستقبل جاننے پر یقین نہیں کرنا چاہیے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص قسمت کے بارے میں پریشان ہو تو اسے اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور نیک اعمال کی طرف متوجہ ہونا چاہیے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ ہر چیز اللہ کے علم اور فیصلے کے مطابق ہے اور اسی پر ایمان رکھنا حقیقی سکون کا ذریعہ ہے۔

اردو
Churail รีทวีตแล้ว

#April9BlackDay
9 اپریل 2022 ایک ایسا دن تھا جس نے جمہوریت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔
@TeamIYWarriors

اردو

On April 9, a leader was removed, but an idea refused to fall.
Imran Khan became more than a politician—he became a movement.
People didn’t just support him, they believed in him.
And belief cannot be overthrown. #April9BlackDay
English

April 9, 2022 — a day that changed Pakistan’s political landscape forever.
A day when millions felt their voice was taken away.
For many, it wasn’t just politics—it was about hope tied to Imran Khan.
That hope still lives on. #April9BlackDay

English
Churail รีทวีตแล้ว

آپﷺنے فرمایا:
میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید روشن نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے تو اللہ عز و جل ان (نیکیوں کو) بکھرے ہوئے غبار میں تبدیل کر دے گا۔
عرض کیا گیا کہ آپﷺان(کی خرابیاں) واضح فرما دیجئے ایسا نہُ ہو کہ ہم ان میں
شامل ہو جائیں اور ہمیں پتہ بھی نہ چلے۔
آپﷺنے فرمایا:
وہ تمہارے بھائی ہیں اورتمھاری جنس سے ہیں اور رات کی عبادت کاحصہ حاصل کرتےہیں جس طرح تم کرتے ہولیکن وہ ایسےلوگ ہیں کہ انھیں جب تنہائی میں اللہ کے حرام کردہ گناہوں کا موقع ملتا ہے تو ان کا ارتکاب کر لیتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ۔۴۲۴۵
اردو
Churail รีทวีตแล้ว
Churail รีทวีตแล้ว

حضرت علی رضی الله عنه سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر تم یہ دعا پڑھا کرو تو
اگر تمہارے تمہارے پاس «صیر» پہاڑ کے برابر بھی (یعنی بہت زیادہ) قرض ہو تو بھی ،تمہاری جانب سے اللہ اسے ادا فرما دے گا
*اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ*
اے اللہ! مجھے حلال دے کر حرام سے دور کر اور مجھے اپنے فضل سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے۔
جامعہ ترمذی، کتاب 46,3563-حسن
اردو
Churail รีทวีตแล้ว
Churail รีทวีตแล้ว
Churail รีทวีตแล้ว

’’حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کوئی بندہ جب یہ کہتا ہے :
*’’سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ ِللهِ وَلَا إِلَهَ إِلاَّ اللهُ وَاللهُ أَکْبَرُ وَتَبَارَکَ اللهُ‘‘*
ایک فرشتہ ان الفاظ کو پکڑ لیتا ہے،
اُنہیں اپنے پر کے نیچے دبا لیتا ہے اور اُنہیں لے کر آسمان کی طرف پرواز کر جاتا ہے۔ اُس فرشتے کا فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزر ہوتا ہے، وہ اُن کے کہنے والے کے
لئے استغفار کرتے ہیں حتی کہ وہ اُنہیں رحمن کے سامنے پیش کر دیتا ہے۔
الحاکم في المستدرک علی الصحیحین، 2 / 461
3589، والطبراني في المعجم الکبیر
اردو





