سعود شاہ

29.5K posts

سعود شاہ

سعود شاہ

@Engrsaud1986

اپنے ملک سے مخلص رہیں اور اپنی آذادی جو اس پیارے پاکستان نے ہمیں مفت میں دی ہے ، اس کی قدر کریں۔

Pakistan เข้าร่วม Mart 2019
546 กำลังติดตาม197 ผู้ติดตาม
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@amalqa_ 60 سال کی عمر کے بعد نہیں کراکتے جاب سعودیہ میں اور یہ قانون بہت پہلے سے ہے نیا کوئی قانون نہیں آیا
اردو
0
0
1
330
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
"کیا سعودی عرب میں 50 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے سے متعلق کوئی نئی سرکاری پابندی لگی ہے؟ اس خبر میں کتنی صداقت ہے؟"
اردو
8
5
53
4.7K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
بھارتی میڈیا مئی 2025 کی شرمندگی چھپانے کے لیے جتنا مرضی جھوٹ بول لے، لیکن یہ ویڈیو گواہ ہے کہ پاکستان کے شاہینوں نے ان کے اربوں ڈالر کے S-400 کو مٹی کا ڈھیر بنا دیا تھا۔
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫@dread_watcher

🚨A leaked video shows🇮🇳Indian S-400 system being completely destroyed during the May 2025 conflict between India and Pakistan While Indians are crying that our🇨🇳Chinese HQ-9 didn’t work in Pakistan, we have literal proof of their S-400 being destroyed.

اردو
6
123
323
5.4K
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@DoiINTEL بھائی ان قوم کے غداروں کو تو اگلوں نے حکومت میں بٹھا رکھا ہے شریف اور زرداری لیگ کو۔
اردو
1
0
1
33
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DoiINTEL·
ہر عرب ملک میں پاکستانی محنت کشوں کا خون پسینہ ہے۔ سعودیہ، قطر، عمان، بحرین، یو اے ای کویت وغیرہ سے پاکستانی مزدور رہنے کے قابل جگہ بنایا ایمریٹس اور اتحاد ایئر لائنز کے قیام میں بھی مدد کی اور بہت سے پائلٹس کو تربیت دی۔ اب وہ سمجھتے ہیں کہ بھارت اور اسرائیل ان کی حفاظت کر سکتے ہیں متحدہ عرب امارات سے اس کی توقع نہیں تھی۔ پاکستان کے تمام کرپٹ اور غداروں کے لیے یہ سبق ہے کہ جو پیسہ تم نے پاکستانیوں کا لوٹا ہے اسے استعمال نہیں کر پاؤ گے۔ پاکستان کو چاہیے کہ سعودی ماڈل اپنا کر ہر کرپٹ کو گرفتار کرے اور ان سے کہے کہ تمام پیسے واپس لے آئیں ورنہ آپ کے تمام اثاثے ضبط اور منجمد کر دیے جائیں گے۔ اور وہ جیل میں سڑ جائیں گے۔ نیب کی طرف سے کوئی پری بارگیننگ نہیں کرنی چاہیے۔
اردو
4
16
92
3.3K
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@adnanaadil بھائی یہ باقی آف گرڈ لگے ہوئے ہیں سولر، ۱۰، ۱۲ صرف آن گرڈ لگی ہے
اردو
0
0
0
179
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
درآمدات کے بل کے مطابق تو ملک میں 50 ہزار میگاواٹ کے برابر سولر بجلی کا سامان آچکا ہے جبکہ حقیقت میں دس بارہ ہزار میگاواٹ سولر بجلی بن رہی ہے۔ اسکا مطلب تو یہ بھی ہے کہ شاید درآمدات میں اوور انوائسنگ کرکے رقم ملک سے باہر بھیجی گئی اور منی لانڈرنگ کی گئی۔ اس سارے معاملہ کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
اردو
22
364
1K
16.5K
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@paglii_dewanii پشتو میں اسے ترہ کہتے ہیں یہ کھیرے کی ایک نسل ہے
اردو
0
0
2
130
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
اسکو آپکی مادری زبان میں کیا کہتے ہیں۔؟
عائزے_رومان tweet media
اردو
140
7
126
8.4K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
مجھے ایک اچھی سی مووی سجیسٹ کریں جسے آپ نے تین چار بار ضرور دیکھا ہو۔
اردو
288
8
190
47.6K
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@Hussnain_Tweets بھائی اتنی نہ پھینکو کہ سمیٹنی مشکل ہوجائے۔ ١ کروڑ کا کونسا آئی فون ہوتا ہے
اردو
0
0
1
1.3K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 مبارک ہو سب کو بڑی خوشخبری آ گئی PTA ٹیکس 50% تک کم ہونے جا رہا ہے اب مہنگے فون بھی ہاتھ آئیں گے!🔥 دوستو اب روکنا مت دل تھام کے بیٹھو PTA ٹیکس 50 فیصد تک کم ہونے جا رہا ہے اب مہنگے فون بھی ہاتھ آئیں گے پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں سٹوڈنٹس اور👇 1/7
اردو
30
36
274
39K
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@Yasir__76 تیرے جیسے بیوقوف نے بلیو ٹک کیسے لے لیا
اردو
0
0
0
104
Yasir Bashir
Yasir Bashir@Yasir__76·
🔥 الوداع ساؤتھ ایشیا! اب چلے گی "گرین پاسپورٹ" کی حکمرانی! 🔥 تحریر و تجزی شراف الدین ✍️ 👇 صاحبو! کلیجہ تھام کر یہ خبر پڑھیں کیونکہ آج پاکستان نے وہ کر دکھایا ہے جس کا خواب ہمارے بڑوں نے دیکھا تھا۔ 🇵🇰✨ عالمی ادارے (World Bank) نے پاکستان کو "جنوبی ایشیا" کی فہرست سے نکال کر "مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ" (MENA) کے بلاک میں شامل کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک دفتری تبدیلی نہیں ہے، یہ بھارت کے "اکھنڈ بھارت" کے خوابوں پر ایٹمی ضرب ہے اور پاکستان کی نئی پہچان کا آغاز ہے! 🌍💥 🚩 اس تاریخی فیصلے کا مطلب کیا ہے؟ ذرا غور کریں: تیل کی دولت والے ملکوں کا ساتھ: اب ہمارا موازنہ بھارت یا بنگلہ دیش سے نہیں، بلکہ سعودی عرب، دبئی، قطر اور مصر جیسے امیر ترین ملکوں سے ہوگا۔ اب سرمایہ کاری کا رخ واہگہ بارڈر سے مڑ کر گوادر کی طرف ہو گیا ہے! 💰🇸🇦 ایٹمی مارخور کا جلال: مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان اب واحد "ایٹمی طاقت" بن کر ابھرا ہے۔ اب عرب دنیا کا دفاع ہو یا ایران-امریکہ مذاکرات، دنیا کو پتہ ہے کہ بغیر "اسلام آباد" کی مرضی کے ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا۔ 🦅☢️ بھارت کی قید سے آزادی: دہائیوں سے ہمیں جنوبی ایشیا کے جھگڑوں میں الجھانے کی کوشش کی گئی، لیکن آج پاکستان نے اپنا رخ "مغرب" (اسلامی بلاک) کی طرف کر کے ثابت کر دیا کہ ہم اپنی جڑوں کی طرف واپس آ چکے ہیں۔ 🕋🚩 🦅 جب فیلڈ مارشل تہران اترے اور شاہینوں نے اسرائیل کو للکارا... تو دنیا سمجھ گئی تھی کہ یہ وہ پرانا پاکستان نہیں رہا۔ یہ وہ "ہارڈ اسٹیٹ" ہے جس کے لیے باوا پیلے خان (ٹرمپ) بھی اب تعریفی ٹویٹس کرنے پر مجبور ہیں۔ 🇺🇸🤝🇵🇰 اے میرے ہم وطنو! آج اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کرو۔ ہم صرف ایک ملک نہیں، ہم ایک "علاقائی طاقت" بن چکے ہیں۔ وہ جو ہمیں مٹانے چلے تھے، آج وہی ہمارے سامنے مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ الحمدللہ! یہ ہے میرا نیا پاکستان! 🌹🇵🇰🌹 #PakistanInMENA #BreakingNews #WorldBankDecision #NuclearPakistan #FieldMarshalAsimMunir #PakistanZindabad #GlobalPower2026 #ایٹمی_پاکستان #تاریخی_لمحہ
Yasir Bashir tweet media
اردو
22
225
559
21.7K
سعود شاہ
سعود شاہ@Engrsaud1986·
@Ihunanya_chi @HMayneem Torat was swnt down bya the same God as mentioned in Quran but the actual Torat was altered by the kewish scholars in the days of slavery.
English
0
0
0
235
Ihunanya Chi ❤️
Ihunanya Chi ❤️@Ihunanya_chi·
@HMayneem So Allah, confirming the previous scriptures, which means He revealed them, says camel and rabbit are unclean meat. Why did Muhammad eat them? Isn’t that a sin to disobey Allah?
English
6
0
54
2.2K
Ihunanya Chi ❤️
Ihunanya Chi ❤️@Ihunanya_chi·
Muslim: Your Bible says not to eat pork, why are you disobeying God? Me: Funny thing… Leviticus 11:4 also talks about camel being unclean. So why did Muhammad and his companions eat it? Muslim: We don’t serve the same God. Your God said pork is haram for you. Me: Wait… so we don’t serve the same God of Abraham, Isaac and Moses anymore? Muslim: The Quran never said camel meat is haram. Are you okay? 😂 That’s your Bible, not Islam. Me: So are you saying Allah contradicted the Torah that says camel is unclean? Muslim: Are you foolish? The Quran does not forbid camel meat. Me: Oh okay… so when Allah claimed He revealed the Torah through Moses, where camel is listed as unclean, was he lying? Muslim: You worship Jesus, not the God of Abraham. You’re confused. Me: Right… but the God of Abraham says camel is unclean… so why did Muhammad and his companions eat it then? Muslim: Focus on your religion. In Islam, camel meat is not forbidden. Me: Oooops I thought Islam is an Abrahamic religion, and that Moses is also considered a prophet, and that you believe the Torah was revealed by Allah 😭 Muslim: You’ll go to hell for eating pork. Me: So will Muhammed also go to hell for eating camel meat?… asking for knowledge sake? Muslim: Allah curse you. I’m blocking you, you disrespect the Prophet. Me: Hold on don’t go yet we have an unfinished business please 🙏 Muslim: …silent Me: Hello are you there?…😭😭😭
Ihunanya Chi ❤️ tweet media
English
203
464
4K
403K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔ یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے — اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔ یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، تم جس جگہ بیٹھے، وہی ضروری ہے۔ اسی لیے اچھے محفلوں میں بیٹھا کرو اور اپنا وقار بحال رکھو۔
امؔ یحیی tweet media
اردو
6
20
44
810
محمد عبيد الفقير
پاکستان میں ایک مشروب ہے جسے “Atom” کہتے ہیں دلچسپ اور منفرد لگتا ہے ان شاء اللہ خود جا کر ضرور آزماؤں گا 🇵🇰 لیکن اوپر جو سفید چیز ڈالتے ہیں، وہ کیا ہے؟ 🙄
اردو
181
92
1.1K
77.9K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
ابھی صرف پاور سیکٹر (واپڈا) ملازمین کی فری بجلی بند ہوئی ہے۔ اصل رلیف تب ملنا جب بیورو کریسی کی فری بجلی اور پیٹرول بند کیا۔۔
اردو
106
758
2.8K
26.3K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
Just IN: Pakistani fighter jets spotted over Bandar Abbas, Iran, to escort the Iranian delegation to Pakistan safely. — Pakistan Air Force has established a "protective shield" across Iran and Persian Gulf supported by fighter jets & AWACS to protect Iranian delegation from any misadventure by Israel. — The Iranian delegation, likely led by speaker of Iran's parliament, will arrive in Islamabad tonight for talks with US.
English
338
4.6K
21.5K
3.3M
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
بڑی خبر: پاک فضائیہ کے شاہین ایرانی فضائی حدود میں! 🚨🇵🇰✈️🇮🇷 "بریکنگ: پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور AWACS/EW طیارے ایرانی فضائی حدود میں داخل — ایرانی وفد کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے اور اسلام آباد امن مذاکرات کے لیے لانے کا مشن شروع!" یہ مناظر عالمی تاریخ میں بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں! پاکستان نے نہ صرف امن کی میزبانی کی ہے، بلکہ اپنے ہمسایہ برادر ملک کے وفد کو اپنی فضائی ڈھال میں اسلام آباد لانے کا فیصلہ کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان اس امن عمل کا "اصلی ضامن" ہے۔
اردو
77
992
3.8K
91.6K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو چکی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے
اردو
134
2.7K
7.9K
156K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
58 دن قبل یہ ننھی شرارتی بچی داتا دربار سے روتی ہوئی ملی جسے اغواء ہونے سے پہلے ہی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت داتا دربار پولیس کی تحویل میں دے دیا ۔ اس کے بعد اس بچی کی کئی بار کمپین چلائی گئی اب سمجھ نہیں آرہی کہ والدین کیوں رابطہ نہیں کر رہے یا ان تک خبر نہیں پہچ رہی ۔ خیر بچی اپنا گھر فیصل آباد بتاتی ہے والد کا نام محمد علی اور اپنا نام عائشہ بتاتی ہے ۔ ابھی چھوٹی ہے اس لیئے محسوس نہیں ہورہا۔ شرارتیں کرتی رہتی ہے اس کو اپنے گھر کا پتہ یاد نہیں ہے روزانہ کی بنیاد پہ بچے ملتے اور غائب ہوتے ہیں ابھی دن بھی زیادہ نہیں ہوئے ہیں پلیز ساتھ دیں میرا پیارا ٹیم کئی بار کمپین چلا چکی ہے اس وقت شلٹر ہوم میں باحفاظت موجود ہے ۔ کیا اس ننھی گڑیا کو آپ جانتے ہیں ؟ اس کے والدین تک پہنچانے میں ساتھ دیں
Samina khan tweet media
اردو
36
874
840
14.8K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
Shaheer Haider Malik Sialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi@ShaheerSialvi·
ایک تندور والے نے بادشاہ کے دربار میں حاضر ہو کر عرض کی: “حضور! روٹی مہنگی کرنا چاہتا ہوں، دو روپے میں گزارا ممکن نہیں، اسے پانچ روپے کر دوں؟” بادشاہ نے فرمایا: “اسے بیس روپے کر دو۔” تندور والے نے حکم کے مطابق روٹی کی قیمت بیس روپے کر دی۔ یہ دیکھ کر عوام میں شدید بے چینی اور شور برپا ہو گیا اور بادشاہ کی دربار میں حاضر ہوئے۔ بادشاہ نے فوراً حکم دیا کہ تندور والے کو پیش کیا جائے۔ پھر اس سے مخاطب ہو کر کہا: “میری اجازت کے بغیر تم نے روٹی مہنگی کیوں کی؟ آئندہ تم آدھی قیمت پر روٹی فروخت کرو گے، یعنی دس روپے میں۔” یہ سن کر عوام نے جوش و خروش سے نعرے لگائے: “بادشاہ سلامت زندہ باد!” یوں نتیجہ یہ نکلا کہ عوام بھی خوش، تندور والا بھی مطمئن، اور بادشاہ بھی سرخرو رہا۔
اردو
2
20
55
6K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
رائد محمد المالكي
محترم پاکستانی عوام، ہم سعودی عرب میں اُن لوگوں کو کبھی نہیں بھولتے جنہوں نے ہمارے ساتھ کھڑے ہو کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کی، اور اُن میں ایک نام ہیرو شہید فرمان علی خان کا ہے۔ فرمان، جو پاکستان سے تعلق رکھتے تھے اور سعودی عرب میں کام کرتے تھے، انہوں نے جدہ کے سیلاب (2009) کے دوران ایسی بہادری دکھائی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، اس سانحے میں 114 افراد جان سے گئے تھے جب انہوں نے دیکھا کہ سیلاب لوگوں اور گھروں کو بہا کر لے جا رہا ہے، تو انہوں نے فوراً اپنی دکان بند کی اور لوگوں کو بچانے کے لیے نکل پڑے۔ پہلے کچھ مزدوروں کو بچایا، پھر ایک گاڑی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالا، گاڑی کو رسی سے دیوار کے ساتھ باندھا اور سب کو محفوظ باہر نکالا، یہاں تک کہ انہوں نے 14 جانیں بچائیں اتنی محنت کے بعد وہ کچھ دیر آرام کرنے لگے، مگر اچانک کسی کی مدد کی آواز سنی، وہ دوبارہ اٹھے، اپنی تھکن بھول گئے، اور ایک اور جان بچانے نکل پڑے، وہیں سیلاب نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور وہ شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے فرمان کی کہانی وہیں ختم نہیں ہوئی، سعودی عرب نے ان کی بہادری کو ہمیشہ کے لیے یاد رکھا۔ انہیں کنگ عبدالعزیز میڈل (فرسٹ کلاس) دیا گیا، مختلف اداروں نے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا، ان کے اہلِ خانہ کو حج کی سعادت دی گئی، ان کے بھائی کے لیے تعلیمی وظیفہ رکھا گیا، جدہ میں ایک سڑک ان کے نام سے منسوب کی گئی، ان کے گاؤں میں مسجد تعمیر کی گئی، اور ان کے گھر والوں کی مکمل مدد کی گئی فرمان کوئی بڑا عہدہ رکھنے والے نہیں تھے، وہ ایک سادہ دکاندار تھے، لیکن انہوں نے جو ہمت، وفاداری اور انسانیت دکھائی، وہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم دل سے کہتے ہیں: یہ شخص ہم میں سے ایک ہے، اس کی کہانی ہماری یادوں کا حصہ ہے۔ اللہ شہید فرمان علی خان پر رحم فرمائے، اور ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، ہمارے دلوں میں بھی اور آپ کے دلوں میں بھی یہ کہانی اُن مثالوں میں سے ایک ہے جو ثابت کرتی ہے کہ دونوں عوام کے درمیان رشتہ مضبوط ہے اور کبھی نہیں بدلتا 🇵🇰🇸🇦
رائد محمد المالكي tweet mediaرائد محمد المالكي tweet mediaرائد محمد المالكي tweet media
اردو
69
346
1.4K
23.1K
سعود شاہ รีทวีตแล้ว
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
20 سال قبل لاہور ریلوے اسٹیشن سے ایک 8 سالہ بچی روتی ہوئی ملی لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ وہ بیچاری گونگی بہری تھی ۔ اس وقت مختلف تھانوں میں اس بچی کے لیئے سرچ آپریشن کیا گیا کہ شاید کوئی ایف آئی آر رجسٹرڈ ہوئی ہو ۔ کوئی بھی کامیابی نہ مل سکی بچی کی اچھی پرورش ہوتی گئی اس کو کسی چیز کی کمی نہ ہونے دی اب وہ بچی 28 سال کی ہوچکی ہے پڑھ لکھ بھی گئی ہے جو کہ آپ کو تصویر میں نظر آرہی ہے جس ادارے میں یہ موجود تھی وہ بھی اس بچی کے والدین کو ڈھونڈ رہے ہیں کیونکہ اب یہ ان کو یاد کرتی ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ جب بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو اگر والد کا جنازہ بھی سامنے کیوں نہ ہو وہ ہنستا ہے لیکن جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا ہے تو چھپ چھپ کر روتا ہے ۔ یہی اس بچی کا حال ہے اس بچی کی اس سال کی تصاویر اور اب کی تصویر آپ کے سامنے ہے اگر کوئی اس بچی کو جانتا ہے یا کوئی ایسی فیمیلی جو لاہور آئی ہو جون 2005 میں جس کی بیٹی لاپتہ ہوگئی ہو اور بچی سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہو تو پلیز رابطہ کریں ۔ اس بچی کو والدین سے ملانے کی کوشش میں ساتھ دیں اور دعا بھی کریں کہ اس کی مشکل آسان ہو 😓😓😥😶
Samina khan tweet media
اردو
34
845
1.2K
49.2K