Faisalabad TV

5.7K posts

Faisalabad TV banner
Faisalabad TV

Faisalabad TV

@FSDTv41

The First Digital Community Channel of the City. Your Voice, Your City, Your Story—straight from the heart of Faisalabad | Founder: @UsmanViewz | 📲0300-1177041

Faisalabad เข้าร่วม Ocak 2021
7 กำลังติดตาม3.3K ผู้ติดตาม
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
ڈی ایچ اے (DHA) لاہور میں قیمتی پلاٹ اور 70 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی برآمد کی گئی ہے جبکہ دورانِ ریمانڈ مزید 18 کروڑ روپے کی ریکوری بھی عمل میں لائی جا چکی ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اس اربوں روپے کے غبن میں کمپنی کے سابق ایم ڈی، مالکان اور دیگر اہم عہدیداران ملوث ہیں.
اردو
0
1
0
43
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جہاں ایک ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اب تک مجموعی طور پر 43کروڑ روپے مالیت کی تاریخی ریکوری کر لی ہے۔ کیس میں نامزد گرفتار آئی ٹی مینیجر کے ہوشربا انکشافات کے بعد کی گئی کارروائیوں میں ملزمان سے 8 کروڑ روپے کی بھاری نقدی
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
0
0
85
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں ایک ارب کی کرپشن: اینٹی کرپشن نے 43 کروڑ کے اثاثے اور نقدی برآمد کرلی فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں "صاف ستھرا پنجاب" مہم کے نام پر سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا میگا اسکینڈل بے نقاب ہو گیا ہے۔ #FWMC #MaryamNawaz #CorruptionCase
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
1
0
141
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف متعدد شکایات اور عوامی اطلاعات موصول ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ گرفتار ملزمان کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ #Police #PoliceNews #FSDTV41
اردو
0
0
0
46
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار، بھاگتے ہوئے ٹانگیں ٹوٹ گئیں!! تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے خواتین کو ہراساں کرنے، نازیبا اشارے کرنے، گالم گلوچ اور غلیظ زبان استعمال کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ریڈ کے دوران انہیں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ #FaisalabadTV
اردو
1
0
1
195
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
ریسکیو حکام کے مطابق دونوں بچے اسلام نگر کے رہائشی تھے اور ابتدائی معلومات کے مطابق وہ سکول سے واپسی پر نہر کے کنارے بیٹھے تھے کہ مبینہ طور پر کسی نامعلوم شخص کے دھکا دینے کے باعث نہر میں گر گئے، ریسکیو 1122 نے نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے
اردو
1
0
0
113
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
کینال روڈ 204 چک پل کے قریب نہر میں دو بچوں کے گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس پر ریسکیو نے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا،آپریشن کے دوران 11سالہ رجب علی کو نہر سے بحفاظت ریسکیو کر کے ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی،جبکہ دوسرے بچے 6سالہ عبدالرحمن کی نعش نہر سے نکال لی گئی
Faisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet media
اردو
1
0
0
154
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
🕌جمعہ مبارک!✨ ​اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ [سورة الفاتحة:5] ​جمعہ کے اس مبارک دن پر اللہ تعالیٰ ہم سب کو صرف اپنی عبادت کرنے اور صرف اپنے ہی سامنے سر جھکانے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲 ​#JummahMubarak #FridayVibes
Faisalabad TV tweet media
اردو
0
1
4
126
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جھنگ روڈ فیصل آباد میں شہریوں نےواسا کی ناقص کارکردگی اور گٹر کے پانی کی مسلسل بھرمار کے خلاف انوکھااور منفرد احتجاج ریکارڈ کروایا۔مظاہرین نےگندے پانی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی تصاویر رکھ کر علامتی طور پر کیک کاٹا اور مطالبہ کیا کہ شہری مسائل کافوری نوٹس لیاجائے #Wasa #EidAlAdha
اردو
3
2
3
187
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
#عیدالاضحٰی مبارک 🐄🐫🐐 اہلِ فیصل آباد کو فیصل آباد ٹی وی کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد🌙 تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ🤲🏻 عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی، ایثار، صبر، محبت اور اُمتِ مسلمہ کے اتحاد کا پیغام دیتی ہے #EidAlAdha
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
0
2
77
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
حج مبارک 🕋 اللَّهُمَّ اجْعَلْ حَجَّنَا حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبَنَا ذَنْبًا مَغْفُورًا ​یا اللہ! ہمارے (حجاجِ کرام کے) حج کو حجِ مبرور (مقبول حج) بنا اور گناہوں کو معاف فرما۔ آمین اللّٰہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے ​#Hajj2026 #HajjMubarak #HajjJourney #HajjJourney
Faisalabad TV tweet media
اردو
0
0
0
91
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد کے علاقے جیل روڈ پر ایک کم عمر ڈرائیور نے تیز رفتاری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتےہوئے سڑک پر موجود موٹرسائیکل اور رکشہ سواروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک معصوم شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعے کی دل دہلا دینے والی CCTV فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
اردو
0
2
2
156
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
تھانہ نشاط آباد کے علاقہ پل ڈینگرو کے قریب پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر خاور عباس زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد ہیروئن اور اسلحہ برآمد ہوا۔ جبکہ صدر سمندری میں 21 مقدمات میں مطلوب ڈاکو گلفام اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ #FaisalabadTV
اردو
0
0
0
34
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد میں مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران دو خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں زیر حراست ملزم معظم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا. @fsdpolice
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
1
0
74
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
معصوم بچی کی ویڈیو پر شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس خطرناک رجحان کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں کسی بڑے اور خونی حادثے کا سدباب ہوسکے۔ @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
37
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جہاں ایک کم عمر بچی کو تیز رفتاری کے ساتھ سکوٹی چلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج نے جہاں ایک طرف فیصل آباد ٹریفک پولیس کی کارکردگی اور غفلت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، 2/3 @GovtofPunjabPK @fsdpolice @DCFaisalabad
اردو
1
0
0
34
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جڑانوالہ روڈ پر کم عمر بچی کی تیز رفتار سکوٹی ڈرائیونگ؛ ٹریفک پولیس کی غفلت یا والدین کی نااہلی فیصل آباد کی مصروف ترین شاہراہ جلوی مارکیٹ جڑانوالہ روڈ پر ٹریفک قوانین اور انسانی جانوں سے کھلواڑ کا ایک انتہائی تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، 1/3 @fsdpolice @rpo_faisalabad
اردو
1
2
0
156
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
Core Requirements: ✅ Expertise in #Adobe Premiere Pro ✅ Advanced video editing & post-production skills ✅ Proven track record (Portfolio/Showreel mandatory) ​Application Process: 📧Email CV: FSDTV041@gmail.com 💬WhatsApp(Only): 0300-1177041 📍Susan Road #Job #FaisalabadJobs
English
0
0
0
64
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
WE ARE HIRING: #VIDEO EDITOR 🎬 #Faisalabad TV is seeking a creative and detail-oriented Video Editor to join our production team. If you have the technical expertise to transform raw footage into high-quality visual stories, we want to hear from you. ​#FaisalabadTV #VideoEditor
Faisalabad TV tweet media
English
4
1
1
253