Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)

52K posts

Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) banner
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)

Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)

@FS_780

دنیا تیرے مزاج کی بندی نہیں ہوں میں

Karachi, Pakistan เข้าร่วม Eylül 2020
3.3K กำลังติดตาม2.6K ผู้ติดตาม
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
سب دلے کمپنی کے ہیں 🚨🚨سستی مشہوری شہرت کے لیے اب کمپنی کے پرانے ترین ملازم آپس میں گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیل رہے ہیں ۔ جب کہ ہر دور کے بدترین سیاسی دور میں حامد میر دلا بن کر فوجیوں کے ایجنڈے پر کام کرتا رہا ہے ۔رجیم چینج لانے اور کامیاب کرانے میں بھی پورا ملوث ہے ۔اب مومن بن کر چھوٹے موٹے تنقیدی پروگرام کر کے اپنے آپ کو معصوم بے گناہ ثابت کرنے میں لگا ہوتا یے ۔
اردو
1
14
54
1.3K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)
@mehri0o خوش قسمت ہیں ایک مرتبہ حاضری نصیب ہوگئی ہے اللہ پاک ہمیں بھی صرف ایک بار بلالے پھر زندگی کی شام کردے آمیــــن الہی آمین یا رب العالمین ❤️
اردو
0
0
0
14
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
شرم کرو حیا کرو معصوم احسان نیازی کو رہا کرو
اردو
71
5.3K
17.5K
145.8K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
یاسمین راشد صاحبہ کیسی ہاری الجزیرہ نے ثبوتوں کے ساتھ وڈیو چلا دی ریٹویٹ کریں تاکہ سب کو پتہ چلے
اردو
60
13.6K
22.5K
232.9K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Adil Khan Bazai
Adil Khan Bazai@AdilBaxai·
سابق وزیر اعلیٰ (1993-1996) اور گورنر بلوچستان (2008-2013) نواب ذوالفقار خان مگسی کھلے عام وہ باتیں بیان کر رہے ہیں جسے بہت سے سرگوشیاں کرتے ہیں لیکن تسلیم کرنے کی ہمت بہت کم ہے۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI
اردو
2
62
146
30.1K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
نواز شریف کی پلیٹلٹس کی رپورٹ میرے گھر میں بنیں تھیں اور اس بات کے گواہ یہ دونوں افراد جاوید لطیف اور محمد زبیر بھی ہیں فیصل واڈوا
اردو
8
464
954
14.1K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔ سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟ کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
اردو
92
1.7K
2.8K
73.5K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)
@UrduVirsa بہت ہی خوبصورت تھیں بچپن میں یہی ڈرامہ چھوٹی سی گڑیا چھوٹی رہ گئ ممی کی گود میں سوتی رہ گئ دیکھا تھا اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ ان کی اور سکندر کی جوڑی بہت خوبصورت لگتی تھی
اردو
0
0
0
35
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
2 جون..... آج طاہرہ نقوی کی 44ویں برسی ہے۔ زندگی بندگی ڈرامے کا ڈائیلاگ چھوٹی سی گڑیا چھوٹی رہ گئی، ممی کی گود میں سوتی رہ گئی سے شہرت پانے والی خوبصورت اور باصلاحیت فنکارہ طاہرہ نقوی کینسر کے باعث 25سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئی تھیں 70 کی دہائی کے آخر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 25 سال کی عمر میں اپنی موت تک کام کیا۔ وہ چند سالوں پر محیط اپنے کیریئر میں کئی ٹیلی ویژن سیریز اور دو فلموں میں کام کرکے مقبول ہوئیں۔ طاہرہ نقوی 20 اگست 1956 کو ڈسکہ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ٹیلی ویژن اداکارہ کیا۔ طاہرہ نقوی نے اپنے فنی سفر کا آغاز ریڈیو سے کیا لیکن پی ٹی وی کے ڈراموں سے بے پناہ شہرت سمیٹی۔ اپنے مختصر مگر شاندار فنی سفر میں طاہرہ نقوی نے 50 سے زائد ڈراموں میں کام کیا جن میں شہرہ آفاق ڈرامے دہلیز، وارث ، زنجیر اور زندگی بندگی بھی شامل ہیں۔ انہیں بہترین اداکاری پر پی ٹی وی ایوارڈ بھی ملا۔ اطاہرہ دو فلموں بدلتے موسم اور میاں بیوی راضی (1982) میں بھی نظر آئیں لیکن ان کی مرکزی توجہ ٹیلی ویژن پر تھی۔ وہ 80 کی دہائی کے اوائل میں ایک مشہور نام بن گئیں اور اپنے کام کے لیے انہیں بہت پذیرائی ملی۔ ان کے مشہور ڈرامے زندگی بندگی، دہلیز اور وارث تھے۔ 2 جون 1982 کو وہ کینسر سے لڑنے کے بعد 25 سال کی عمر میں راولپنڈی کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ انہیں لاہور میں میاں میر کے مقبرے کے احاطے کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے آمین
اردو ورثہ tweet mediaاردو ورثہ tweet media
اردو
6
8
105
7.8K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)
@irumrae جس کسی نے بھی ان خاتون کی ویڈیو یا تصویر بنائی ہے دوسروں کی ٹوہ لینا مسجد نبوی ﷺّ❤️ﷺّ❤️ﷺّ❤️ﷺّ❤️ﷺّ،❤️ﷺّ❤️ﷺّ❤️ میں تو انہیں کتنی رکعات کا ثواب ملا اور خواتین کے حصے میں صرف خواتین ہی موجود ہوتی ہوں گی
اردو
0
1
6
644
iram shahzadi(ارم رائے)
کل سے ایک وڈیو نظر آ رہی ہیں جس میں ایک درمیانہ عمر کی خاتون مسجد نبوی میں بیٹھ کے لپ اسٹک لگا رہی ہیں اور لوگ اس پر دھڑا دھڑ اعتراضی پوسٹیں لگا رہے ہیں شرم و حیا دلا رہے ہیں پہلے تو شرم ان خاتون کو دلائیں جنہوں نے کافی دور سے زوم کر کے ان خاتون کی بنا اجازت بے خبری میں وڈیو بنائی۔ یہ بہت غیر اخلاقی حرکت ہے دوسری بات یہ مسجد ہے یہاں اکثر لوگ دو نمازوں کے درمیانی عرصہ میں واپس نہیں جاتے مسجد کے اندر رکتے ہیں۔ اس دوران نماز نوافل تلاوت قرآن دعاؤں سے فارغ ہو کے اکثر لوگ کچھ دیر سستا لیتے ہیں یہیں لیٹ کے سو جاتے ہیں اکثر فون اٹھا لیتے ہیں میسجنگ کر لی یا کال کر لی۔ مسجد نبوی کے اندرونی حصہ میں کھانے پینے کی اشیاء لے جانا سختی سے منع ہے البتہ آب زم زم کے بڑے بڑے کولر ہیں۔ ایسے میں اگر یہ خاتون لپ اسٹک لگا رہی ہیں تو اس میں اعتراض والی کون سی بات ہے ان کو ایسے تیار شیار اپنا آپ اچھا لگتا ہے تو ایسے ٹھیک ہے۔ میں تو خود کبھی بھی نماز میلے کچیلے حلیے میں نہیں پڑھتی ہمیشہ فریش ہو کے پڑھتی ہوں صاف ستھرا لباس، وضو کر کے موسچرائزر اور لپ اسٹک لگاتی ہوں پرفیوم چھڑکتی ہوں۔ اس لیے مجھے تو اچھا لگا کہ خاتون اپنا خیال رکھ رہی ہے آپ بھی اعتراضات کے بجائے اپنا خیال رکھیں اور کڑہنا چھوڑ دیں۔ منتخب
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
72
21
225
28.7K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟ ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے, لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!! آواز لازمی اٹھائیں 🛑
اردو
36
1.7K
4.9K
67.1K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
😭 افسوس صد افسوس 💔 بچی کا موت سے پہلے آخری بیان سنیں 👇👇👇 ملک بھر کی لگ بھگ نصف آبادی کے برابر صوبہ پنجاب تین نااہل عورتوں کے ہاتھوں میں دے دیا گیا جنہیں ہر وقت کپڑوں، جوتوں اور کھانوں سے ہی فرصت نہیں۔ انہیں کیا پتہ حکومت کیا ہوتی ہے، گوورنس کیا ہوتی ہے ؟ عوام کی جان و مال کی حفاظت کیسے ہوتی ہے۔ بس CCD بنا دی ہے اور ماہانہ رپورٹ مل جاتی ہے کہ کتنے پھڑکا دئیے ہیں ہوا کی ایک اور بچی پنجاب میں زندگی کی بازی ہار گئی 😭😭💔💔
اردو
4
76
121
1.8K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1033ویں رات گزر رہی ہے (میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے) آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے۔ میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن قیدِ تنہائی میں اپنی بہنوں سے، اپنے گھر والوں سے، اپنی عوام سے، اپنے چاہنے والوں سے اپنے سکون سے، اپنے بستر سے، اپنے گھر سے دور کتنی راتیں اور کتنے دن گزر گئے ہیں۔ میرے مولا تو گواہ ہے کوئی ایسی رات نہیں گزری کوئی ایسا دن نہیں آیا کوئی ایسا لمحہ نہیں گزرا جب ہم نے اپنے مرشد عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا نہ کی ہو جب ہم نے مرشد کا ذکر نہ کیا ہو۔ میرے مولا اس عرصے میں مرشد پر ظلم کی انتہا کر دی گئی مرشد کو مکمل تنہا کر دیا گیا مرشد کی بہنوں سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ملاقات کے لیے جاتے ہیں تو آدھی آدھی رات تک بٹھا کر تذلیل کی جاتی ہے میرے مولا یہ صرف قید نہیں یہ انتقامی تشدد ہے یہ ظلم ہے یہ بربریت ہے۔ مرشد کو چہل قدمی سے روکا گیا کمرے میں بند کر کے اذیت دی گئی ذہنی دباؤ، تذلیل، خوف کوئی ایسا حربہ نہیں جو مرشد پر آزمایا نہ گیا ہو۔ لیکن میرے مولا اس سب کے باوجود میرے مرشد آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی عوام کی حقیقی آزادی کے لیے وہ نہ جھکے ہیں نہ بکنے پر آمادہ ہیں نہ یزید کی بیعت کر رہے ہیں۔ مرشد کے چاہنے والوں کو تنگ کیا گیا مرشد کے مریدوں پر زمین تنگ کر دی گئی اور 26 نومبر کو سینکڑوں بے گناہوں کو شہید کر دیا گیا۔ میرے مولا اس سب کے باوجود مرشد آج بھی حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور عوام آج بھی مرشد کے ساتھ ہے۔ اگر میرے مرشد آج جیل میں نہ ہوتے اور ملک کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں ہوتی تو پاکستان کب کا ترقی کی بلندیوں پر پہنچ چکا ہوتا۔ میرے اللّٰه تو سب کچھ دیکھ رہا ہے تیری نظروں سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں۔ اے میرے مولا مجھے بھی میرے مرشد کی طرح ڈٹ جانے کی توفیق عطا فرما میرے اللّٰه ہمارے شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ہمارے شہیدوں کے خون کا حساب لے میرے اللّٰه میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہائی کا پروانہ عطا فرما اس مردِ حق نے بہت قربانیاں دی ہیں میرے مرشد کو رہا کر دے۔ میرے اللّٰه جتنے اسیران ہیں مرد اور خواتین سب کو رہائی کا پروانہ عطا فرما یا اللّٰه تیری خدمت میں 1032دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ آمین یا رب العالمین (حیدر سعید)
Haider Saeed tweet media
اردو
31
114
309
2.3K
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
صبح سخت گرمی تھی اور اس وقت تیز طوفان آیا ہوا ہے میرا ﷲ جو موسم کو بدلتا ہے وہ میرے خان کو بھی ضرور رہا کروائے گا ہمیں صرف ﷲ پہ امید ہے نا ہی سہیل آفریدی پہ، نا ہی گنڈاپور پہ۔۔۔ میرا ﷲ جو موسم بدلتا ہے وہ ان شاءاللہ مرشد کو ضرور رہا کروائے گا۔۔۔۔۔
اردو
117
763
3.2K
23.1K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کیانی عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی نہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیلیں ہو رہی ہیں علیمہ خان آن فائر 🔥
اردو
4
404
892
6K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
خالد جاوید چیمہ چالیس سال سے امریکہ کے شہر کینساس میں کھربوں روپے کا کاروبار کررہے تھے چند سال قبل اپنے پنجاب کے آبائی شہر وزیر آباد کی محبت میں اربوں روپے کا کاروبار شروع کیا، کاروبار کے توسط سے سینکڑوں مقامی لوگوں کو نوکریاں ملی، آٹے کی ماڈرن ملز لگائیں، کاروبار چل پڑا جہاں قدم قدم پہ انتظامی رکاوٹوں کا سامنا کیا، وہی صاف ستھرا کاروبار شروع کیا، تمام کاروبار کے بارے میں ٹیکس حکام، پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ کو پیشگی ریکارڈ دیا، این او سیز لیے اور کاروبار شروع کردیا لیکن پچھلے کئی ہفتوں سے انکا کاروبار مقامی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ٹھپ ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کہ کس طرح اوورسیز پاکستانیوں کے یہاں سلوک ہورہا ہے ایک معزز اوورسیز پاکستانی خالد جاوید چیمہ کا مسیج پڑھیے اور آگے پھیلائیے “A'A sir I m overseas pakistani last 40 years stay in usa and don all kind of labor and save some money & bring in to pakistan i build a flour mill name Al- qadir flour and General Mills located @ gujranwala ali pur chatha road near Ali pur chatha food department Wazirabad sealed my mill since 7 day's i did not even sell my products in the godam which going to spoil the department always demand money because I m new in the business so I don't no that before eid I must see dfc & dd it's my request to madom Maryam nawaz please take over my mill and i she'll go back to America thanks. Khalid Javid Cheema Son of haji ghulam۔” @MaryamNSharif @AmjadHafeez19 @PMLNPunjabPk @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell @ChShafayHussain @Khalidc04230594
Zahid Gishkori tweet mediaZahid Gishkori tweet mediaZahid Gishkori tweet media
اردو
126
1K
2.1K
155K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) รีทวีตแล้ว
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
42 دن ہو گئے ہیں۔ ہم پیلا ٹینک کا پانی پی رہے ہیں اور ابلے ہوئے چاولوں پر زندہ ہیں۔ برائے مہربانی ہماری مدد کریں،" بحری جہاز آنر 25 سے پاکستانی عملے کے رکن یاسر خان نے کہا، صومالی قزاقوں کے زیر قبضہ۔
اردو
7
580
940
44.6K