Faran Mustafa 🇵🇰

1.5K posts

Faran Mustafa 🇵🇰

Faran Mustafa 🇵🇰

@FaranMustafa2

Pakistan 🇵🇰

Pakistan เข้าร่วม Ocak 2018
163 กำลังติดตาม732 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
اردو
7
2
18
0
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
شبِ معراج ﷺ مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبی امت کے لیے معراج امید کا چراغ ہے۔ یہ پیغام ہے کہ اگر راستے بند بھی نظر آئیں تو اللہ کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے۔ نماز کو تھام لو، کامیابی خود چل کر آئے گی۔ 🤲 #شبِ_معراج
اردو
0
0
0
13
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
شبِ معراج ﷺ یہ رات ہمیں سکھاتی ہے کہ جو رب اپنے محبوب ﷺ کو لمحوں میں سات آسمانوں سے بلند کر دے، وہ ہمارے حالات بھی ایک لمحے میں بدل سکتا ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ رشتہ سجدے سے جُڑا رہے، امید اللہ سے ہو اور یقین کمزور نہ پڑے۔ 🌙✨ #شبِ_معراج
اردو
0
0
0
28
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
@iqrarulhassan 2/2 وہی عوام جو دن رات محنت کرتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں، اس ملک کو چلاتے ہیں—اب اُنہیں ہی فیصلہ ساز بننا ہوگا۔ 🌱 ایک حقیقی جمہوری جماعت تب ہی بنے گی جب عوام اپنی قیادت خود چنے، نہ کہ کسی خانوادے کی امانت سمجھے۔ یہی راستہ ملک کو مضبوط، منصفانہ اور عوامی نظام کی طرف لے جا سکتا ہے۔
اردو
0
0
0
31
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اس ملک پر کبھی ایچیسن کالج والے، کبھی سرمایہ داروں کی اولادیں، کبھی جاگیر دار اور وڈیرے اور کبھی وزیراعظم ابنِ وزیراعظم حکومت کرتے رہے ہیں۔۔۔ عام آدمی کی حکمرانی کب آئے گی؟ یہ سینکڑوں ہزاروں کنالوں کے گھروں میں رہنے والے آپ کے مسائل نہ آج تک حل کر سکے ہیں، نہ کر سکیں گے، نہ کرنا چاہتے ہیں۔ اب قیادت آپ لوگوں کو اپنے ہاتھ میں لینا ہو گی، اب اقتدار آپ کو سنبھالنا ہو گا۔ اس کے لیے ایک ایسی جماعت بنائیں جو کسی شخص یا خاندان کی نہیں بلکہ آپ لوگوں کی ملکیت ہو۔ ایک حقیقی جمہوری جماعت۔۔۔
Syed Huzaifa Ahmad@SyedHuzaifaAhm6

دلیل صرف ایک ہے کہ اگر ایسی جماعت بن گئی تو تیس تیس سالوں سے قابض اشرافیہ جن کو عام عوام کے مسائل کا پتہ ہی نا ہو، جو سونے کے چمچے منہ میں لے کر پیدا ہوئے ہوں، ان کی دکانیں بند ہو جائیں گی اور یہی وہ نہیں چاہتے، لیکن ہم یہ کر کے دکھائیں گے، انشاء اللہ۔۔۔

اردو
33
49
101
12.1K
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
@iqrarulhassan 1/1 بالکل درست فرمایا! اسی سوچ نے اس قوم کو پیچھے رکھا کہ اقتدار چند خاندانوں، چند طبقات اور مخصوص طبقۂ اشرافیہ کی وراثت بن کر رہ گیا۔ عام آدمی کی آواز ہمیشہ دبائی گئی، مگر وقت بدل رہا ہے۔ 💪 اب طاقت عوام کے ہاتھ میں آنی چاہیے۔
اردو
0
0
1
22
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
@iqrarulhassan یہ بات دلوں کو جھنجھوڑنے والی ہے۔ 👍 واقعی قیادت چند خاندانوں کی میراث نہیں ہونی چاہیے۔ ایک مزدور کی بیٹی، ایک محنت کش کا بیٹا بھی اسی ملک کے شہری ہیں اور اُنہیں بھی برابر کا حق ہے کہ وہ قیادت کے منصب تک پہنچ سکیں۔ آپ کی یہ آواز عام لوگوں کے دلوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ 👏
اردو
0
0
0
28
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مسلم یونیورسٹی حافظ آباد: ایک مزدور کی بیٹی اور ایک محنت کش کا بیٹا پاکستان کا وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتا ؟ کیوں صرف چند شخصیات اور خاندان تیس تیس چالیس چالیس سال سے بار بار ناکام ہونے کے باوجود لیڈرشپ پر قابض ہیں؟ ہماری تحریک کا یہ سوال ملک بھر میں گونج رہا ہے۔۔۔
اردو
75
87
195
9.2K
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
@iqrarulhassan 2/2 قومیں تب مضبوط ہوتی ہیں جب وہ اداروں اور جمہوری رویّوں کو مضبوط کریں۔ آپ کا پیغام نہایت قابلِ تحسین ہے کہ لوگ مل کر ایک ایسا سیاسی ڈھانچہ بنائیں جو ہر فرد کی آواز کو جگہ دے اور ملک کو پائیدار سمت میں لے جائے۔
اردو
0
0
0
45
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کیا نظام کے خلاف بولنے سے نظام ٹھیک ہو گا؟ کیا نظام کے خلاف بندوق اُٹھا کر نظام ٹھیک ہو گا؟ یا نظام کے خلاف ایک نظام بنا کر نظام ٹھیک کیا جا سکتا ہے؟ ہمارا پیغام ہے کہ قوم مل کر اپنا ایک نظام یعنی جمہوری سیاسی جماعت بنائے اور شخصیات یا خاندانوں کی بجائے اُس نظام کو مضبوط کرے۔
اردو
152
81
181
53.2K
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
@iqrarulhassan بالکل درست فرمایا! صرف نظام کے خلاف نعرے لگانے یا جذباتی اقدامات کرنے سے کوئی تبدیلی نہیں آتی۔ اصل تبدیلی تب آتی ہے جب قوم شعور کے ساتھ متبادل بہتر نظام کھڑا کرے—ایسا نظام جو اصولوں، شفافیت اور اجتماعی سوچ پر قائم ہو، نہ کہ شخصیات یا خاندانوں کی بنیاد پر۔ قومیں تب مضبوط ہوتی ہیں
اردو
1
0
1
7.4K
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
@iqrarulhassan زبردست بات! عوامی اختیار اور نوجوان قیادت ہی پاکستان کا اصل مستقبل ہے۔ ایسے مثبت نظریات قابلِ تحسین ہیں۔ @iqrarulhassan
اردو
0
0
0
3
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سپیرئیر کالج پنڈی بھٹیاں: ہماری اس تحریک کا موازنہ تیس چالیس سال پرانی سیاسی آمریتوں سے مت کریں۔۔ ہمیں تیس چالیس سال نہیں، تیس چالیس مہینے بھی نہیں۔۔۔ تیس چالیس ہفتے دے دیں۔۔۔ ہم پاکستان کا سیاسی منظر نامہ بدل دیں گے، اس لیے کہ یہ کسی ایک شخص کے نہیں، عوام کے اقتدار کی تحریک ہے۔
اردو
143
142
255
36.9K
Faran Mustafa 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آئیں مل کر دُعا کرتے ہیں کہ اگر کسی کو اسٹیبلشمنٹ لانچ کر رہی ہے، یا اس سے پہلے جس کو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی اُس پر اللہ کی لعنت اور قہر نازل ہو۔ میں صرف نوجوانوں کو لیڈر اور وزیراعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہوں اور حلفاً کہتا ہوں کہ خود کبھی کوئی پارٹی یا حکومتی عہدہ نہیں لوں گا۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

مانسہرہ اور نوشہرہ میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات: نوجوان سب سے بڑی انسانی قوت ہیں لیکن ان سے لیڈروں کے پوسٹر لگوانے اور سوشل میڈیا پر گالیاں دلوانے کی بجائے قیادت کا کام لیجئے۔ نوجوانوں کو اعتماد اور سپورٹ دیجئے کہ یہ بھی لیڈر اور قائد ہیں اور یہ بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

اردو
308
104
398
71.8K
Faran Mustafa 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ظلم، مہنگائی، لاقانونیت اور نا انصافی۔۔۔ ہر مسئلے کا حل ہے کہ نظام ٹھیک ہو اور نظام تب ٹھیک ہو گا جب ٹھیک لوگ اوپر آئیں گے اور ٹھیک لوگ تب اوپر آئیں گے جب سیاسی جماعتوں میں جمہوریت اور میرٹ ہو گا۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہر مسئلے کا حل ہے۔
اردو
146
86
280
21K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@underground780 اگلے چھ مہینے میں آپ اس مشن کو ایک بڑی سیاسی طاقت اور تحریک میں تبدیل ہوتے ہوئے دیکھیں گے، انشاء اللہ
اردو
2
3
12
645
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
فیصل آباد میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات۔ ایک ایسی جمہوری سیاسی جماعت کی ضرورت پر گفتگو جہاں کسی شخصیت یا خاندان کی غلامی کی بجائے الیکشن کے ذریعے قابلیت کی بنیاد پر ان نوجوانوں میں سے کوئی پارٹی سربراہ منتخب ہو۔ صرف اسی طرح عام آدمی بھی وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ سکتا ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
153
81
324
76.4K
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، یادیں موت ہیں، ڈپریشن موت ہے، خواب موت ہے، اکیلا پن موت ہے، مایوسی موت ہے، انتظار موت ہے، انتظار موت ہے، کسی کا برے وقت میں دیا ہوا طعنہ موت ہے، یکطرفہ محبت موت ہے۔ انسان موت سے پہلے بھی بہت سی باتوں سے مر رہا ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
72
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
Quit overthinking. Quit feeding your mind negative thoughts and self doubt. Love yourself enough and remember that the Almighty only wants the best for you.
English
0
0
0
15
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
Don't allow the negativity of the world to depress you. Don’t allow anyone to tell you there’s no hope. Don't let your burdens drown you. Start focussing on the blessings in your life, no matter how small you think they are.
English
0
0
0
14
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
Your faith, like most things in life will fluctuate. Don’t expect it to remain constant. There’ll be ups and downs, highs and lows, good and bad days. Don’t let that define you. Do things sincerely for the sake of the Almighty and your faith will strengthen by His Mercy.
English
0
0
1
16
Faran Mustafa 🇵🇰
Faran Mustafa 🇵🇰@FaranMustafa2·
اِس زمین سے جنت کی طرف ایک ھی راستہ جاتا ھے ، ھم اُسے مُحبت کہتے ھیں۔ "مولانا جلال الدین رُومی"
اردو
0
0
0
18