ทวีตที่ปักหมุด
Faraz Ul Hasan
1.9K posts

Faraz Ul Hasan
@FazHasan
Vice President @JI_NorthKarachi | General Secretary Public Aid Committee @JI_ZilaShumali | Enterepreneur | Social Media Activist | RTs are not endorsements
Karachi, Pakistan เข้าร่วม Kasım 2013
562 กำลังติดตาม944 ผู้ติดตาม
Faraz Ul Hasan รีทวีตแล้ว

پیپلز پارٹی کراچی میں حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے رہی ہے، کل حق دو کراچی کا نعرہ لگانے پر شہریوں کو گرفتار کرے گی؟ یہ فسطائیت اور فاشزم نہیں تو اور کیا ہے؟ آپ 18 سال میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں کو پانی دے سکے نہ سڑکیں اور ٹرانسپورٹ! شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا، جب لوگ حق دو کراچی کا نعرہ لگاتے ہیں تو آپ دھمکیاں دیتے ہیں، سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر دہشت گردی کی دفعات سیاسی کارکنان پر لگاتے ہیں۔ کراچی صرف ایک شہر نہیں، منی پاکستان ہے، صوبہ سندھ کی 98 فیصد اور پاکستان کی آدھی معیشت کا انحصار کراچی پر ہے۔ پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی درحقیقت پاکستان دشمنی ہے۔ حق دو کراچی کا نعرہ کسی قوم، مسلک یا برادری کا نعرہ نہیں بلکہ کراچی میں رہنے والے ساڑھے تین کروڑ لوگوں کی متفقہ آواز ہے۔ اس وقت تک یہ نعرہ لگتا رہے گا جب تک شہر کو اس کے تمام جائز حقوق نہیں مل جاتے۔

اردو

شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی
دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت
@monemzafarkhan
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat
شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت @monemzafarkhan Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو

اسکرپٹ میں جھول یے، پروٹوکول میں صرف ایک بائیک والا سامنے۔۔ باقی کہاں ہیں؟
ہمیں تو ڈرامے باز بھی دو نمبر ملے ہیں 🤭🤔🤭
PMLN@pmln_org
لاہور میں بسنت کا جوش و خروش اپنی جگہ لیکن شہریوں کی حفاظت سب سے مقدم ہے، اسی لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام سے یہ خاص اپیل کر رہی ہیں کہ وہ اپنی بائیک پر سیفٹی راڈ لازمی لگائیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے، ان کا مقصد پابندی لگانا نہیں بلکہ آپ کی زندگی کو محفوظ بنانا ہے۔
اردو

@pmln_org اچھا جی، سارا پروٹوکول صرف اس بائیک والے کے لیے ختم کیا گیا تھا باقی کوئی ٹریفک نہیں تھا۔۔۔ شاندار۔۔
ارے ڈرامے بازوں ڈرامے تو پورے اسکرپٹ کے ساتھ کیا کرو
اردو
Faraz Ul Hasan รีทวีตแล้ว

یہ کیسا ظلم ہے، کیسی بے بسی ہے: کہ ایک چار منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے میں 33 گھنٹے لگ گئے، اب تک 14 لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ نجانے کتنے لاپتہ افراد بلڈنگ میں موجود ہیں۔ یہ ہے سترہ سال لگاتار حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت۔۔ اور یہ ہے “ونڈر بوائے” بننے کے خواہشمند بلاول بھٹو کی حکومت کی اصل کارکردگی! ساڑھے 3 کروڑ کی آبادی کے اس شہر کی تباہی میں اس “مافیائی سسٹم” کو مسلط کرنے والے اور مئیر شپ پر قبضہ کروانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔

اردو

نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف صاحب کا بہترین قدم
مسائل کا حل براہ راست
کوئی ایڈمنسٹریشن نہیں، کوئی اسٹیبلشمنٹ نہیں، کوئی بیوروکریسی نہیں
کام کے ایم سی و سندھ سالٹ ویسٹ کا
لیکن کرنے والے جماعتی
#ٹیم_حافظ_نعیم_الرحمن
#نیو_کراچی_ٹاؤن
@monemzafarkhan
@M_YousufJI
اردو

@BCCI بولو بولو کون ہے وہ؟
کس نے ہرایا
کون جیتا؟
ہارنے والے زرا جیتنے والے کا نام تو بتا
اردو

A defeat for India U19 in the #Final by 191 runs.
Scorecard ▶️ bcci.tv/events/269/acc…
#MensU19AsiaCup2025

English
Faraz Ul Hasan รีทวีตแล้ว

ملک بھر میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام اور اختیارات کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے جاری ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوام کے شعور میں اضافہ ہورہا ہے۔
یہ حکمران خاندان کی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے تمام اداروں پر صوبائی قبضہ کرلیتے ہیں۔ دس دس سال انتخاب نہیں کراتے اور مجبوراً اعلان کرنا پڑے تو تمام اختیارات چھین لیتے ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسل کے چئیر مین کا انتخاب بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سے نہیں ہوگا۔ غیر جماعتی بنیاد پر کونسلروں کے انتخاب ہوں گے اور پھر دولت، دباؤ، دھمکیوں کے ذریعے اپنی پارٹی میں شامل کروایا جائے گا۔ یہ فسطائیت ہے۔ 15 جنوری سے پورے ملک میں بدل دو نظام ریفرنڈم کروائیں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے۔ ان شاءاللہ
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور

اردو











