ทวีตที่ปักหมุด
Pakistani
44.8K posts

Pakistani รีทวีตแล้ว

یہ مذہب کارڈ کا انتہائی خطرناک اور گھناؤنا استعمال ہے جس پر طاہر اشرفی صاحب پر مقدمہ بننا چاہیے۔
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial
تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔ آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔ آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว

عمران خان صاحب مکمل صحتمند ہیں اور جب ایک صحتمند شخص کی آنکھ میں کلٹ آ جائے تو یہ فکر کی بات ہے۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو ہمیں ملاقات کرنے دیں، عمران خان کا ذاتی معالج سے چیک اپ کروائیں اور ان کے مکمل بلڈ ٹیسٹ کروانے دیں۔
(علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر صحافیوں سے گفتگو)
@Aleema_KhanPK
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว

عمران خان نے سلمان صفدر کو جیل ملاقات میں کہا کہ میری پہلے ٹیکے کے بعد آنکھ کی بینائی کچھ بہتر ہوئی تھی اس کے بعد کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر مجھے تم بیٹھے نظر بھی نہیں آ رہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، یہ عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں یہ بھول جائیں کہ بچ کر نکل جائیں گے، علیمہ خان
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว

یہ سوال کرتا ہے ؟ یہ ختم نبوت کا منکر ہے !
یہ حق مانگتا ہے ؟ یہ ملک دشمنوں کا ایجنٹ ہے !
یہ تشدد و گمشدگیوں پر بولتا ہے؟ یہ قومی سلامتی نہیں سمجھتا !
یہ مظالم کی نشاندہی کرتا ہے؟ ابھی وقت نہیں خاموش رہو !
مطیع اللہ جان پر تنقید اس بات پر کی جارہی ہے کہ اس نے غیر ملکی صحافیوں کو پاک فوج کی گندی حرکتیں کیوں بتائیں۔ یعنی پاک فوج اپنی حرکتیں ٹھیک نہیں کرے گی بس بولنے والی آوازیں خاموش ہوجائیں۔ اپنی حرکتیں ٹھیک کرو۔ اپنا ادارہ ٹھیک کرو۔
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے حقیقی آزادی کے نام پر ووٹ نہیں لیے نا ہی انہوں نے کسی عشق میں مارے جانے کے دعوے کیے۔ انکے پاس جو پلیٹ فارم تھا اسے پوری قوت سے استعمال کیا۔ اعلی عدلیہ کو خطوط لکھے ، ہر ہر دستیاب پلیٹ فارم پر اپنی آواز بلند کی۔ کسی کے بیڈرومز سے کیمرے نکلے ، کسی کے رشتہ دار اغواء ہوئے کسی کو نااہل کردیا گیا۔ جو بچ گئے ہیں انکے تبادلے کیے جارہے ہیں۔
تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے حقیقی آزادی کے نام پر ووٹس لیے ۔ کسی نے عشق میں مرنے کا اعلان کیا تو کسی کی کوئی بڑھک۔ وہ جو قومی اسمبلی میں موجود ہیں انکے بولنے کے موضوعات پر بھی حد ہے۔ جس صوبائی اسمبلی میں حکومت ہے وہاں سے کوئی قانون تو دور قرار داد بھی بڑی مشکل سے نکلتی ہے۔ اس شبخون کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے جو احتجاج شروع ہوا ہو پختونخواہ ہاوس میں چائے پینے اور پھر بارہ اضلاع کراس کرنے پر قربان کردیا گیا۔
جسٹس بابر ستار نے ، جسٹس محسن کیانی نے ، طارق جہانگیری نے اصول پسندی کے اور اپنے حق کے حق ادا کیے۔ تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کو، صوبائی حکومت کو اور رہنماؤں کو جو کرنا تھا اس کا عشر عشیر بھی نہیں کرپائے۔
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว

ہم جنہیں اپنا دارالحکومت بند کر کے سکیورٹی دے رہے تھے، وہ تو اپنے ملک میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ خالد انعم
@khaledanam1 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว
Pakistani รีทวีตแล้ว

باقی سبھی مشکلات سمجھ آتی ہیں۔ پرامن ، نہتے سیاستدان مسلح فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ لیکن ہفتے میں ایک دفعہ ، دو ہفتے میں ایک دفعہ بھی اڈیالہ جیل جانا اگر سہیل آفریدی کے لیے ممکن نہیں یا اسکی اجازت نہیں تو پھر سہیل آفریدی کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔
علی امین گنڈاپور نے دو لانگ مارچ نکالے۔ اسلام آباد اور لاہور میں جلسے کیے۔ سہیل آفریدی کے کریڈٹ پر ابھی تک اسکی اسکا اسکو کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ علی امین گنڈاپور کی اپنا ادارہ ٹھیک کرو والی تقریر سہیل آفریدی کی تمام تقریروں کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتی ہے۔
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว

تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان نے پریس ریلیز جاری کرکے ججز کی ٹرانسفر روکنے کی بہت بڑی کوشش کی لیکن ٹرانسفر نہیں رک سکا ، وہ پریس ریلیز سے زیادہ اور کیا کرتے ؟؟؟آپ لوگ خوامخواہ ان پر تنقید کرتے ہیں ، وہ عمران خان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر پریس ریلیز سے آگے نہیں بڑھتے تو یہ تو پھر ججز کا معاملہ تھا
اردو
Pakistani รีทวีตแล้ว









