
امت جاگ! کب تک غفلت کی چادر اوڑھے سوتی رہے گی؟
جب تک تم قرآن سے کٹے رہو گے، دنیا تمہیں روندتی رہے گی۔
نبی ﷺ کی امت بھیک نہیں مانگتی، اپنا حق پہچانتی ہے۔
اب وقت ہے خود کو پہچاننے کا، کلمے پر سودے بازی بند کرو۔
ذلت قبول نہیں، عزت صرف اللہ کے دین میں ہے۔
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion

اردو


















