Hammad Azam

7.4K posts

Hammad Azam banner
Hammad Azam

Hammad Azam

@Hammad____Azam

میرا روزہ میری نماز میرے تمام مراسم عبودیت صرف ایک اللہ کیلئے ہیں

Nowshera, Pakistan เข้าร่วม Ağustos 2019
7.8K กำลังติดตาม8.8K ผู้ติดตาม
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Maulana Atta ul Haq Darvish
Maulana Atta ul Haq Darvish@DarvishJUI·
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اعلیٰ سطح کا اجلاس چیئرمین سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف، سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش، سینیٹر بشریٰ انجم، سینیٹر سرمد علی، سینیٹر حسنہ بانو اور سینیٹر دنیش کمار نے شرکت کی۔
Maulana Atta ul Haq Darvish tweet mediaMaulana Atta ul Haq Darvish tweet mediaMaulana Atta ul Haq Darvish tweet mediaMaulana Atta ul Haq Darvish tweet media
اردو
0
11
39
546
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
کچھ تصویریں اتنی پیاری ہوتی ہیں انھیں بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔ 😍❤
Abdullah Khilji tweet media
اردو
1
15
78
611
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
ملک میں اسلامی مراکز جہاں قرآن و سنت نبوی پڑھایا جاتا ہے حکمرانوں کی وجہ سے غیر محفوظ ہے۔ کیا ریاست مدینہ جیسی ریاست میں ایسا ہی ہوتا ہے۔صاحب؟ دینی مدارس ارباب اقتدار و اختیار کے ہاتھوں زیرعتاب ہے۔ اگر دینی مدارس کو چھیڑیں گے تو آپ کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ +
اردو
9
39
156
3.4K
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
رومیصہ
رومیصہ@romisakpk·
قائد کی مسکراہٹ محض چہرے کا تاثر نہیں، اس میں امید کی روشنی بھی جھلکتی ہے اور حوصلے کی طاقت بھی۔ #مجلس_اتحادامت_اجتماع
اردو
2
41
94
656
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
مولنا فضل الرحمن صاحب وہ ڈاکٹر ہے جو انجیکشن قادیانیوں یہودیوں کو لگواتا ہے اور چیخیں یوتھیوں سے نکلتا ہے۔✌🏽
Abdullah Khilji tweet media
اردو
14
49
297
4.6K
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Maulana Atta ul Haq Darvish
Maulana Atta ul Haq Darvish@DarvishJUI·
سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش مولانا عبدالواجد کے بھتیجے عبدالغنی عرف حارث کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ اس موقع پر قاری بصیر صاحب بھی موجود تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل نصیب فرمائے آمین۔
Maulana Atta ul Haq Darvish tweet mediaMaulana Atta ul Haq Darvish tweet mediaMaulana Atta ul Haq Darvish tweet media
اردو
0
13
37
593
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
اگر یہ حقیقت ہے تو پاکستان خصوصاً پختونخوا کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ گزشتہ 12 برسوں سے ایک غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دار سوچ اس صوبے پر مسلط ہے؟ اب اصل سوال یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو مسلسل مسلط کرنے کی پسِ پردہ قوتیں کون تھیں اور انہوں نے صوبے کی قیمت پر کن مفادات کی حفاظت کی؟
ابابیل tweet media
اردو
3
34
79
2.4K
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Pervaiz khan khattak
Pervaiz khan khattak@Pervaiz__Khan·
میں اپنے بھائی @ziaurrehman76 کو اور ڈیجیٹیل میڈیا کوارڈینیٹر Kp @Sadaqatkhan_95 کو کامیاب ڈیجیٹل میڈیا کنونشنز پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں #JUIDigitalKP
اردو
3
6
7
146
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
سوشل میڈیا آج کا فکری محاذ ہے جہاں نظریات کی جنگ لڑی جا رہی ہے جمعیت کے کارکنوں پر لازم ہے کہ اس پلیٹ فارم کو دعوت بیداری اور تنظیمی پیغام عام کرنے کے لیے استعمال کریں بااخلاق منظم اور مثبت انداز سے جمعیت کا مؤقف دنیا تک پہنچائیں #JUIDigitalKP
Abdul Rahman@AbdurrahmanHaqq

پشاور کی آواز، نوجوانوں کا پلیٹ فارم اور جدید دور کی پہچان— ✨ #JUIDigitalKP

اردو
0
5
4
111
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Rasheed Bangash jui
Rasheed Bangash jui@drrashidkhan524·
On Jui Digital Media convention in Peshawar #JUIDigitalKP
Rasheed Bangash jui tweet media
Français
0
7
2
58
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
محمد عزیر
محمد عزیر@UzairGullKhan·
میڈیا ٹیم تو ہر جماعت کا ہے لیکن جو کام جمعیت علماء اسلام کا ڈیجیٹل میڈیا سیل کررہا ہے وہ لاجواب اور بے مثال ہے #JUIDigitalKP
اردو
0
7
3
38
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Haqyar Marwat Jui
Haqyar Marwat Jui@HaqyrM·
#JUIDigitalKP عوامی سوچ، عوامی رابطہ، عوامی خدمت— یہی ہے ڈیجیٹل جے یو آئی کا اصل تعارف۔ ساتھ دیں، آواز بڑھائیں! 📲🤝
Haqyar Marwat Jui tweet media
اردو
0
5
5
37
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
بعیر کسی رکاوٹ یا مسئلے کے جمعیت کے کارکنان نے ڈیجیٹل میڈیا جے یو آئی کو اس بلند مقام تک پہنچایا۔ صرف جماعت کا جذبہ، صرف کارکنان کی محنت #JUIDigitalKP
اردو
0
2
0
52
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Shoukat Ali
Shoukat Ali@Shoukat43276583·
ان شاءاللہ جمعیۃ علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں بھی اپنے اسلاف کے مشن کو زندہ وجاوید رکھے گی ۔ #JUIDigitalKP
Shoukat Ali tweet media
اردو
0
4
3
24
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
JUI District Swabi
JUI District Swabi@JUISwabiOFL·
پرنٹ میڈیا خط و کتابت کی دنیا سے لیکر ڈیجیٹل میڈیا سیل تک کا سفر انتہائی کھٹن رہا لیکن ۔ڈیجیٹل میڈیا ایک طرف تو آسان ہے روابط کیلئے لیکن دوسری طرف ایک خوفناک رخ بھی ہے اسکا اس میں ناظرین کو کاتب کا چہرہ نام ،پتہ سب معلوم ہوتا ہےلیکن ہم لوگ پھر بھی ڈٹ کے رہینگے #JUIDigitalKP
JUI District Swabi tweet media
اردو
4
16
17
248
Hammad Azam รีทวีตแล้ว
Areesha CH_1
Areesha CH_1@areesha_JUI_1·
فخرملت اسلامیہ #JUIDigitalKP
اردو
0
10
11
183