
Heartless 💔
592 posts

Heartless 💔
@Heart_lessm2
**هنرمند هوش مصنوعی || جوزا ♊ || قصهگو || کد به بوم || بازآفرینی ایدهها به محصولات نتیجهمحور |
☫🇮🇷🤝🇵🇰⚔️ เข้าร่วม Şubat 2026
997 กำลังติดตาม597 ผู้ติดตาม
Heartless 💔 รีทวีตแล้ว

مطلبی رشتوں کی حقیقت بھی عجب افسانہ ہے
دھوپ ڈھل جائے تو سایہ بھی کہاں ٹھہرانا ہے
وقتِ حاجت ساتھ رہتے ہیں یہ اپنے بن کے لوگ
کام نکلے تو ہر اک چہرہ نیا بیگانہ ہے 🥺💯
@arya07__
@xarishan6
@AliKeAlfaz_
@Only4u143_
@ArihantAli
@minu_55Y
@Rupanzel_Shyraa
x.com/i/spaces/1nGnR…
اردو
Heartless 💔 รีทวีตแล้ว

بدل سکا نہ زمانہ ، مزاجِ اھلِ جنُوں
وھی دِلوں کے تقاضے ، وھی نظر کی طلب
ھزار حرفِ حکایت ، وہ ایک نیم نگاہ
ھزار وعدہ و پیماں ، وہ ایک جنبشِ لب
x.com/i/spaces/1nGnR…
اردو
Heartless 💔 รีทวีตแล้ว

Saturday afternoon gain here please connect with immidiatly x.com/i/spaces/1nGnR…
English
Heartless 💔 รีทวีตแล้ว

انگلیاں مجھ پہ اٹھائیں گے چلے جائیں گے
اپنا معیار گرائیں گے چلے جائیں گے
جن کی امید پہ دنیا کی تمنا چھوڑی
چار دن ساتھ نبھائیں گے چلے جائیں گے
ہم تیرے شہر میں ائے تو خفا مت ہونا
تیری چوکھٹ پہ نہ ائیں گے چلے جائیں گے
x.com/i/spaces/1nGnR…
اردو
Heartless 💔 รีทวีตแล้ว

میں تم کو دیکھتا ہوا دکھتا ہوں کتنا خوب
تم مجھ کو اپنی دید کے دوران دیکھنا
میں پورے دھیان سے تمھیں دیکھوں گا اور تم
اک سرسری نظر سے میرا دھیان دیکھنا
x.com/i/spaces/1nGnR…
اردو

@Sanii_007 @TeamS0K Yes it's time to celebrate 🎉🥂 congratulations
English









